آرکائیو شدہ
تازہ گفتگو | وثق 1 | وثق 2 | وثق 3 |وثق 4 |وثق 5 | وثق 6 |

وثائق

وثق 1
وثق 2020ء
وثق 2021ء
وثق 2022ء
وثق 2023ء
وثق 2024ء
موجودہ

Submission Open for Wikimedia Wikimeet India 2021

ترمیم

Sorry for writing this message in English - feel free to help us translating it

Hello,

We are excited to announce that submission for session proposals has been opened for Wikimedia Wikimeet India 2021, the upcoming online wiki-event which is to be conducted from 19 – 21 February 2021 during the occasion of International Mother Language Day. The submission will remain open until 24 January 2021.

You can submit your session proposals here -
https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_Wikimeet_India_2021/Submissions
Click here to Submit Your session proposals

A program team has been formed recently from highly experienced Wikimedia volunteers within and outside India. It is currently under the process of expansion to include more diversity in the team. The team will evaluate the submissions, accept, modify or reject them, design and finalise the program schedule by the end of January 2021. Details about the team will come soon.

We are sure that you will share some of your most inspiring stories and conduct some really exciting sessions during the event. Best of luck for your submissions!

Regards,
Jayanta
On behalf of WMWM India 2021

Wikimedia Wikimeet India 2021 Newsletter #3

ترمیم

Hello,
Happy New Year! The third edition of Wikimedia Wikimeet India 2021 newsletter has been published. We have opened proposals for session submissions. If you want to conduct a session during the event, you can propose it here before 24 Jamuary 2021.

There are other stories. Please read the full newsletter here.

To subscribe or unsubscribe the newsletter, please visit this page. -- MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:56، 1 جنوری 2021ء (م ع و)

Congratulations

ترمیم

Hello, Ulubatli Hasan! I congratulate you on becoming Urdu Wikipedia's Asian Ambassador 2020. Keep the stike and keep rocking! Cheers Meghmollar2017 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:07، 2 جنوری 2021ء (م ع و)

@Meghmollar2017:- OMG! I'm happy to know. Thanks for informing me حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:33، 8 جنوری 2021ء (م ع و)

Wikipedia Asian Month 2020 Postcard

ترمیم
 
Wikipedia Asian Month 2020

Dear Participants, Jury members and Organizers,

Congratulations!

It's Wikipedia Asian Month's honor to have you all participated in Wikipedia Asian Month 2020, the sixth Wikipedia Asian Month. Your achievements were fabulous, and all the articles you created make the world can know more about Asia in different languages! Here we, the Wikipedia Asian Month International team, would like to say thank you for your contribution also cheer for you that you are eligible for the postcard of Wikipedia Asian Month 2020. Please kindly fill the form, let the postcard can send to you asap!

  • This form will be closed at February 15.
  • For tracking the progress of postcard delivery, please check this page.

Cheers!

Thank you and best regards,

Wikipedia Asian Month International Team, 2021.01

Wikipedia Asian Month 2020 Postcard

ترمیم
 
Wikipedia Asian Month 2020

Dear Participants and Organizers,

Kindly remind you that we only collect the information for Wikipedia Asian Month postcard 15/02/2021 UTC 23:59. If you haven't filled the Google form, please fill it asap. If you already completed the form, please stay tun, wait for the postcard and tracking emails.

Cheers!

Thank you and best regards,

Wikipedia Asian Month International Team, 2021.01

Wikimedia Wikimeet India 2021 Newsletter #4

ترمیم

Hello,
Happy New Year! The fourth edition of Wikimedia Wikimeet India 2021 newsletter has been published. We have opened the registration for participation for this event. If you want to participate in the event, you can register yourself here before 16 February 2021.

There are other stories. Please read the full newsletter here.

To subscribe or unsubscribe the newsletter, please visit this page.MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:12، 17 جنوری 2021ء (م ع و)

Wikimedia Wikimeet India 2021 Newsletter #5

ترمیم

Hello,
Greetings!! The fifth edition of Wikimedia Wikimeet India 2021 newsletter has been published. We have opened the registration for participation for this event. If you want to participate in the event, you can register yourself here before 16 February 2021.

There are other stories. Please read the full newsletter here.

To subscribe or unsubscribe the newsletter, please visit this page.
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:49، 3 فروری 2021ء (م ع و)

Wikimedia Wikimeet India 2021 Newsletter #5

ترمیم

Hello,
Greetings!! The fifth edition of Wikimedia Wikimeet India 2021 newsletter has been published. We have opened the registration for participation for this event. If you want to participate in the event, you can register yourself here before 16 February 2021.

There are other stories. Please read the full newsletter here.

To subscribe or unsubscribe the newsletter, please visit this page.
MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:53، 3 فروری 2021ء (م ع و)

لوک ریت اور تحریک حقوق نسوان/نسائيت

ترمیم

کوشش کریں کہ ویکیپیڈیا:نسائیت اور لوک ریت، 2021ء کے مطابق کچھ مضامین لکھیں!Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:59، 4 فروری 2021ء (م ع و)

جی میں کوشش کرتا ہوں-- دراصل اس کے اصول بہت سخت ہیں- جب انگریزی ویکی پر ہی حوالہ نہیں موجود ہے تو حوالہ کہاں سے لیا جائے گا- جہاں تک مشینی ترجمہ کی بات رہی تو پوری ممکن کوشش کی جاتی ہے درست کرنے کی--- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:21، 4 فروری 2021ء (م ع و)

آرٹیکل

ترمیم

اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ! امید ہے آپ خیریت سے ہونگے. میں نے صارف:Hammad کے پیج پر آپ کے لیے پیغام ارسال کیا ہے. برائے مہربانی اس کو دیکھ لیجیے گا. شکریہ.

203.175.72.94 وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ، آپ پہلے یہاں (خاص:تخلیق کھاتہ) سے کھاتہ بنا لیں آپ کو لکھنے میں آسانی ہوگی--حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:12، 25 فروری 2021ء (م ع و)

آپ کے تعاون کا شکریہ. کھاتہ بنا لیا ہے اب آپ کو آرٹیکل کیسے پیش کرون؟ Shahzaib421 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:19، 25 فروری 2021ء (م ع و)

Shahzaib421اب آپ یہاں اپنے مضمون کا نام لکھیں اور مکمل کریں- آپ حوالہ ضرور لکھیں- اگر کچھ سمجھ میں نہیں آتا ہے تو پوچھ سکتے ہیں-- بندہ حاضر ہے-- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:24، 25 فروری 2021ء (م ع و)

آپ کا بہت بہت شکریہ. میرے پاس آرٹیکل انگریزی زبان میں ہے. کیا آپ اسکو اردو میں تبدیل کر دیں گے؟ Shahzaib421 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:34، 25 فروری 2021ء (م ع و)

Shahzaib421 آپ بتا دیں میں انشا الله کوشش کرتا ہوں--- آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں آپ کو سمجھ آ جائے گا--حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:38، 25 فروری 2021ء (م ع و)

میں آرٹیکل پبلش کرتا ہوں آپ غلطی ٹھیک کر دیں گے پلیز؟ Shahzaib421 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:41، 25 فروری 2021ء (م ع و)

Shahzaib421 جی بلکل--- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:44، 25 فروری 2021ء (م ع و)

آرٹیکل پبلش کرنے پر یہ لکھا ہوا نظر آتا ہے

انتباہ: ایک خودکار مقطار (filter) کے ذریعہ آپ کی ترمیم محفوظ ہونے سے روک دی گئی ہے، کیونکہ آپ نے کسی بیرونی ویب سائٹ کا تصویری ربط متن میں شامل کیا ہے۔ براہ کرم اسے درست کرکے صفحہ دوبارہ محفوظ کریں۔

یہ عمل روک دیا گیا ہے کیونکہ خود کار طریقے سے نقصان دہ شناخت ہوا ہے۔ اگر آپ کو یقین ہے کہ آپ کا عمل فائدہ مند تھا، تو براہ مہربانی آپ کسی منتظم کو مطلع کریں کہ آپ کیا کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ آپ کے عمل کی رک جانے کی مختصر وجہ یہ ہے: غیر اردو حروف پر مشتمل جدید مضامین Shahzaib421 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:14، 25 فروری 2021ء (م ع و)

Shahzaib421 آپ کوئی بیرونی ویب سائٹ نہ لکھیں- صرف مضمون لکھیں جب صفحہ شائع ہو جائے تو اس کے بعد بیرونی ویب سائٹ شامل کریں...حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:18، 25 فروری 2021ء (م ع و)

سارے لنکس ہٹانے کے بعد بھی وہی مسئلہ پیش آ رہا ہے. Shahzaib421 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:27، 25 فروری 2021ء (م ع و)

Shahzaib421 آپ لنک دیں میں دیکھتا ہوں- کون سا صفحہ ہے؟-حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:38، 25 فروری 2021ء (م ع و)

یہ رہا سید فلک Shahzaib421 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:44، 25 فروری 2021ء (م ع و)

پیج کا نام سید فلک ہے. ابھی تک بنایا نہیں ہے اور مجھ سے بن نہی رہا Shahzaib421 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:46، 25 فروری 2021ء (م ع و)

آپ یہاں لکھ دیں- حوالے بعد میں شامل کر دینا---حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:07، 25 فروری 2021ء (م ع و)

آپ کے تعاون کا شکریہ. میں نے آرٹیکل پبلش کر دیا ہے پلیز آپ جائزہ لے لیں. میرے پاس اور بھی حوالہ جات ہیں برائے مہربانی جہان حوالہ جات کی ضرورت ہو تو مجھے بتا دینا. شکریہ! Shahzaib421 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:24، 25 فروری 2021ء (م ع و)

میں نے گوگل ٹرانسلیٹ استعمال کرکے وضاحت کو اردو میں تبدیل کیا ہے۔ اگر وہ غلط ہے تو برائے مہربانی اس وضاحت کا جائزہ لے کر اسی کے مطابق اس کا ترجمہ کردیں. شکریہ

Syed Falak is an entrepreneur, investor and media proprietor. He is the owner of the Delightful Islamabadians Media and Diya Fashion Hut and chairman of Commence of Quran. He serves as former board member of MeezanBank Limited and board member of MCB Islamic Bank Limited. In 2019 he won The Pakistan Business Council (PBC) Award for his contribution in Businesses. Shahzaib421 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:08، 25 فروری 2021ء (م ع و)

جمعہ مبارک جناب. کیا آپ نے آرٹیکل کا جائزہ لیا؟ Shahzaib421 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:04، 26 فروری 2021ء (م ع و)

Shahzaib421 آپ نے بہترین لکھا ہے--حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:54، 26 فروری 2021ء (م ع و)

شکریہ بھائی. اس میں تصویر شامل کرنی ہے اسکا کیا طریقہ ہے؟ اور فیس بک لنک بھی شامل کر سکتے ہیں کہ نہیں؟ Shahzaib421 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:16، 26 فروری 2021ء (م ع و)

Ulubatli Hasan جناب، کسی نے اس آرٹیکل میں کوئی ٹیگ ایڈ کر دیا ہے پلیز آپ جائزہ لے. شکریہ Shahzaib421 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:36، 26 فروری 2021ء (م ع و)

Shahzaib421 میں نے دیکھا ہے اب اس کو منتظمین میں سے کوئی دیکھے گا تبھی کچھ ہوگا--حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:52، 26 فروری 2021ء (م ع و)

Ulubatli Hasan جناب، آپ نے اس آرٹیکل میں کوئی ٹیگ ایڈ کیا ہے کیا میں جان سکتا ہوں کہ وہ ٹیگ ہٹانے کے لیے آرٹیکل میں کیا کیا بہتری کی جائے؟. شکریہ

That was added on Meta which I only modified. Thanks-#حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:20، 6 اپریل 2021ء (م ع و)

استاد محمد یوسف نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ استاد محمد یوسف نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:21، 26 فروری 2021ء (م ع و)

Can you translate the article Indian Institute of Science Education and Research Berhampur in Urdu? You can use Google translate to easily understand the contents from odia and Assamese language in this article. It will be very much helpful. Thank you ଲେଖକ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:20، 17 مارچ 2021ء (م ع و)

I'll do it soon. Thanks--حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:28، 17 مارچ 2021ء (م ع و)

توضیح دَهِید براہِ مهرباني

ترمیم

باش، جناب صارف:Ulubatli Hasan صاحب! امید ہے آپ بلکل خیریت سے ہونگے۔ آخر کیا وجہ ہے کہ آپ نے اردو ویکیپیڈیا کے مضمون محمد بن عبد الوہاب کے اندر میری شامل کردہ مستند معلومات کو حذف کر دیا ہے، حال آنبودکہ وہ بلکل باحوالہ اور وکیپیڈیا کی شرائط کے عین مطابق تھی۔ ایسا کرنے سے آپ کا کیا مقصد ہے؟ کیا آپ کا یہ عمل قوانینِ وکیپیڈیا کی کھلی خلاف ورزی اور ایک مخلص ویکیپیڈین کی حق تلفی نہیں؟؟ جلد از جلد وضاحت پیش کریں یا میری ترامیم بحال کریں۔ صارف:محمد مصعب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 28 مارچ 2021ء (م ع و)

محمد مصعب اس مضمون میں میں نے جو بھی لکھا یا حذف کیا ہے اس کو انگلش کے حساب سے کیا ہے-- آپ کس چیز کی بات کر رہے ہیں جو میں نے حذف کیا ہے؟--حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:45، 28 مارچ 2021ء (م ع و)

یہ معلومات

ترمیم

عرب کے علاقے نجد کے ایک قصبہ العيينہ میں پیدا ہوئے۔ ایک معروف مفروضہ یہ ہے کہ 1703ء میں پیدا ہوئے،[1] لیکن محققین نے 1691ء سے لیکر 1701ء تک کے حوالے بھی دیے ہیں۔[حوالہ درکار] دس سال کی عمر میں قرآن حفظ کر لیا۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ جاکر قرآن و حدیث کی تعلیم حاصل کی۔ لیکن علم کی پیاس پھر بھی نہ بجھ سکی۔ پس مشہور ہے کہ اپنے والد عبد الوہاب بن سلیمان حنبلی کی اجازت سے حصول علم کے لیے شام، عراق (اور کچھ روایتوں کے مطابق اس دور کے دار الخلافہ استنبول) کا سفر بھی اختیار کیا۔[2]

محمد مصعب عجیب بات نہیں ہے کہ بندہ بنا دیکھے الزام لگا دیتا ہے-- بہتر ہوتا اگر آپ ایک مرتبہ پورا مضمون سہی سے مطالعہ کرتے- کوئی بھی کچھ نہیں حذف کرتا ہے جب تک معلومات ٹھیک رہتی ہے اور وپ:منن کی خلاف ورزی نہیں ہوتی ہے--شکریہ-حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:58، 28 مارچ 2021ء (م ع و)

ابتدائی زندگی [URL] ربط عرب کے علاقے نجد کے ایک قصبہ العيينہ میں پیدا ہوئے۔ ایک معروف مفروضہ یہ ہے کہ 1703ء میں پیدا ہوئے،[34] لیکن محققین نے 1691ء سے لیکر 1701ء تک کے حوالے بھی دیے ہیں۔[حوالہ درکار] دس سال کی عمر میں قرآن حفظ کر لیا۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ جاکر قرآن و حدیث کی تعلیم حاصل کی۔ لیکن علم کی پیاس پھر بھی نہ بجھ سکی۔ پس مشہور ہے کہ اپنے والد عبد الوہاب بن سلیمان حنبلی کی اجازت سے حصول علم کے لیے شام، عراق (اور کچھ روایتوں کے مطابق اس دور کے دار الخلافہ استنبول) کا سفر بھی اختیار کیا۔[35]

حوالہ جات

  1. تاریخ نجد و حجاز از علامہ عبد القیوم، مطبوعہ ضیاء القرآن پبلیکیشن (کراچی): ص ٣٨
  2. محمد بن عبد الوہاب(سوانح) از "سید علی طنطاوی جوھری مصری" {المتوفی١٣٣٥ ھ}، ص 19

السلام علیکم! میرا نام ندیم بخش ہے، میری آپ سے درخواست ہے کے صفحہ سمیع الدینی خاندان کو ختم کر دیں، کیونکے اس کا سچایی سے کوئی تعلق نہیں، یہ صفحہ میں نے ہی کچھ مہینوں پہلے بنایا تھا، اب میں شرمندہ ہوں. شکریہ - 115.186.75.28 19:50، 22 اپریل 2021ء (م ع و)

 Y تکمیل حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:26، 24 اپریل 2021ء (م ع و)

ویکی بان اور آبشاری حفاظت کے حامل صفحات

ترمیم

آداب۔ اردو ویکی پیڈیا ہر اس وقت دو ویکی بان ہیں، یعنی ایسے صارفین جو انتظامی امور میں منتظمین کے معاون ہوتے ہیں۔ محسوس ہوتا ہے کہ اس گروہ صارفین کو مکمل محفوظ شدہ مضامین یامکمل آبشاری حفاظت کے حامل صفحات میں ترمیم کرنے کا حق ہونا چاہیے۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہاں پر اپنی رائے کا اظہار کریں۔ شکریہ۔ نیک تمنائیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:18، 2 مئی 2021ء (م ع و)

Update request for for باکو میٹرو

ترمیم

Hello.

Can you update the article باکو میٹرو? After the opening of the《 8 Noyabr 》station on Line 3 on 29 May 2021, the metro network has now a total of 26 stations and a total length of 38.1 km (an increase of 1.4 km from 36.7 km).

Source: http://www.urbanrail.net/as/baku/baku.htm

Yours sincerely, 31.200.9.67 06:57، 8 جون 2021ء (م ع و)

 Y تکمیل-حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:06، 8 جون 2021ء (م ع و)
Thank you very much for the update! 31.200.9.67 16:33، 8 جون 2021ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات

ترمیم

”بھارت میں کووڈ 19 کی وبا کے دوران مسلمانوں کی سماجی خدمات“ نام سے ایک مضمون کو منتخب کرنے کے لیے رائے شماری کی جا رہی ہے، براہ مہربانی اپنی رائے یہاں دیجیے۔ شکریہ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:07، 19 جون 2021ء (م ع و)

اردو ہندی زبان کی طرح فارسی، عربی، ترک زبان کا ایک قسم ہے۔!!! میں نے اس بےبنیاد بات کو حذف کر دی ہے۔ لیکن بوٹ کی ترمیم کی بحالی کے دوران وہ جملہ بھی بحال ہو گیا۔ Fairoz Pinarayi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:53، 22 جون 2021ء (م ع و)

شکریہ Fairoz Pinarayi صاحب- اس ترمیم کے لئے معذرت- میں نے اس لئے وہ ترمیم بحال کی کیوں کہ آپ نے اس صارف کی پہلے کی ترمیم کو استرجع نہیں کیا تھا اور دوسری ترمیم استرجع کیا تھا- آپ کی ترمیم دونوں کے درمیان میں تھی اس کی وجہ سے مجھے کرنا پڑا- کیا آپ دوبارہ درست کر سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو نشان دہی کر دیں میں اس کو درست کر دیتا ہوں-- شکریہ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:50، 22 جون 2021ء (م ع و)

مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات، 2021ء

ترمیم

مجلس متولیان ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اجتماعی اقتدار اعلیٰ کی حیثیت سے فاؤنڈیشن اور اس کی کارکردگیوں کی نگراں ہے۔ اس مجلس کی تشکیل سنہ 2003ء میں عمل میں آئی تھی اور ابتدا میں کل 3 ارکان منتخب کیے گئے تھے۔ 2008ء میں ان کی تعداد 10 ہو گئی جس میں 4 افسر، ایک صدر، ایک نائب صدر، ایک خزانچی اور ایک سکریٹری ہوا کرتا تھا۔

ڈھانچہ

ترمیم

ارکان مجلس کا ڈھانچہ حسب ذیل ہے:

موجودہ مجلس متولیان ویکیمیڈیا

ترمیم

مجلس متولیان ویکیمیڈیا

موجودہ انتخابات 2021

ترمیم

تعارف

ترمیم

متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات 4 اگست تا 17 اگست 2021ء کو منعقد ہوں گے جن کے ذریعہ صارفین ویکیمیڈیا 4 امیدواروں کو 3 سال کی مدت کے لیے منتخب کریں گے۔ انتخابات کی تمام سرگرمیوں سے واقفیت کے لیے ٹیلی گرام چینل میں شامل ہو سکتے ہیں۔

خط زمانی

ترمیم
  • 2021-04-15: انتخابات کے لیے مجلس کی قرارداد
  • 2021-04-29 رضاکاروں کے دعوت نامے
  • 2021-06-09 تا 2021-06-29: امیدواروں کو دعوت امیدواری
  • 2021-06-30 تا 2021-07-02: امیدواروں کی حتمی فہرست
  • 2021-07-07 تا 2021-08-03: امیدواروں کی انتخابی مہم اور تشہیری پروگرام
  • 2021-08-04: رائے دہی کا آغاز
  • 2021-08-17: رائے دہی کا اختتام
  • 2021-08-18 : 2021-08-24: آرا کی گنتی
  • 2021-08-25: اعلان نتیجہ
  • 2021 ستمبر: منتخب ارکان کی تقرری

ووٹنگ کا طریقہ کار

ترمیم

ایک کھاتا سے ایک ہی ووٹ دیا جا سکتا ہے۔ ووٹ دینے کے لئے اپنے کھاتہ میں لاگ ان ہونا ضروری ہے۔ ایک صارف کے کئی کھاتے ہونے کے باوجود صرف ووٹ ہی دیا جا سکتا ہے۔ ووٹنگ کے لئے درج ذیل شرائط ہیں:

  • ایک پروجیکسٹ سے زیادہ پر صارف کو بلاک نا کیا گیا ہو
  • بوٹ کھانا نہیں ہونا چاہیے
  • 5 جولائی 2021 سے قبل 300 ترامیم ہونی چاہیے
  • 5 جنوری 2021 تا 5 جولائی کے درمیان کم از کم 20 ترامیم ہونی چاہیے

ووٹنگ کی اہلیت کی جانچ کرنے کے لئے https://meta.toolforge.org/accounteligibility/56 کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

آداب،

جیسا کہ ۶ مارچ ۲۰۲۱ کو ایک آنلائن میٹ اپ میں تذکرہ کیا گیا تھا کہ عنقریب مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات ہونے والے ہیں لہذ ا اردو ویکیمیڈیا کمیونٹی کوبھی اس میں حصہ لینا ہے تاکہ ویکیمیڈیا کی بہتری کے لئے بہتر امیدوار کا انتخاب کیا جا سکے اور اس میں اردو ویکیمیڈیا کا بھی تعاون بھی شامل ہو۔

لہذا آپ کے گزارش ہے کہ ووٹنگ کے لئے تیار رہیں اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے لائق امیدوار کا انتخاب کریں۔

مزید تفصیل کے لئے ویکیپیڈیا:مجلس متولیان ویکیمیڈیا کے انتخابات، 2021ء پر جائیں۔ امید ہے کہ اردو ویکیمیڈیا کمیونٹی اپنی موجودگی کا احساس کرائے گی۔

حوالہ: https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_Foundation_elections/2021 ًًًًMediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:36، 6 جولائی 2021ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  20،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 20،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:59، 15 جولائی 2021ء (م ع و)

شکریہ جناب-- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:01، 15 جولائی 2021ء (م ع و)

اندراج شدہ صارفین

ترمیم

السلام علیکم ! حسن صاحب میں آپ کا مشکور ہوں کہ آپ نے مجھے اس لائق سمجھا۔اب براہ مہربانی مجھے اندراج شدہ صارفین میں شامل فرمائیں۔ جزاک اللہ ۔— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست Tahir697 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:10، 18 جولائی 2021ء‏ محمد طاہر

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ طاہر صاحب میں منتظمین میں سے نہیں ہوں- اگر آپ حماد صاحب، عبید صاحب اور طاہر صاحب سے کہہ دیں وہ کر دیں گے- شکریہ- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:23، 18 جولائی 2021ء (م ع و)

قائم‌ شہر

ترمیم

ہائے، براہ کرم قائم‌ شہر مضمون کو محفوظ کریں اور اسے وکی ڈیٹا آئٹم سے جوڑیں۔ شکریہ Viera iran (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:03، 18 جولائی 2021ء (م ع و)

ہیلو Viera iran، ہم نے قائم‌ شہر کو ویکی ڈیٹا سے مربوط کر دیا ہے اور جہاں تک ممکن تھا درستی بھی کر دی ہے۔‌ کوئی تخریب کاری نہیں ہے اس لئے صفحے کو محفوظ نہیں کر سکتا ہوں۔‌ اگر مستقبل میں کوئی تخریب کاری ہو تو آپ کہہ سکتے ہیں محفوظ کرنے کے لئے۔‌ شکریہ۔‌ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:02، 18 جولائی 2021ء (م ع و)

[Wikimedia Foundation elections 2021] Candidates meet with South Asia + ESEAP communities

ترمیم

Hello,

As you may already know, the 2021 Wikimedia Foundation Board of Trustees elections are from 4 August 2021 to 17 August 2021. Members of the Wikimedia community have the opportunity to elect four candidates to a three-year term. After a three-week-long Call for Candidates, there are 20 candidates for the 2021 election.

An event for community members to know and interact with the candidates is being organized. During the event, the candidates will briefly introduce themselves and then answer questions from community members. The event details are as follows:

  • Bangladesh: 4:30 pm to 7:00 pm
  • India & Sri Lanka: 4:00 pm to 6:30 pm
  • Nepal: 4:15 pm to 6:45 pm
  • Pakistan & Maldives: 3:30 pm to 6:00 pm
  • Live interpretation is being provided in Hindi.
  • Please register using this form

For more details, please visit the event page at Wikimedia Foundation elections/2021/Meetings/South Asia + ESEAP.

Hope that you are able to join us, KCVelaga (WMF), 06:32، 23 جولائی 2021ء (م ع و)

مولوی غلام نبی

ترمیم

گزارش ہے کہ آپ نے مضمون مولوی غلام نبی کو حذف کرنے کا عندیہ دیا ہے اس میں حذف ہونے کی وجہ کی نشان زدگی کر دیجیے۔ نوازش  —ترویج اردو&mdashghh;  00:13، 10 اگست 2021ء (م ع و)

ترویج اردو غیر معروف ہونے کی وجہ سے نامزد کیا گیا-حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:17، 22 اگست 2021ء (م ع و)
Ulubatli Hasanاب چیک کیجیے مولوی غلام نبی۔ترویج اردوتبادلۂ خیال 17:20، 22 اگست 2021ء (م ع و)
ترویج اردو صاحب اب بھی غیر معروف ہے، کسی معروف شخص سے تعلق ہونے سے کوئی معروف نہیں ہوتا ہے-۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:05، 23 اگست 2021ء (م ع و)

Feedback for Mini edit-a-thons

ترمیم

Dear Wikimedian,

Hope everything is fine around you. If you remember that A2K organised a series of edit-a-thons last year and this year. These were only two days long edit-a-thons with different themes. Also, the working area or Wiki project was not restricted. Now, it's time to grab your feedback or opinions on this idea for further work. I would like to request you that please spend a few minutes filling this form out. You can find the form link here. You can fill the form by 31 August because your feedback is precious for us. Thank you MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:58، 16 اگست 2021ء (م ع و)

Wiki Loves Women South Asia 2021 Newsletter #1

ترمیم
Wiki Loves Women South Asia 2021
September 1 - September 30, 2021view details!
 
Thank you for organizing the Wiki Loves Women South Asia 2021 edition locally in your community. We have updated some prize related information on the project's main page and we're asking you to update your local project page by following that.

As well as for the convenience of communication and coordination, the information of the organizers is being collected through a Google form, we request you to fill it out.

This message has been sent to you because you are listed as a local organizer in Metawiki. If you have changed your decision to remain as an organizer, update the list.

Regards,
Wiki Loves Women Team 13:14، 17 اگست 2021ء (م ع و)

وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں

ترمیم

محترم Ulubatli Hasan/وثق 2021ء،

آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)

طلب معاونت

ترمیم

آپ نے آج خورشید کمال عزیز کو کے کے عزیز سے تبدیل کیا ہے کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ ایسا کیسے کیا جاتا ہے محمد شمس العارفين الكنجرياوى (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:51، 30 اگست 2021ء (م ع و)

الكنجرياوى جناب آپ یہاں پر دیکھ سکتے ہیں- کسی بھی صفحے کو منتقل کرنے کے لئے آپ کے پاس وجہ ہونی چاہئے بلا وجہ صفحہ منتقل نہیں کر سکتے ہیں۔‌ اگر کوئی بلا وجہ صفحہ منتقل کرتا ہے تو ممکن ہے اس پر پابندی لگ جائے۔‌حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:16، 30 اگست 2021ء (م ع و)
جی میرے پاس وجہ ہے اور ایک صفحہ ایسا موجود ہے محمد شمس العارفين الكنجرياوى (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:44، 30 اگست 2021ء (م ع و)
الكنجرياوى، تو آپ صفحے کو منتقل کر سکتے ہیں۔‌حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:12، 31 اگست 2021ء (م ع و)

لیکن کیسے کرتے ہیں طریقہ نہیں پتہ ہے محمد شمس العارفين الكنجرياوى (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:06، 1 ستمبر 2021ء (م ع و)

الكنجرياوى جناب آپ یہاں پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔‌ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:37، 1 ستمبر 2021ء (م ع و)

نبی بخش بلوچ منتخب مقالہ

ترمیم

آپ کی اس ترمیم کا کیا مطلب لیا جائے؟ رائے شماری کے بعد منتخب کیے گئے مضامین کو ایک صارف سابقہ منتخب مضامین کی فہرست میں کیسے ڈال سکتا ہے؟ کیا یہ انتظامی اختیارات میں مداخلت نہیں؟--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:45، 3 ستمبر 2021ء (م ع و)

سابقہ کا مطلب ہوتا ہے، مضمون اب متعلقہ معیار کا نہیں رہا، اس لیے اس کی حیثیت بدل دی گئی، اور اس کے لیے بھی رائے شماری یا کم از کم منتظمیں کا متفق ہونا ضروری ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:55، 3 ستمبر 2021ء (م ع و)
یہ کام ایک صارف کا نہیں۔ منتظمین کے کیے گئے فیصلے منتظمین ہی تبدیل کر سکتے ہیں۔ آپ فوری طور پر رائے شماری کرائیے۔ بہتر یہی ہے تمام احباب وہیں رائے دیں۔جب تک فیصلہ نہیں ہو جاتا تب تک منتخب مقالے کا سانچہ لگا رہے۔ منتظمین کے علاوہ منتخب مقالے کے اسٹیٹس میں تبدیلی انتظامی معاملات میں مداخلت تصور کی جائے گی۔ مزید اختلاف سے بچنے کے لیے امید ہے آپ تعاون کریں گے۔--محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:11، 3 ستمبر 2021ء (م ع و)
کسی بھی مضمون کو منتخب بنانے کے لیے بہت محنت کی جاتی ہے۔ اسے منتخب بنانے کے لیے بھی رائے شماری ہوتی ہے۔ اگر کسی صارف کو لگتا ہے کہ مضمون اب منتخب معیار کا نہیں رہا تو اس کے لیے بھی رائے شماری ہونی چاہیے۔کم از کم اس مضمون کے تبادلہ خیال پر تو وجہ ضرور لکھنی چاہیے۔امید ہے کہ تمام صارفین اردو ویکیپیڈیا پر کام کے بہترین ماحول کو قائم کرنے کے لیے ایسی باتوں کا خیال رکھیں گے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:03، 3 ستمبر 2021ء (م ع و)
جناب عارف، میرا ایسا کوئی مطلب نہیں تھا جو آپ سمجھ رہے ہیں۔‌ عبید صاحب نے آپ کو جواب دے دیا ہے جس کی وجہ سے میں نے وہ ترمیم کی۔‌ میں نے یہ کام ویکی بان ہونے کی حیثیت سے کیا تھا کیوں کہ ویکی بان کے مطابق ویکی بان انتظامی امور میں منتظمین کا معاون کرتے ہیں۔‌ صفحہ نبی بخش بلوچ کسی بھی لحاظ سے منتخب مضامین کے معیار مطابق نہیں ہے۔‌ منتخب مضامین کے معیار کے مطابق مضمون کا یہ دیباچہ لازماً تین سے چار بڑے پیرا گراف پر مشتمل ہو جب کی صفحہ ایک پیرا گراف پر مشتمل ہے، مضمون کا مواد سانچوں، حوالوں اور زمرہ جات کو چھوڑ کر کم از کم پچاس ہزار بائٹ سے زیادہ ہو جب کہ صفحہ صرف 31،983 بائٹ کا ہے۔ شکریہ- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:35، 4 ستمبر 2021ء (م ع و)
جناب حسن صاحب اگر آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ منتخب مضمون میعار پر پورا نہیں اترتا تو اس کے لیے رائے شماری کی جائے گی جیسا کہ ہمارے سینئر اور محترم منتظم امین اکبر صاحب نے فرمایا۔ اس لیے آپ رائے شماری کے علاوہ کسی بھی منتخب مضمون کے اسٹیٹس کو تبدیل کرنے کی کوشش نہیں کیجیے گا۔محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:03، 4 ستمبر 2021ء (م ع و)
میں نے آپ کو جواب دیا تھا، عارف صاحب کو نہیں! اردو ویکی پر یہ اصول درج ضرور ہیں، لیکن ان کو جلد ہی تمام متحرک صارفین سے مشورے کے بعد تبدیل کیا جائے گا، کیوں کہ انگریزی ویکی پر بھی اس وقت ایسا کوئی اصول نہیں کہ، تعارف کا حصہ تین بڑے پیروں پر مشتقل ہو، یا یہ اصول کہ اتنے ہزار بائیٹ کا ہو، مختصر مضامین بھی منتخب ہو سکتے ہیں (اصل اصول یہ ہے کہ مضمون اپنے اصل موضوع پر ہر حوالے سے ممکنہ حد تک مکمک ہو۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:21، 4 ستمبر 2021ء (م ع و)
عبید صاحب میں نے اوپر جو بائٹ اور دیباچہ پیرا گراف کی بات کی ہے وہ میں ویکیپیڈیا:منتخب مضمون کا معیار سے لیا ہے یقیناً وہ منتظمین نے ہی لکھا ہو گا۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:31، 4 ستمبر 2021ء (م ع و)

السلام و علیکم جناب ۔ میرا صفحہ خدابخش مولائی نامزد برائے حذف کا پیغام ملا ہے۔۔ جناب آخر کیا وجہ ہے ؟؟ براہ مہربانی اس کو حذف نہ کیا جائے ≈≈≈وجاہت عمرانی≈≈≈

میرے سانچے، صفحات اور ترامیم کا غیر ضروری ازالہ

ترمیم

جناب [[Ulbutli Hasan|حسن]]! میں تقریبا 5 مہینوں سے ویکی پیڈیا پر کام کر رہا ہوں۔ میری تقریبا آدھے سے زیادہ ترامیم کو چند لوگ بار بار حذف کر رہے ہیں۔ (یاد رہے ایک ہی ترمیم کو نہیں، بلکہ میری ہر نئی ترمیم کو میرے کئے گئے کاموں کی فہرست سے ڈھونڈ کر بغیر میرے ویکی رابطہ پر اطلاع دیئے حذف کیا جاتا ہے۔) [[Ch.AhmedRaza23 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:37، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)|آپ کا خیر خواہ! احمد رضا]]

احمد رضا صاحب میں نے آپ کی ترامیم کو دیکھا ہے آپ بہترین کام کر رہے ہیں مجھے یقین ہے آگے بھی ایسے فعال رہیں گے۔‌ اگر آپ سانچوں کے متعلق پوچھ رہے ہیں تو یقیناً وہ سانچے پہلے سے موجود ہوں گے اس کی وجہ سے حذف یا رجوع مکرر کیا گیا ہو گا۔‌ آپ نے سانچہ:نبی بنایا جب کہ سانچہ:خانۂ معلومات اسلامی نبی پہلے سے موجود ہے اور آپ اس میں ترمیم کر سکتے ہیں جو معلومات اضافہ کرنا ہے، سانچہ:اہل بیت رسول اور سانچہ:صحابی رسول بنایا جب کہ سانچہ:خانہ معلومات صحابی پہلے سے موجود ہے۔‌ سانچہ:معلومات خانہ شخصیت بنایا جب کہ سانچہ:خانہ معلومات شخصیت پہلے سے موجود ہے۔‌ اسی طرح سے آپ نے جو بھی سانچہ تخلیق کیا ہے وہ سب پہلے سے موجود ہیں۔‌ جو سانچے یا صفحات موجود ہیں ان کو دوبارہ بنانے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے اسی میں ترمیم کرنا ہوتا ہے۔‌ اگر کسی بھی طرح کی مدد درکار ہے تو بندہ حاضر ہے۔‌ آپ کا شکریہ۔‌ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:56، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

بہت شکریہ!

میں کوشش کروں گا کہ آئیندہ سے پہلے سے موجود سانچہ جات میں ہی اضافہ کروں۔ Ch.AhmedRaza23 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:01، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)
اس کے علاوہ مزید یہ کہ میں قرآنی آیات کے سانچے بھی بنانا چاہ رہا ہوں۔ (لہذا پوچھنا یہ تھا کہ وہ بھی پہلے سے موجود ہیں یا نہیں)

سانچہ کے حوالے سے تفصیل یہاں ملے گی۔ Ch.AhmedRaza23 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:06، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

آپ کس طرح کا سانچہ بنانا چاہتے ہیں؟ کچھ پہلے سے موجود ہیں جیسے سانچہ:قرآنیات، سانچہ:قرآنی پارے، سانچہ:قرآن میں انبیاء، سانچہ:قرآن۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:10، 20 ستمبر 2021ء (م ع و)

مثال کے طور پر صفحہ عیسیٰ ابن مریم میں سورہ النساء کی آیت 157 کے لئے۔

{{قرآنی آیات/سورة4/آیت157}}

لکھا جس کا نتیجہ

یہ آیا۔ باقی تفصیل یہاں دیکھیں۔ احمد رضا چوہدری (ویکی رابطہ و میرے کام) 10:10، 21 ستمبر 2021ء (پاکستانی وقت)

Mahatma Gandhi 2021 edit-a-thon to celebrate Mahatma Gandhi's birth anniversary

ترمیم
 
Mahatma Gandhi 2021 edit-a-thon

Dear Wikimedian,

Hope you are doing well. Glad to inform you that A2K is going to conduct a mini edit-a-thon to celebrate Mahatma Gandhi's birth anniversary. It is the second iteration of Mahatma Gandhi mini edit-a-thon. The edit-a-thon will be on the same dates 2nd and 3rd October (Weekend). During the last iteration, we had created or developed or uploaded content related to Mahatma Gandhi. This time, we will create or develop content about Mahatma Gandhi and any article directly related to the Indian Independence movement. The list of articles is given on the event page. Feel free to add more relevant articles to the list. The event is not restricted to any single Wikimedia project. For more information, you can visit the event page and if you have any questions or doubts email me at nitesh@cis-india.org. Thank you MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:33، 28 ستمبر 2021ء (م ع و)

First Newsletter: Wikimedia Wikimeet India 2022

ترمیم

Dear Wikimedian,

We are glad to inform you that the second iteration of Wikimedia Wikimeet India is going to be organised in February. This is an upcoming online wiki event that is to be conducted from 18 to 20 February 2022 to celebrate International Mother Language Day. The planning of the event has already started and there are many opportunities for Wikimedians to volunteer in order to help make it a successful event. The major announcement is that submissions for sessions has opened from yesterday until a month (until 23 January 2022). You can propose your session here. For more updates and how you can get involved in the same, please read the first newsletter

If you want regular updates regarding the event on your talk page, please add your username here. You will get the next newsletter after 15 days. Please get involved in the event discussions, open tasks and so on.

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:36، 24 دسمبر 2021ء (م ع و)

On behalf of User:Nitesh (CIS-A2K)

First Newsletter: Wikimedia Wikimeet India 2022

ترمیم

Dear Wikimedian,

We are glad to inform you that the second iteration of Wikimedia Wikimeet India is going to be organised in February. This is an upcoming online wiki event that is to be conducted from 18 to 20 February 2022 to celebrate International Mother Language Day. The planning of the event has already started and there are many opportunities for Wikimedians to volunteer in order to help make it a successful event. The major announcement is that submissions for sessions has opened from yesterday until a month (until 23 January 2022). You can propose your session here. For more updates and how you can get involved in the same, please read the first newsletter

If you want regular updates regarding the event on your talk page, please add your username here. You will get the next newsletter after 15 days. Please get involved in the event discussions, open tasks and so on.

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:35، 25 دسمبر 2021ء (م ع و)

On behalf of User:Nitesh (CIS-A2K)

 
سورة النساء، آیت 157
«Ulubatli Hasan/وثق 2021ء» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔