میرا ووٹ مزمل صاحب کے لیے

ترمیم

محترم جناب مزمل صاحب میں نے اپنا ووٹ آپ نے نام کاسٹ کر دیا ہے، گرقبول افتد زہے عزو شرف، نیاز مند --رحمت عزیز چترالی 04:24, 9 فروری 2016 (م ع و)

محترم جناب رحمت عزیز صاحب، آپ کی ووٹ کا تہ دل سے شکریہ۔ دیگر احباب سے بھی یہاں ووٹ کرنے کی گزارش ہے: https://meta.wikimedia.org/wiki/Stewards/Elections_2016/Votes/Hindustanilanguage

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:41, 9 فروری 2016 (م ع و)--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:41, 9 فروری 2016 (م ع و)

Pashto wiki admins & users support you as an steward

ترمیم

--عثمان منصور انصاري (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:39, 9 فروری 2016 (م ع و)

Pashto wiki admins & users support you as a steward

ترمیم

--عثمان منصور انصاري (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:40, 9 فروری 2016 (م ع و)

عثمان بھائی، شکریہ ! امید کہ ایک خاطرخواہ تعداد میں لوگوں کی حمایت حاصل ہوگی۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:46, 9 فروری 2016 (م ع و)

ان شاءالله فتح هماری هوګی. --عثمان منصور انصاري (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:14, 9 فروری 2016 (م ع و)

شہاب صاحب کا پیار بھرا پیام

ترمیم

مزمل صاحب سلام
مجھے ووٹننگ میں نا اہل قرار دیا گیا تھا۔ لیکن شکر ہے میں انہیں قائل کرنے میں کامیاب رہا۔ اب میرا ووٹ بھی شامل کر لیا گیا ہے۔
شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:43, 20 فروری 2016 (م ع و)

شہاب صاحب، بے حد ممنون ہوں کہ آپ نے مجھ ناچیز کے لیے اتنی جدوجہد کی۔ اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ کچھ عناصر اردو ویکی سے مضیف کے نہ ہونے کے لیے کس قدر جدوجہد کر رہے ہیں کہ کئی اہل لوگوں کی ووٹوں کو نظر انداز کر رہے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:21, 21 فروری 2016 (م ع و)
مزمل بھائی میری طرف سے پیشگی مبارک باد قبول فرمائیں۔شہاب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:20, 28 فروری 2016 (م ع و)
شہاب بھائی، آپ کی پیشگی مبارک باد کا شکریہ! الحمداللہ، میرے حق میں 170 ووٹ تھے اور مخالفت میں 93 ووٹ۔ اس طرح سے تائیدی تناسب 64.64 فیصد تھا۔ مگر قاعدے کی رو سے یہ 80 فیصد ہونا چاہیے، اس لیے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہر سال نوے یا اس سے زیادہ فیصد سے کم ازکم ہرسال سات یا آٹھ امیدوار کامیاب ہوتے تھے۔ تاہم اس سال صرف دو امیدوار 80 فیصد تائید سے کامیاب ہوئے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:06, 29 فروری 2016 (م ع و)

شفیع بہرائچی صفحہ کا ترجمعہ

ترمیم

السلام علیکم بھائی ۔امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔ بھائی میں شفیع بہرائچی صفحہ کا تر جمعہ کر نے کی کوشش کرتا ہوں تو انتباہ آتا ہے کہ یہ صفحہ زیر ترجمعہ ہے محمد_شعیب بھائی کے زریعہ آپ یہ کیسے ہو گا ؟ https://en.wikipedia.org/wiki/Special:ContentTranslation?page=%D8%B4%D9%81%DB%8C%D8%B9+%D8%A8%DB%81%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DA%86%DB%8C&from=ur&to=en&targettitle=Shafi+Bahraichi&campaign=interlanguagelink --Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:39, 28 فروری 2016 (م ع و)

غالبًا آپ یہ اسکرین شاٹ دیکھ رہے ہیں۔ میرے خیال سے @محمد شعیب: بھائی کچھ ترجمہ شروع کر چکے ہیں۔ ان سے درخواست ہے کہ یا تو وہ ترجمہ پورا کردیں، یا اگر وہ نہیں کرنا چاہتے، تو جہاں تک ہوچکا ہے، وہیں مضمون کو محفوظ کردیں۔ باقی ترجمہ کرنے کا کام ایسی صورت میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:52, 28 فروری 2016 (م ع و)

--Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:45, 29 فروری 2016 (م ع و)@Hindustanilanguage: اچھا جناب شکریہ --Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:45, 29 فروری 2016 (م ع و)

محسن زیدی

ترمیم

محسن زیدی--Faranjuned (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:44, 29 فروری 2016 (م ع و) کو چیک کر لئے گوگل ترجمعہ سے کیا ہے ترجمعہ

جی "تعلیم" کے قطعے سے اگر آپ نئے سرے سے دیکھ لیں تو مہربانی ہوگی، اس لیے سیاق و سباق (Context) آپ ہی بہتر جانتے ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:39, 29 فروری 2016 (م ع و)
«Hindustanilanguage/وثق 16» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔