محمد حسنین پاکستانی
خوش آمدید!
(?_?)
جناب محمد حسنین پاکستانی کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:23, 18 فروری 2016 (م ع و)
تجربات
ترمیممحترم صاحب!
- آپ سب سے اوپر والی پٹی میں دیکھیے، جہاں آپ کا نام لکھا ہوا ہے، وہاں ہی آگے ریتخانہ لکھا ہوا ہو گا۔ اس پر کلک کریں۔ ویکیپیڈیا:مضمون کیا ہے؟ کا مطالعہ بھی فرما لیں۔ وکشش جاری رکھیں، مگر تجربات کے لیے ریتخانہ کو استعمال کریں۔ باقی مضامین میں آپ مختصر ترامیم کرنے کی وکشش کریں، تاکہ آپ جلد سیکھ سکیں، کہ کیا کیسےکرنا ہے۔ امید ہے آپ کوشش جاری رکھیں گے۔ شکریہ!--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:44, 18 فروری 2016 (م ع و)
چنیوٹ کے مشہور مقامات
ترمیممحمد حسین صاحب۔ آپ کی تحریر صفحہ چنیوٹ میں منتقل کر دی گئی ہے۔ آپ سے گذارش ہے کہ باقی مقامات کے بارے میں بھی وہیں تحریر کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:58, 19 فروری 2016 (م ع و)
محمد حسین بھائی آپ چنیوٹ کو اچھی معلومات فراہم کر رہے ہیں۔ ویکیپیڈیا پر املا کی چانچ کے لیے ایک آلہ ہے آپ اسے فعال کر لیں یہ کافی مفید ہے۔ اس کے لیے:
- ترجیحات - آلات - تجرباتی - غلط املا کو رنگین کریں کو فعال کر لیں۔
- --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:07, 24 فروری 2016 (م ع و)