خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Faizanal-badri کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,735 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 13:11, 21 دسمبر 2012 (م ع و)

ضم سید علی شاہ گیلانی

ترمیم

  سلام Faizanal-badri، آپ کا تحریر کردہ مضمون سید علی شاہ گیلانی کا مواد پہلے سے موجود مضمون سید علی گیلانی میں ضم کردیا گیا ہے اور آپ کے بنائے ہوئے صفحہ کو موخر الذکر صفحہ کے جانب رجوع مکرر کردیا گیا ہے۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

 —خادم— تبادلۂ خیال 14:33, 9 فروری 2013 (م ع و)

بہت بہت شکریہ!!! آپ سے گزارش ہے کہ نئے صارفین کے پڑھنے کے لیے آسانی پیدا کریں! فیضان (تبادلۂ خیال) 16:28, 9 فروری 2013 (م ع و)
نیے صارفین کے پڑھنے کے لئے آسانی سے کیا مراد ہے آپکا؟ --سمیعگفتگو   17:07, 9 فروری 2013 (م ع و)
میرا مطلب یہ ہے کہ نستالیق میں پڑھنے کے لیے ایک اچھا سا گایڈ تیار کیا جائے، ہم ویکیپیڈیا میں اسی وجہ سے پیچھے ہیں! مجھے بھی بہت مشکل ہوتی تھی، مگر فائیرفوکس کے "Fonts for Arabic" کے ذریعے نستالیق فونٹ سے پڑھ رہا ہوں! فیضان (تبادلۂ خیال) 11:10, 10 فروری 2013 (م ع و)

خانہ معلومات سیاستدان

ترمیم

سلام! اس سانچے کو استعمال کیجئے--سمیعگفتگو   17:06, 9 فروری 2013 (م ع و)

وعلیکم السلام! بخیریت ہوں فیضان بھائی۔ سمیع بھائی نے آپ کو بتا دیا ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ انگریزی ویکی پر جو infobox ہوتا ہے، اسے ہی یہاں copy-paste کردیں اور جو معلومات انگریزی میں درج ہو، مثلاً نام، مہینوں کے نام وغیرہ وغیرہ اسے اردو میں ترجمہ کردیں۔ آسانی کے لیے ایسا کریں کہ انگریزی ویکیپیڈیا میں edit پر کلک کرکے infobox اوپر ہی موجود ہوتا ہے وہاں سے copy کرلیں اور یہاں paste کردیں، پھر یہاں خانہ ترمیم (edit-box) نیچے موجود نمائش پر کلک کریں تو بآسانی آپ کو پتہ چل جائے گا کہ کونسی چیز انگریزی میں ہے، پھر اسے اردو میں ترجمہ کردیں۔ امید ہے وضاحت ہوچکی ہوگی کوئی سوال ہو تو بلا تکلف رابطہ کریں ان شاء اللہ فوراً سے پیشتر جواب دینے کی کوشش کروں گا  ۔  —خادم— تبادلۂ خیال 17:21, 9 فروری 2013 (م ع و)
جی بہت شکریہ آپ کا! میں ہدایات پر عمل کرنے کی کو شش کروں، اور کسی مشکل کے پیش آنے پر رابطہ کروں گا! فیضان (تبادلۂ خیال) 11:21, 10 فروری 2013 (م ع و)