دل جہاں
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب دل جہاں کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 04:25، 27 مارچ 2019ء (م ع و)
مضمون احمد جہاں گیر کی مجوزہ حذف شدگی
ترمیممضمون احمد جہاں گیر کو حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے، کیونکہ اس میں کوئی قابل اعتماد حوالہ نظر نہیں آیا۔ ویکیپیڈیا کی حکمت عملی کے تحت اگر بقید حیات شخصیات کی سوانح عمری میں قابل اعتماد مآخذ کا کم از کم ایک حوالہ موجود نہ ہو تو اسے حذف کر دیا جاتا ہے۔
اگر آپ نے یہ مضمون تحریر کیا ہے تو براہ کرم ناراض نہ ہوں اور کسی منفی ردعمل کی بجائے مضمون کی مذکورہ بالا خامی کو دور کرنے کی کوشش کریں۔ مضمون میں حوالہ جات درج کرنے کے لیے حوالہ جات کا اندراج برائے مبتدی صارفین ملاحظہ فرمائیں یا ویکیپیڈیا کی معاونت میز پر تشریف لائیں۔ جب مضمون میں کم از کم ایک قابل اعتماد حوالہ درج کر دیا جائے تو آپ {{بحش محش/مورخہ}} کے ٹیگ کو ہٹا سکتے ہیں، لیکن براہ کرم یہ ٹیگ اس وقت تک نہ ہٹائیں جب تک مضمون بلا حوالہ ہے۔ اگر آپ اگلے دس دنوں میں ایسا کوئی حوالہ فراہم نہ کر سکیں تو ممکن ہے یہ مضمون حذف کر دیا جائے۔ تاہم جب حوالہ میسر ہو تو آپ اس حذف شدہ مضمون کو کسی منتظم سے رابطہ کر کے واپس بحال کرنے کی درخواست کر سکتے ہیں۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:14، 27 مارچ 2019ء (م ع و)