محمد عمیر ماہر فلکیات
(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
آپ سے معاونت درکار ہے، دکھائیں پر کلک کریں
|
---|
محترم محمد عمیر ماہر فلکیات! اردو ویکیپیڈیا پر دوسری ویکیپیڈیاؤں کے مقابلے میں مضامین کی تعداد کافی کم ہیں۔ ہم سب احباب اردو ویکیپیڈیا پر اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں ذیل میں اُن صفحات کے روابط دئیے جا رہے ہیں جہاں پر ان مضامین کے روابط موجود ہیں جو اردو ویکیپیڈیا پر موجود نہیں ہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ جو روابط آپ کو سرخ رنگ میں نظر آئیں، اُن روابط پر صفحات بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں۔ آپ محض اردو میں صفحات بنائیں اسے ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق ہم خود لے آئیں گے، اور وقت کے ساتھ ساتھ آپ خود ہی معیار ی مضامین بنانے لگیں گے۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 07:52, 14 ستمبر 2014 (م ع و)
جلال الدین سیوطی شافعی
ترمیممحترم محمد عمیر صاحب! خوش ہوئی آپ کا کام اور رفتار دیکھ کر، آپ نے جلال الدین سیوطی سے سانچہ معلومات مسلم سکالر، نکال دیا ہے، ایسا سانچہ کسی بھی مضمون کے لیے سب سے زیادا ہم چیز ہوتا ہے، اس سے بنیادی معلومات تک آسان رسائی ممکن ہوتی ہے، اور یہ خوب صورتی میں اضافہ کرتا ہے۔ ہر مضمون کے شروع میں ایک قطعہ تعارف کا ضرور شامل کریں، جیسے کہ آپ نے اکثر طویل مضامیں میں دیکھا ہو گا۔ حوالہ جات ضرور دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:20, 15 ستمبر 2014 (م ع و)
واقعات
ترمیممحمد عمیر ماہر فلکیات بھائی، سالوں کے عنوان سے مضامین ان کے مہینوں اور تواریخ پر خاص واقعات درج کرنے کے لیے ہے۔ پاکستان میں یہ مہینہ کب شروع ہوا اور کتنے دن کا تھا اس لیے نہیں۔ آپ اس میں خاص واقعات درج کر سکتے ہیں۔ مثلا
- کسی ملک کا قیام
- خاص افراد کی پیدائش یا وفات
- زلزلہ یا قدرتی آفات
--طہ طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:51, 23 اکتوبر 2014 (م ع و)
- دیکھیے 2012ء --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:52, 27 اکتوبر 2014 (م ع و)