Averroist
خوش آمدید
ترمیمخوش آمدید وکیل صاحب۔--ساجد امجد ساجد 13:09, 27 جون 2010 (UTC)
- میں آپ کا شکر گزار ھوں کہ اپنا صارف کا صفحہ تخلیق کرتے وقت آپ کے صفحہ سے مدد لی . میں معزرت چاہتا ھوں کے بغیر آپ کے اجازت کے میں نے آپ کے صفحہ سے مدد لی, شکریہ. Averroist 13:42, 27 جون 2010 (UTC)
- کوئی بات نہیں وقار بھائی، جیسا کہ آپ کے علم میں ہو گا کہ ویکیپیڈیا ایک آزاد دائرۃ المعارف ہے اور یہاں کے مقالہ جات یا موضوعات کو ہر کوئی تبدیل کر سکتا ہے (لیکن ویکیپیڈیا کے ضوابط کو مد نظر رکھتے ہوئے)۔ بہرحال آپ کی آمد ویکپیڈیا کی ٹیم میں ایک خوشگوار ہوا کا جھونکا ثابت ہو اس کے لئے آپ کو ویکیپیڈیا کی ترقی و ترویج کے لئے بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالنا ہو گا۔ میری دعائیں آپ کےساتھ ہیں۔ --ساجد امجد ساجد 15:01, 27 جون 2010 (UTC)
تصاویر
ترمیماسلام علیکم،
جہاں تک ممکن ہو تصاویر اردو وکیپیڈیا کی بجائے کامنز پر اپلوڈ کیا کریں۔ ایسا کرنے سے تصویر وکیمیڈیا کے تمام منصوبوں کو دستیاب ہو جائے گی اور اس کی دیکھ بھال کرنے والے لوگ بھی زیادہ ہوں گے۔ اگر اس سلسلے میں کسی مدد کی ضرورت ہو تو بلا جھجک مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
--کاشف عقیل 21:43, 27 جون 2010 (UTC)
- میں آپ کا مشکور ھوں کہ آپ نے میری رہنمائی کی .اس سے پہلے میں نے انگلش وکیپیڈیا میں کافی تصویریں اپلوڈ کی ہیں جو کہ میں اب اردو میں اپلوڈ کرنا چاہتا ھوں .
انشالہ آپ سے رابطہ رہے گا . آپ کی خدمات خاص طور پر سانچوں کی تخلیق قابل قدر ہے . خیر اندیش Averroist 15:59, 30 جون 2010 (UTC)
باز خوش آمدید
ترمیمکافی عرصہ کے بعد آپ اس بزم میں تشریف لائے۔ --محمد شعیب 12:48, 11 اکتوبر 2012 (UTC)
ادخال سانچہ جات در صفحہ مولانا مملوک علی
ترمیمسلام Averroist! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ مولانا مملوک علی کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:
- اس میں داخلی روابط موجود نہیں ہیں۔ مضامین میں داخلی روابط داخل کرنے سے قارئین کو مختلف صفحات میں آمد ورفت میں انتہائی آسانی ہوتی ہے؛ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ اپنے تحریر کردہ مضمون کے موضوع کی مناسبت سے داخلی روابط داخل فرمائیں۔
- اس میں زمرہ جات موجود نہیں ہیں۔ مضامین میں زمرہ جات کی وجہ سے قارئین کو دائرۃ المعارف کی ورق گردانی میں انتہائی سہولت ہوتی ہے اور بآسانی موضوع سے متعلق یکجا مضامین تک رسائی حاصل ہوجاتی ہے؛ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ اپنے تحریر کردہ مضمون میں مناسب زمرہ جات داخل فرمائیں۔
- اس میں حوالہ جات موجود نہیں ہیں۔ حوالہ جات کی فراہمی کی ذمہ داری بنیادی طور پر مضمون لکھنے اور اس میں اضافہ کرنے والے صارفین پر ہے۔ بسااوقات بغیر حوالہ معلومات سے بہتر ہوتا ہے معلومات ہی نہ ہوں۔ لہذا آپ سے گذارش ہے کہ مضمون سے متعلق مناسب حوالہ جات فراہم کریں۔
روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم
اس گذارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 22:15, 8 جنوری 2013 (م ع و)
آپکی فوری توجہ مطلوب ہے
ترمیممکرمی آداب! تسلیمات!!! اردو ویکی پیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کا ہدف 30 دسمبر 2015 تک مکمل کرنا ہے!
۔
دن | تاریخ | تعداد مضامین (حالیہ) | فی صد | آج کا اضافہ | مزید درکار مضامین (کُل) | بقیہ دن | مزید درکار مضامین (یومیہ) |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | 1 اکتوبر | 81641 | 81.64% | 025 | 18334 | 99 | 185 |
2 | 2 اکتوبر | 81666 | % 81.66 | 027 | 18307 | 98 | 187 |
3 | 3 اکتوبر | 81693 | % 81.69 | 025 | 18282 | 97 | 188 |
4 | 4 اکتوبر | 81718 | % 81.71 | 029 | 18253 | 96 | 190 |
5 | 5 اکتوبر | 81747 | % 81.74 | 034 | 18219 | 95 | 192 |
6 | 6 اکتوبر | 81781 | % 81.78 | 013 | 18206 | 94 | 194 |
7 | 7 اکتوبر | 81794 | % 81.79 | 065 | 18141 | 93 | 195 |
8 | 8 اکتوبر | 81859 | % 81.85 | 032 | 18109 | 92 | 197 |
9 | 9 اکتوبر | 81891 | جاری | جاری | جاری | جاری | جاری |
10 | 10 اکتوبر | ||||||
100 | 30 دسمبر | 100000 | % 100 | - | - | - | - |
موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا مزید مشکل ہو جائے گا ۔ آئیے ، توجہ دیں۔ آج ہی؟ جی نہیں ! ابھی !!!--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:01, 9 اکتوبر 2015 (م ع و)
ستارہ برائے منتخب مضمون
ترمیمستارہ برائے منتخب مضمون | ||
سر سید احمد خان کو منتخب مضمون بنانے میں آپکی مرکزی کاوشوں کے اعتراف میں یہ ستارہ برائے منتخب مضمون پیش کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 10:58, 2 اپریل 2017 (م ع و) |