ظفر اقبال خان
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب ظفر اقبال خان کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 23:24، 29 جنوری 2019ء (م ع و)
ڈاکٹر مبشر حسن صاحب بطور وزیر داخلہ
ترمیممحترم ایڈمن اور احباب جناب عرض ھے کہ ڈاکٹر مبشر حسن صاحب نے پاکستان کی تاریخ کا اب تک کے پیش ھونے والے بجٹ میں سب سے زیادہ عوام دوست بجٹ ٹیبل کیا تھا ۔ لیکن افسوس ھے میں رات پوری گزار چکا ھوں انٹرنیٹ پہ کہیں سے کوئی حوالہ کوئی نشان تک نہیں مل رھا ۔ براہ مہربانی جن احباب کے پاس حوالہ جات تک دسترس ھے فوری طور پر صحت اور تعلیم کے حوالے سے ڈاکٹر مبشر حسن صاحب کے سوانح میں درج کریں ۔ بہت شکریہ ظفر اقبال خان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:32، 29 جنوری 2019ء (م ع و)
- مبشر حسن صفحہ اردو ویکیپیڈیا پر موجود ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:33، 30 جنوری 2019ء (م ع و)