ویکی بان اور آبشاری حفاظت کے حامل صفحات ترمیم

آداب۔ اردو ویکی پیڈیا ہر اس وقت دو ویکی بان ہیں، یعنی ایسے صارفین جو انتظامی امور میں منتظمین کے معاون ہوتے ہیں۔ محسوس ہوتا ہے کہ اس گروہ صارفین کو مکمل محفوظ شدہ مضامین یامکمل آبشاری حفاظت کے حامل صفحات میں ترمیم کرنے کا حق ہونا چاہیے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ۔ نیک تمنائیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:17، 2 مئی 2021ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے! ترمیم

  اعزاز برائے محنت وجانفشانی
مجھے بے حد مسرت ہے کہ آپ نے بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات جیسا باکمال مضمون تخلیق کیا ہے اور جانفشانی سے اس پر مزید کام کررہے ہیں۔ اسی طرح اردو ویکیپیڈیا کے عروج و بلندی کی جانب سفر کرنے میں مددگار رہیے۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 21:36، 3 جون 2021ء (م ع و)
@TheAafi: بہت شکریہ۔ گزارش ہے کہ آپ جیسے دوست احباب اردو ویکی پیڈیا پر حسب سابق ایک مثبت اور تعمیری ماحول بنائے رکھیں، جس سے ہم سب مل کر اردو ویکی پیڈیا کو نئی بلندی پر لے جا سکتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:22، 4 جون 2021ء (م ع و)

اسرائیل پاکستان تعلقات ترمیم

آداب۔ یہ پیغام آپ کو اطلاع دینے کے لئے ہے کہ اسرائیل پاکستان تعلقات جس میں آپ نے قدرے اضافہ کیا اور اسے منتخب کرانے کی بجا کوشش کی، صفحئہ اول کے لئے منتخب کر لیا گیا ہے۔ اگر آپ مضمون سے متعلق صفحہ اول کے مواد میں ترمیم کرنا چاہتے ہیں تو ویکیپیڈیا:منتخب مضامین/2021/ہفتہ 23 پر جائیں۔ نیک تمنائیں۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 01:53، 8 جون 2021ء (م ع و)

Update request for for باکو میٹرو ترمیم

Hello.

Can you update the article باکو میٹرو? After the opening of the《 8 Noyabr 》station on Line 3 on 29 May 2021, the metro network has now a total of 26 stations and a total length of 38.1 km (an increase of 1.4 km from 36.7 km).

Source: http://www.urbanrail.net/as/baku/baku.htm

Yours sincerely, 31.200.9.67 06:58، 8 جون 2021ء (م ع و)

The website has been updated. You can check it. Yours sincerely, 31.200.9.67 16:55، 8 جون 2021ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات ترمیم

”بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات“ نام سے ایک مضمون کو منتخب کرنے کے لیے رائے شماری کی جا رہی ہے، براہ مہربانی اپنی رائے یہاں دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:07، 19 جون 2021ء (م ع و)

مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات، 2021ء ترمیم

مجلس متولیان ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اجتماعی اقتدار اعلیٰ کی حیثیت سے فاؤنڈیشن اور اس کی کارکردگیوں کی نگراں ہے۔ اس مجلس کی تشکیل سنہ 2003ء میں عمل میں آئی تھی اور ابتدا میں کل 3 ارکان منتخب کیے گئے تھے۔ 2008ء میں ان کی تعداد 10 ہو گئی جس میں 4 افسر، ایک صدر، ایک نائب صدر، ایک خزانچی اور ایک سکریٹری ہوا کرتا تھا۔

ڈھانچہ ترمیم

ارکان مجلس کا ڈھانچہ حسب ذیل ہے:

موجودہ مجلس متولیان ویکیمیڈیا ترمیم

مجلس متولیان ویکیمیڈیا

موجودہ انتخابات 2021 ترمیم

تعارف ترمیم

متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات 4 اگست تا 17 اگست 2021ء کو منعقد ہوں گے جن کے ذریعہ صارفین ویکیمیڈیا 4 امیدواروں کو 3 سال کی مدت کے لیے منتخب کریں گے۔ انتخابات کی تمام سرگرمیوں سے واقفیت کے لیے ٹیلی گرام چینل میں شامل ہو سکتے ہیں۔

خط زمانی ترمیم

  • 2021-04-15: انتخابات کے لیے مجلس کی قرارداد
  • 2021-04-29 رضاکاروں کے دعوت نامے
  • 2021-06-09 تا 2021-06-29: امیدواروں کو دعوت امیدواری
  • 2021-06-30 تا 2021-07-02: امیدواروں کی حتمی فہرست
  • 2021-07-07 تا 2021-08-03: امیدواروں کی انتخابی مہم اور تشہیری پروگرام
  • 2021-08-04: رائے دہی کا آغاز
  • 2021-08-17: رائے دہی کا اختتام
  • 2021-08-18 : 2021-08-24: آرا کی گنتی
  • 2021-08-25: اعلان نتیجہ
  • 2021 ستمبر: منتخب ارکان کی تقرری

ووٹنگ کا طریقہ کار ترمیم

ایک کھاتا سے ایک ہی ووٹ دیا جا سکتا ہے۔ ووٹ دینے کے لئے اپنے کھاتہ میں لاگ ان ہونا ضروری ہے۔ ایک صارف کے کئی کھاتے ہونے کے باوجود صرف ووٹ ہی دیا جا سکتا ہے۔ ووٹنگ کے لئے درج ذیل شرائط ہیں:

  • ایک پروجیکسٹ سے زیادہ پر صارف کو بلاک نا کیا گیا ہو
  • بوٹ کھانا نہیں ہونا چاہیے
  • 5 جولائی 2021 سے قبل 300 ترامیم ہونی چاہیے
  • 5 جنوری 2021 تا 5 جولائی کے درمیان کم از کم 20 ترامیم ہونی چاہیے

ووٹنگ کی اہلیت کی جانچ کرنے کے لئے https://meta.toolforge.org/accounteligibility/56 کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

آداب،

جیسا کہ ۶ مارچ ۲۰۲۱ کو ایک آنلائن میٹ اپ میں تذکرہ کیا گیا تھا کہ عنقریب مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات ہونے والے ہیں لہذ ا اردو ویکیمیڈیا کمیونٹی کوبھی اس میں حصہ لینا ہے تاکہ ویکیمیڈیا کی بہتری کے لئے بہتر امیدوار کا انتخاب کیا جا سکے اور اس میں اردو ویکیمیڈیا کا بھی تعاون بھی شامل ہو۔

لہذا آپ کے گزارش ہے کہ ووٹنگ کے لئے تیار رہیں اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے لائق امیدوار کا انتخاب کریں۔

مزید تفصیل کے لئے ویکیپیڈیا:مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات، 2021ء پر جائیں۔ امید ہے کہ اردو ویکیمیڈیا کمیونٹی اپنی موجودگی کا احساس کرائے گی۔

حوالہ: https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_Foundation_elections/2021 ًًًًMediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:35، 6 جولائی 2021ء (م ع و)

«Hindustanilanguage/وثق 66» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔