خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب عبداللہ کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,711 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:37, 22 مئی 2013 (م ع و)

ثاقب سعود (تبادلہٴ خیال) 18:20, 21 ستمبر 2005 (UTC)


محترم آپ تو صرف صفحات بناتے جارہے ہیں مضامین میں کچھ لکھنا بھی گوارا کیجیے۔ نئے مضامین کے خالی صفحات بنانا تو سب کو آتا ہے۔ تھوڑی سی زحمت کیجیے ان کچھ لکھ ڈالیے تو اچھا رہے گا۔

Wahab 21:55, 17 ستمبر 2006 (UTC)


عبداللہ 22:16, 17 ستمبر 2006 (UTC)

جناب! آپ کے بتانے کا بہت بہت شکریہ، ہم کئی صفھات ترمیم کر چکے ہیں،(ملاحظہ ہو 'تاریخیہ') اور ہم اب صفحات بنا نہیں رہے بلکہ تفرقات کا سیکشن پر کر رہے ہیں، اس میں آپ بھی ہماری مدد کر سکت ہیں۔ اور عنقریب لکھ بھی دیں گے۔ ایک بار پھر بتانے کا شکریہ (:


جواب

ترمیم

کوشش ہوگی کہ آپ جو صفحات بنا رہے ہیں ان میں کچھ لکھ کر آپ کی مدد کر سکوں۔ اس لیے کہ خالی صفحات دیکھ کر ہمیشہ نئے آنے والوں پر کافی منفی اثر پڑتا ہے۔ میرا مطلب دراصل طنز کرنا نہیں اس لیے پلیز برا نہ مانیے گا۔

Wahab 22:27, 17 ستمبر 2006 (UTC)