Sayam asjad
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Sayam asjad کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:29, 1 جنوری 2016 (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا ڈاکیومنٹری کے لیے چند تجاویز یا معاون مواد
ترمیمصائم اسجد / ذوالقرنین حیدر صاحب،
السلام علیکم۔
اردو ویکیپیڈیا ڈاکیومنٹری کے لیے چند تجاویز یا معاون مواد آپ کے لیے حاضر خدمت ہے: ویکیپیڈیا کی عمومی تاریخ: https://www.youtube.com/watch?v=oVFPW0r4jWk
- اردو ویکیپیڈیا کی تاریخ: آغاز اور ابتدائی دور کی چند باتیں جن کا عبید رضا صاحب نے فیس بک پر ذکر کیا۔
- اردو ویکیپیڈیا کا تربیتی ویڈیو:
https://www.youtube.com/watch?v=GdmjlLEU6jQ
- پچاس ہزار مضامین کی تکمیل کا صفحہ
- بھارت میں پہلا اردو ویکیپیڈیا ورکشاپ: https://www.youtube.com/watch?v=_1fHvYRJINk
- ایک لاکھ مضامین کی تکمیل کا صفحہ
- دس فعال اردو ویکیپیڈینز کا سروے
- نومبر 2015ء میں ایشیائی ممالک سے جڑی ترمیمی مہم کا صفحہ منصوبہ
- 2015ء میں اردو ویکیپیڈیا پر رونما ہونے اہم واقعات کا صفحہ
- 2014ء میں اردو ویکیپیڈیا پر رونما ہونے اہم واقعات کا صفحہ
- ڈاکیومنٹری کے لیے لازمی طور چند فعال صارفین کا انٹرویو۔ اس کے لیے اسکائپ کی سہولت لی جا سکتی ہے۔
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:01, 1 جنوری 2016 (م ع و)