Ibn -e - Habeeb Muneeb Ur Rahman Hanafi
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب Ibn -e - Habeeb Muneeb Ur Rahman Hanafi کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 14:18، 27 جولائی 2020ء (م ع و)
عقد العقیان فی اعراب القران
ترمیمدینی مدارس کے علماء کرام اور طلباء کرام ؛ نیز بنات کے مدارس کے اساتذہ اورطالبات ؛ نیز کالج اور یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ کرام اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ؛
وجہ تصنیف ، اور تذکرہ
ترمیماما بعد پرانے زمانے سے قرآن مجید کی تفسیر اور مختلف زبانوں میں ترجمہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور تا قیامت جاری رہے گا؛ قرآن مجید عربی زبان میں اللہ تعالیٰ نے نازل کیا ہے اور ہم عجمی زبان والے ہیں اور عجمی انسان قرآن کریم کا مقصد؛ مطلب اور معنی اس وقت تک صحیح طور پر نہیں سمجھ سکتا جب تک اس کو عربی زبان کی لفظ کی اصلیت اور ھیئت ترکیبی معلوم نہ ہو؛ ظاہر ہے کہ یہ بہت مشکل کا م ہے اور قرآن کریم کی یہ خدمت باقی تھی اور یہ ہونا چاہیے تھا؛ شائد اللہ تعالیٰ کو منظور تھا کہ یہ خد مت پٹھانوں میں سے ایک پٹھان سے کرواے گا؛ وہ پٹھان مفتی حبیب الرحمن باجوڑی ہے اور یہ خدمت ان سے کرواؤں گا؛ تواللہ تعالیٰ نے یہ خدمت اس دور میں مفتی حبیب الرحمن باجوڑی صاحب سے کروایا؛
مصنف کے حالات
ترمیمالحمداللہ میرے والد محترم مفتی صاحب نے اکثر اوقات بیمار ہونے کے اور مدرسے کی خدمت کرنے کے علاوہ اور مشاغل کے باوجود یہ کام اللہ تعالیٰ کی امداد آور فضل سے شروع کیا ہے اور اللَّهِ تعالیٰ کے فضل وکرم سے سورت بقرہ کی تفسیر بلحاظ صرفی تحقیق وترکیب نحوی بمع بیان ضرور ی قواعد و ضوابط صرفی ونحوی وحل مشاكلات تفسیری مکمل کردیا؛ جب علماء کرام اور طلباء کرام نے یہ دیکھ لیا؛ تو انھوں نے مطالبہ شروع کیا کہ اس میں سے پہلے پار ے کی تفسیر شائع کرنا چاہیے؛ تو والد محترم اس پر راضی ہوا اور پہلے پارہ کی تفسیر دو جلدوں میں عقدالعقیان فی اعراب القرآن کے نام سے شائع کرنے کا فیصلہ کیا جو بفضلہ تعالیٰ کا میاب ہوا اور پہلے پارہ کو چھاپ کروا یا جو مندرجہ ذیل خصوصیات پرمشتمل ہے
عقد العقیان فی اعراب مع تمرین الاذھان فی حل صیغ القرآن و تنویر الاذھان حاشیۃ عقد العقیان کی خصوصیات
ترمیم- بامحاورہ لفظی ترجمہ
1؛ ہر آیت کا بامحاورہ لفظی ترجمہ َ
- ہر صیغے کی صرفی تحقیق بحذف التکرار
2؛؛ ؛ہر صیغے کی صرفی تحقیق بحذف التكرار؛ مثلا یہ لفظ کلمہ کے سہ اقسام میں سے کونسی قسم ہے یعنی اسم ہے فعل ہے حرف ہے اور شش اقسام میں سے کونسی قسم ہے یعنی ثلاثی مجرد ہے یا ثلاثی مزید فیہ رباعی مجرد ہے یا رباعی مزید فیہ ؛ خماسی مجرد ہے یا مزید فیہ ہے؛ اور ھفتت اقسام میں کونسی قسم ہے؛ صحیح ہے؛ مھموز ہے؛ مضاعف ہے؛ لفیف ہے پھر لفیف مقرون ہے یا مفروق؛ مثال ہے اجوف ہے وغیرہ؛
- صیغے مع صرفی قوانین
3؛اس صیغے میں کونسی قانون صرفی جاری ہوا ہے .
- ہر ایت کا اسنان نحوی ترکیب
4؛؛ ؛ آیت ایک آسان ترکیب نحوی جو ھندوستان. پاکستان آور افغانستان کے مدارس میں مروج ہے
- اسم کا بحث
5؛ دوران تر کیب ہر لفظ کے متعلق یہ بتا یا گیا ہے کہ یہ اسم ہے یا فعل یا حرف ہے اور اگر اسم ہے تو معرب ہے یا مبنی.اور اگر مبنی ہے تو؛ ؛؛؛؛؛؛؛؛ اس طرح حرف معانی کے متعلق بھی یہی تفصیل کی گئی ہے کہ کس طرح........
- نقاطی فہرست کا متن
6؛ھر اسم کے متعلق یہ بیان کیا ہے کہ یہ اسم جامد ہے یا مشتق اور پھر اس کی قسم کام تعین.
- ضروری قواعد نحوی و صرفی
7؛؛ ؛ جگہ جگہ پر موقع کے مناسب بیان ضروری قواعد و ضوابط صرفی ونحوی.
- تراکیب اضافی
8؛ ؛؛ اگر کسی ایت میں ایک تر کیب کے علاوہ مفسرین کرام نے جو اور ترکیبں بیان کی ہوں تو ان تر کییبوں کو جس مفسر نے بیان کیا ہو توبعینہ اس مفسر کی عبارت میں بحوالہ وہ نقل کر کے اسے لکھا ہے تاکہ اہل علم اس سے مزید فائدہ اٹھائیں اور کی گئی ترکیب کے متعلق ان کو مزید معلومات حاصل ہو جائے اور ان کو یہ زحمت نہ کر نے پڑےکہ یہ ترکیب کہا سے لیاگیا ہے؛ اور کیا اس آیت میں اور ترکیبوں کا احتمال ہے یا نہیں؛
- مشکل ترکیبیں مع قواعد وضوابط
9؛؛جس آیت مبارکہ میں ترکیب نحوی کے لحاظ سے مشکل ہو تو وہ بھی اس میں بیان ہوا ہے؛ نیز اس مقام کے لحاظ سے جن قواعد و ضوابط کا بیان ضروری ہے وہ بھی اس تفسیر میں بیان ہوے ہیں حوالہ کتاب کے ساتھ.
- فوائد علم بلاغت
10؛بعض آیتوں کے ذیل بعض مفسرین نے فوائد علم بلاغت بیان کیا ہے تو اس کو اس مفسر کی عبارت میں بیان کیا ہے.
- مختصر تفسیری عنوان
11؛ ہر آیت کا ایک مختصر تفسیری عنوان ذکر کیا ہے؛ تا کہ پڑھنے اور پڑاھنے کو وقت سے آیت کے مضمون کا پتہ لگے اور باقی تفصیل کرنے میں آسانی ہو جائے اور اگر پڑاھنے والا اختصار کرے تو سامع کو پھر بھی فائدہ حاصل ہوتا ہے.
- مشکل ایتوں کا حال
12؛ تفسیر کے لحاظ سے مشکل آیتوں کا حل.--Ibn -e - Habeeb Muneeb Ur Rahman Hanafi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:43، 27 جولائی 2020ء (م ع و) --Ibn -e - Habeeb Muneeb Ur Rahman Hanafi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:06، 27 جولائی 2020ء (م ع و) --Ibn -e - Habeeb Muneeb Ur Rahman Hanafi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:10، 27 جولائی 2020ء (م ع و)
خلاصہ
ترمیمخلاصہ یہ ہے کہ قرآن مجید وسنت میں لفظی ومعنوی مھارت پیدا کرنے والی بہتر کتاب ہے قرآن مجیداوراحادیث نبوی میں اجراء نحوی وصرفی کرنے کیلئے ایک بھترین کتاب ہے. قرآن کریم کی تفسیر سیکھنے کے لیے ایک بہت بڑی بہترین کتاب. قرآن مجید کی مشکل آیتوں کی حل کرنے کے لیے ایک بہترین کتاب ہے. یہ کتاب بلوچستان میں کوئٹہ شہر میں سرکی روڈ پر واقع مشہور کتب خانہ مکتبہ رشیدیہ میں ملیگی؛ اور کراچی میں بنارس میں جامعہ صدیقیہ میں مفتی ولی اللہ صاحب کے پاس ملیگی اور بنارس میں آس پاس کتب خانوں میں بھی ملیگی؛ اور جامعہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کے علاقے کے کتب خانوں میں بھی دستیاب ہے. خواھش مند حضراتِ مذکورہ مواقع سے طلب کر یں یاجامعہ تعلیم القرآن چراٹ روڈ ڈاگ سے رابطہ کریں؛--Ibn -e - Habeeb Muneeb Ur Rahman Hanafi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:43، 27 جولائی 2020ء (م ع و)جلی متن
د بٹ خیلے مناظرہ
ترمیمد بٹ خیلے مناظرہMuneeb Ur Rahman Ibn-e-Habeeb UR Rahman Hanafi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:48، 24 دسمبر 2020ء (م ع و)
(د بٹ خیلے مناظرہ ) نامی کتاب نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ (د بٹ خیلے مناظرہ ) نامی کتاب نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:21، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)
علمی مسئلہ ہے