چنگیز خان تنولی
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب چنگیز خان تنولی کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 20:32، 24 اپریل 2021ء (م ع و)
*جاگ ہم وطن جاگ* تحریک
ترمیم- جاگ ہم وطن جاگ * تحریک بنیادی طور پر ایک بیداری شعور و آگہی کی جدوجہد ہے جسکا مقصد عوام کو انکے حقوق سے متعلق معلومات فراہم کرنا ہے
یہ تحریک جسکے بانی چنگیز خان تنولی ہیں جنکا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے رہا انھوں نے اس جماعت کی کامیابی کے لیے انتھک محنت کی مختلف عہدوں پر کام کیا رضا کار پروگرام کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٙر رہے ہری پور حلقہ این اے انیس کے ماسٙر ٹرینر بھی رہے اور پورے ضلع میں الیکشن مہم کے دوران پولنگ ایجنٹس کی ٹریننگ کے سیشن کیے لیکن تحریک انصاف کی حکومت کی ناکامیوں سے مایوس اور بد دل ہو کر مورخہ ۴ اپریل ٢٠٢٠ کو *جاگ ہم وطن جاگ* تحریک کی بنیاد رکھی چنگیز خان تنولی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:04، 24 اپریل 2021ء (م ع و)
آداب عرض
ترمیمشکریہ Changezkhantanoli1 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:39، 7 ستمبر 2021ء (م ع و)
متیال خیل کا شجرہ نسب درکار ہے
ترمیمالسلام عليكم و رحمت اللہ و برکتہ Qasir tanoli (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:15، 1 اکتوبر 2021ء (م ع و)