خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Arshadindia کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,850 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:10, 22 مئی 2013 (م ع و)

عادل جاوید چودھری تبادلہ خیال | میرا حصہ

"قران" پر مضمون

ترمیم

آپ نے کچھ جملے حذف کیے ہیں۔ بہتر ہے کہ ایسا کرنے سے پہلے مضمون کے "تبادلہ خیال" کے صفحے پر مشورہ کر لیں۔ --Urdutext 00:30, 8 نومبر 2007 (UTC)

مضامین میں تبدیلی

ترمیم

محترم ارشد صاحب۔ التماس ہے کہ قرآن یا کسی اور مضمون میں جملے حذف کرنے سے پہلے اس پر تبادلہ خیال میں بحث کر لیا کریں۔ یقیناً آپ نے نیک نیتی سے تبدیلی کرنا چاہی ہے مگر پہلے سے لکھے ہوئے مضامین میں تحقیق کے بعد جو بات لکھی ہو اسے حذف کرنے سے پہلے بات چیت ہونا ضروری ہے۔ دوسری بات یہ کہ آپ نے پہلے قرآن کے مضمون میں اور پھر ایک سانچہ میں ( سانچہ:/باب:اسلام/حال و مستقبل/1 ) تبدیلی کرتے ہوئے کچھ مواد دیا جو مکمل طور پر ہو بہو راغب الحسن کی تصنیف مہجور القرآن سے لیا گیا تھا اور اس کا آپ نے حوالہ بھی نہیں دیا۔ یہاں پر ہم مختلف جگہ سے مضامین نقل نہیں کرتے بلکہ خود مضمون لکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر نقل بھی کریں تو اس کا حوالہ دے دیا کریں۔ یہاں مضامین ایک انسائکلوپیڈیا کی طرز پر معلوماتی انداز میں لکھے جاتے ہیں۔ تنقید و بحث کے مضامین نہیں ہوتے۔ امید ہے کہ آپ اس بات کا خیال رکھیں گے۔ مجھے امید ہے کہ آپ برا نہ مانیں گے اور ہمارا ساتھ اچھا گذرے گا۔

راغب صاحب کی کتاب کا حوالہ یہ ہے http://www.kitaabghar.com/bookbase/raghib/mahjur2.html ۔۔--سید سلمان رضوی 23:20, 8 نومبر 2007 (UTC)

عالمی سلامتی کے لیے خطرہ

ترمیم

اسلام علیکم۔۔۔ میں ہندوستان کو عالمی سلامتی کے لیے خطرہ سمجھتا ہوں، یہ صرف میرا ذاتی خیال ہے اور اس سے میرا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں ہے بلکہ یہ خالصتا میرا خیال ہے اور اس کی وجہ میں بیان کر سکتا ہوں۔۔۔۔ ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جو ہمیشہ سے ہی اپنے برتری پر ہمسائوں پر ظاہر کرنے کے لیے مخلتف حربے استعمال کرتا رہا ہے، جیسا کہ نام نہاد سپر پاورز کرتی آئی ہیں، اس نے ہمیشہ اپنی آبادی اور رقبے کا ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کی ہے اور ہمسائے چھوٹے ملکوں پر قابض ہونے کے خواب دیکھے ہیں جو سراسر عالمی اور علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، مسلم اقلیت کا استحصال کیا جاتا ہے اور انھیں دوسرے درجے کا شہری سمجھا جاتا ہے جو کہ بذات خود اس کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے اسطرح علاقائی سلامتی کے لیے بھی۔۔۔۔ یہ خیالات سو فی صد میرے ذاتی ہیں جو کہ غلط بھی ہو سکتے ہیں۔ اگر ہیں تو ان کی تصیح چاہتا ہوں۔۔۔۔ اگر آپ کو برا لگتا ہے تو میں اسے اس قطعہ سے ہٹا سکتا ہوں۔۔ بہت بہت شکریہ۔ عادل جاوید چودھری تبادلہ خیال | میرا حصہ

متفق۔ حیدر 17:02, 10 فروری 2008 (UTC)