خوش آمدید!

ترمیم
ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Mohdqismat1995 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 216,288 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 15:10، 1 جنوری 2021ء (م ع و)

وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں

ترمیم

محترم Mohdqismat1995،

آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)

چشمہ نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ چشمہ نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:04، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)