Ahatd
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Ahatd کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:10، 6 ستمبر 2022ء (م ع و)
تراجم شدہ صفحات
ترمیمالسلام علیکم Ahatd، امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ آپ نے جن صفحات کو ترجمہ کیا ہے ان صفحات کو درست کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر درست نہیں کیا گیا تو ممکن ہے مشینی ترجمہ شدہ صفحات کو حذف کر دیا جائے گا۔ وقت ملتے ہی آپ درست کر لیں۔ حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:15، 6 ستمبر 2022ء (م ع و)
- 'Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:30، 6 ستمبر 2022ء (م ع و)
حسن بہت بہت شکریہ بتانے کے لیے۔ زائیمنکشائی والے صحفہ میں ترجمہ کی درستگی کی پہلی کوشش کے وقت میں نے "برقی آلے" والا ٹیگ ہٹا تو دیا تھا مگر انگریزی اقتباس میں بہت سی ٹیکنیکل معلومات ہونے کی وجہ سے پھنس کے رہ گیا تھا۔ تب ہی ترجمہ کی درستگی کے بجائے متعلقہ مضامین انگریزی ویکیپیڈیا پر پڑھنے میں مشغول ہو گیا تھا۔ ابھی جا کر مضمون پر اپنے علم کو تازہ کرنے کے بعد، دوبارہ ترجمہ کی درستگی کی کوشش کی ہے، جسے آپ کو دیکھنے کی دعوت دوں گا۔ شکریہ۔ Ahatd (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:33، 6 ستمبر 2022ء (م ع و)
- جناب Ahatd، میں کسی ایک صفحے کی بات نہیں کر رہا تھا۔ آپ نے جو صفحات لکھے ہیں ان پر نظر ثانی کر لیں۔حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:49، 11 ستمبر 2022ء (م ع و)
- حسن، جی آپ کے کہنے کے عین مطابق میں نے اپنے تخلیق کیے صفحات کو دوبارہ دیکھا، اور آپ کو بجا پایا کہ میرے تخلیق کردہ صفحات میں نقص ہیں، مگر مجھے نہیں لگتا میرے شروعاتی چند ایک صفحات (میرے خیال میں دو تین) کے علاوہ، باقی صفحات میں اس قدر غلطیاں ہیں کہ ان کو حذف کردیا جاسکتا ہے۔ ممکن ہے میری کمزور اردو لغت (Vocabulary) کی وجہ سے میرے تخلیق کردہ صفحات مشینی ترجمہ لگ رہے ہوں؟ میں آپ سے اس پر مزید رہنمائی کا طلبگار ہوں۔ (پچھلے 20، 30 تازہ صفحات کو مدنظر رکھتے ہوئے)
ساتھ ساتھ میں آپ سے نہایت عاجزانہ درخواست کرتا جاؤں گا کہ جب بھی آپ کو کہیں بھی میری کوئی غلطی نظر آئے تو اسے بلاجھجک فورن (instantly) درست فرما دیں اور اچھے رہنما کے طور مجھے اس بات چیت کے صفحے پر ڈانٹ بھی پلا دیں (اور ساتھ اس غلطی کا ربط بھی فراہم کردیں)، تاکہ میں اس غلطی کو اچھے سے سمجھ سکوں اور دوبارہ سرزد کرنے سے اجتناب بھی کرسکوں۔ شکریہ Ahatd (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:50، 11 ستمبر 2022ء (م ع و) - خذف کرنے سے یاد آیا — کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ اردو ویکیپیڈیا پر حذف شدگی کے صفحات کے لیے کوئی category ہے، اور اسے کون دیکھتے ہیں۔ میں نے چند ایک صفحات کو بذریعہ global twinkle کو فوری خذف شدگی کے لیے مقرر کیا تھا مگر ابھی تک کوئی ایکشن نہیں ہوا۔ شکریہ Ahatd (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:56، 11 ستمبر 2022ء (م ع و)
- CC Obaid Raza مسٹر اے ایچ (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:58، 11 ستمبر 2022ء (م ع و)
- حسن، جی آپ کے کہنے کے عین مطابق میں نے اپنے تخلیق کیے صفحات کو دوبارہ دیکھا، اور آپ کو بجا پایا کہ میرے تخلیق کردہ صفحات میں نقص ہیں، مگر مجھے نہیں لگتا میرے شروعاتی چند ایک صفحات (میرے خیال میں دو تین) کے علاوہ، باقی صفحات میں اس قدر غلطیاں ہیں کہ ان کو حذف کردیا جاسکتا ہے۔ ممکن ہے میری کمزور اردو لغت (Vocabulary) کی وجہ سے میرے تخلیق کردہ صفحات مشینی ترجمہ لگ رہے ہوں؟ میں آپ سے اس پر مزید رہنمائی کا طلبگار ہوں۔ (پچھلے 20، 30 تازہ صفحات کو مدنظر رکھتے ہوئے)
زمرہ:گرینڈ ڈچی لتھووینیا سانچے
ترمیممحترم، آپ نے اس زمرے کو فوری حذف کرنے کی درخواست کی ہے جو میں سمجھتا ہوں دو وجوہات سے غلط ہے۔ اولا کہ یہ زمرہ کئی سال قبل بنایا گیا ہے اور اس کا متبادل زمرہ حال ہی میں تخلیق شدہ ہے۔ کیا میں جان سکتا ہوں کہ بجائے منتقل کرنے کے آپ نے نیا زمرہ کیوں بنایا؟ بہرحال، میں نے پرانے زمرے کا تاریخیہ نئے زمرے میں ضم کرکے غیر ضروری زمرے کو حذف کردیا ہے۔ اگر ایسا مزید کوئی مسئلہ ہے تو براہِ مہربانی زمرہ منتقل کرنے کی کوشش کریں یا درخواست برائے منتقلی دائر کریں۔ بہت شکریہ۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 16:47، 19 ستمبر 2022ء (م ع و)
- متحرم TheAafi، چونکہ آپ کے لیے گئے فیصلے (اوپر جو بتایا گیا ہے) کی وجہ سے میں شاید اپنی کچھ پرانی شراکتیں نہیں دیکھ سکتا۔ اس وجہ میں آپ کے اٹھائے گئے سوال کا جواب نہیں دینے سے عاجز ہوں۔ شاید میں پیچھے رہ جانے والے رجوع مکرر (Redirect) سے بچنے کے لیے کیا ہو، مگر کچھ کنفرم نہیں کہا سکتا۔ برحال آپ کی شراکت کا شکریہ۔ مسٹر اے ایچ (بات کریں!) 17:30، 19 ستمبر 2022ء (م ع و)
WikiConference India 2023: Program submissions and Scholarships form are now open
ترمیمDear Wikimedian,
We are really glad to inform you that WikiConference India 2023 has been successfully funded and it will take place from 3 to 5 March 2023. The theme of the conference will be Strengthening the Bonds.
We also have exciting updates about the Program and Scholarships.
The applications for scholarships and program submissions are already open! You can find the form for scholarship here and for program you can go here.
For more information and regular updates please visit the Conference Meta page. If you have something in mind you can write on talk page.
‘‘‘Note’’’: Scholarship form and the Program submissions will be open from 11 November 2022, 00:00 IST and the last date to submit is 27 November 2022, 23:59 IST.
Regards
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:25، 16 نومبر 2022ء (م ع و)
(on behalf of the WCI Organizing Committee)
WikiConference India 2023: Open Community Call and Extension of program and scholarship submissions deadline
ترمیمDear Wikimedian,
Thank you for supporting Wiki Conference India 2023. We are humbled by the number of applications we have received and hope to learn more about the work that you all have been doing to take the movement forward. In order to offer flexibility, we have recently extended our deadline for the Program and Scholarships submission- you can find all the details on our Meta Page.
COT is working hard to ensure we bring together a conference that is truly meaningful and impactful for our movement and one that brings us all together. With an intent to be inclusive and transparent in our process, we are committed to organizing community sessions at regular intervals for sharing updates and to offer an opportunity to the community for engagement and review. Following the same, we are hosting the first Open Community Call on the 3rd of December, 2022. We wish to use this space to discuss the progress and answer any questions, concerns or clarifications, about the conference and the Program/Scholarships.
Please add the following to your respective calendars and we look forward to seeing you on the call
- WCI 2023 Open Community Call
- Date: 3rd December 2022
- Time: 1800-1900 (IST)
- Google Link': https://meet.google.com/cwa-bgwi-ryx
Furthermore, we are pleased to share the email id of the conference contact@wikiconferenceindia.org which is where you could share any thoughts, inputs, suggestions, or questions and someone from the COT will reach out to you. Alternatively, leave us a message on the Conference talk page. Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:21، 2 دسمبر 2022ء (م ع و)
On Behalf of, WCI 2023 Core organizing team.