خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
 
 

جناب گوہر کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,114 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:58, 22 مئی 2013 (م ع و) Is it allowed to publish any sort of personal work on personal page?-p-- گوہر 04:52, 18 مئی 2009 (UTC)

  •   I think so, as if someone feel anything offensive on your page, s/he is free to make objection --سمرقندی 06:48, 18 مئی 2009 (UTC)
  • there are some restrictions, please see

http://en.wikipedia.org/wiki/User_page#What_may_I_have_on_my_user_page.3F

--Urdutext 12:30, 18 مئی 2009 (UTC)

السلام علیکم؛ میرا خیال ہے کہ مراقبہ والے صفحے پر آپ کا متن جوں کا توں موجود ہے، البتہ چند اضافے ہوئے ہوئے ہیں۔ آپ جس طرح مناسب سمجھیں اس کو دوبارہ درست کر سکتے ہیں، ویکیپیڈیا پر ترامیم تو ہوتی رہتی ہیں اور محفوظ محض ان صفحات کو کیا جاتا ہے جو یا تو واقعی لاجواب طور پر مکمل ہو چکے ہوں یا پھر ان پر تخریب کاری ہو رہی ہو۔ آتے جاتے رہا کیجیے۔ --سمرقندی 01:57, 24 مارچ 2011 (UTC)

السلام علیکم! مدت بعد آج ویکیپیڈیا میں اپنی تحریر کو ملاحظہ کیا، اب تو میری ایک عدد کتاب "لذت آشنائی" پبلش ہو کر مارکیٹ میں آچکی ہے اور اسکا پہلا ایڈیشن بھی ختم ہونے کو ہے۔ مراقبہ والی تحریر پر جو تبدیل ہوئی ہیں اس سے تو مراقبہ کو اسلام سے خارج کر دیا گیا ہے اور کچھ اور ہی مقصد بنا دیا گیا ہے حالانکہ میری تحقیق اور مطمع نظر یوں نہیں تھا ، کیا اس میں ردوبدل کر سکتا ہوں? --گوہر 01:15, یکم اگست 2012 (UTC)

  •   تائید۔ میرے خیال میں کوئی قباحت نہیں، آپ ردوبدل کرسکتے۔ البتہ اس بات کا خیال رہے کہ آپ کی تحریر یا ترمیمات ذاتی تحقیق کے دائرہ میں نہ آئے اور عمومی نقطہ نظر سے ہی تعرض کریں۔ اگر مختلف نقطہائے نظر ہوں تو ان کو بھی علیحدہ علیحدہ بیان کرسکتے۔ مخلص محمد شعیب