تبادلۂ خیال صارف:Ulubatli Hasan/وثق 2024ء
![]() | یہ صفحہ تبادلۂ خیال صفحہ کے آرکائیو پر مشتمل ہے۔ براہ کرم اس صفحہ کے مندرجات میں کسی بھی قسم کی تبدیلی سے کلیتاً گریز کریں۔ اگر آپ کوئی نیا پیغام یا تبصرہ تحریر کرنا چاہتے ہیں تو حالیہ تبادلۂ خیال صفحہ پر تحریر کریں۔ |
|
![]() وثائق |
---|
|
منتظمین کی غیر فعالی کے لیے واضح حکمت عملی
ترمیمآداب۔ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت منتظمین کی غیر فعالی کے حوالے سے کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔ منتظمین اس منصوبے کا اہم حصہ ہیں اور حد بندی لازمی محسوس ہوتی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ دیوان عام میں اس گفتگو میں شرکت کریں تاکہ ایک واضح حکمت عملی کا تعین ہو۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:06، 25 جنوری 2024ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی
ترمیمآداب، اردو ویکیپیڈیا کے لوگو کی تبدیلی کے حوالے سے دیوان عام میں ایک گفتگو جاری ہے۔آنجناب سے گزارش ہے کہ اس گفتگو میں ضروری حصہ لیں اور اپنی رائے دیں تاکہ ایک متفقہ فیصلہ ہوسکے۔ شکریہ۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:31، 27 جنوری 2024ء (م ع و)