آرکائیو شدہ
تازہ گفتگو | وثق 1 | وثق 2 | وثق 3 |وثق 4 |وثق 5 | وثق 6 |

وثائق

وثق 1
وثق 2020ء
وثق 2021ء
وثق 2022ء
وثق 2023ء
وثق 2024ء
موجودہ

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Ulubatli Hasan/وثق 2020ء کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,724 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  


(?_?)

ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Ulubatli Hasan/وثق 2 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 160,152 مضامین موجود ہیں۔ اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:31، 20 مئی 2020ء (م ع و)

آئی پی پابندی سے مستثنی

اب دیکھیے۔ کیا اب آپ اردو ویکیپیڈیا پر ترامیم کر سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:52، 21 جون 2020ء (م ع و)

مدد،سانچہ کیسے بنائیں؟

السلام علیکم

آپ کی ویکی پر کاوشیں دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔ مجھے ہندی میں سانچے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، کیا آپ رہنمائی کر سکتے ہیں۔

محمد عمر کیرانوی 13:17، 19 اگست 2020ء (م ع و)

آپ کی ٹیم بہت متحرک اور فعال ہے ہمیں خوشی ہے کہ بہت اچھی ٹیم ورک ہے.. مبارک باد.. لیکن میرے اکثر مضامین جن کا معیار, مروجہ زبان سے کہیں عمدہ تھا آپ کی ٹیم نے حذف کردیا اس کا افسوس ہے

سلام علی من اتبع الھدی.. میرے بہت سے مضامین آپ کی ٹیم نے حذف کردیا وجہ مختلف کہیں.. ویکی مواد, نہیں.. کہیں صفحہ کی تکرار, کہیں جانبدارانہ جیسے الزامات لگائے گئے ہیں.. اگر صفحہ کی تکرار کا معاملہ ہے تو ایک صفحہ باقی رکھتے باقی سب حذف کرتے لیکن آپ لوگون نے تو سب حذف محمد عارف حسین مصباحی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:40، 31 اگست 2020ء (م ع و)

جو مضامین پہلے سے موجود ہے آپ وہ دوبارہ لکھ رہے ہیں اور بلا حوالہ بھی لکھ رہے ہیں اس کی وجہ سے حذف کیا گیا ہے-- جو مضامین پہلے سے موجود ہے آپ اس میں ترمیم کر سکتے ہیں--- الالوباطلی حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:47، 31 اگست 2020ء (م ع و)

دھرتی نیوز کیوں حذف کیا

دھرتی نیوز کے نام سے بنائے گئے پیج کو کیوں حذف کیا گیا۔ ندیم رزاق کھوہارا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:35، 17 ستمبر 2020ء (م ع و)

@ندیم رزاق کھوہارا:- کیوں کہ وہ بلا حوالہ تھا اور غیر معروف بھی- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:47، 17 ستمبر 2020ء (م ع و)

محمد بن عبد الوہاب

مرحبا، جناب صارف:Ulubatli Hasan صاحب! ویکیپیڈیا کے حق میں آپ کی خدمات بلا شبہ قابلِ تعریف ہیں۔ امید ہے آپ یونہی صارفین کے علم میں اضافہ کرنے کیلئے کوشاں رہیں گے۔ آپ نے مضمون محمد بن عبد الوہاب کے اندر میری ترمیم کیساتھ حوالے کی عدم موجودگی پر اعتراض کرتے ہوئے اسے استرجع کر دیا تھا، جو ویکیپیڈیا کے قواعد و ضوابط کے مطابق بلکل برحق اور مناسب عمل تھا۔

پس، اپنی خطا کی تصحیح کرتے ہوئے میں نے اپنی اسی ترمیم میں اب اسکے متعلقہ حوالہ جات بھی شامل کر دیے ہیں۔ لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ اب میری اس ترمیم کی اشاعت کے بعد اسے استرجع یا رد نہ کیا جائے، تو آپ کا بیحد مشکور رہوں گا۔ شکریہ۔ صارف:محمد مصعب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17 ستمبر 2020ء (م ع و)
@محمد مصعب:- خوشی کی بات ہے-- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:43، 17 ستمبر 2020ء (م ع و)

دھرتی نیوز

دھرتی نیوز کے صفحے پر تمام حوالہ جات شامل کیے گئے ہیں۔ اور اس سے متعلقہ دیگر تفصیلات بھی ابھی ایڈ کی جانی ہیں۔ ویب پتہ بھی دیا گیا ہے۔ ندیم رزاق کھوہارا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:03، 17 ستمبر 2020ء (م ع و)

@ندیم رزاق کھوہارا:- آپ نے بلا حوالہ لکھا تھا اور آپ کا نیوز ویب سائٹ ایک غیر معروف نیوز ویب سائٹ ہے۔ آپ یہاں پر لکھ کر ہمیں بتا دیں میں دیکھتا ہوں- یاد رہے حوالہ شامل کرنا نہیں بھولنا-- آپ نے صرف ویب پتہ لکھا تھا پہلے حوالہ نہیں دیا تھا- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:21، 17 ستمبر 2020ء (م ع و)

فلم سیٹ یا ناول

فلم سیٹ یا ناول سیٹ کا سانگ سیٹ کا مطلب ہوتا ہے، جس مقام پر ہونے والے واقعات کو بیان کیا گیا ہے وہ مقام، جیسے فتح 1453 سلطنت عثمانیہ میں وقوع پزیر واقعات پر فلم ہے، نہ کہ سلطنت عثمانیہ میں بننے والی فلم۔ ایسا کوئی بھی زمرہ، کسی کا بھی بنایا گيا ہو وہ آپ منتقل کر سکتے ہیں۔ بنائی گئی فلموں کے لیے، عکس بند کے زمرے ہیں۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31، 22 ستمبر 2020ء (م ع و)

@Obaid Raza:- آپ کا بہت بہت شکریہ-- انشاالله آگے سے میں ایسا نہیں ہوگا-- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:17، 23 ستمبر 2020ء (م ع و)

We sent you an e-mail

Hello Ulubatli Hasan/وثق 2020ء,

Really sorry for the inconvenience. This is a gentle note to request that you check your email. We sent you a message titled "The Community Insights survey is coming!". If you have questions, email surveys@wikimedia.org.

You can see my explanation here.

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:54، 25 ستمبر 2020ء (م ع و)

درخواست

مرحبا، جناب صارف:Ulubatli Hasan صاحب! ویکیپیڈیا کے حق میں آپ کی خدمات بلا شبہ قابلِ تعریف ہیں۔ امید ہے آپ یونہی صارفین کے علم میں اضافہ کرنے کیلئے کوشاں رہیں گے۔ آپ نے 20 ستمبر 2020 کو مجھ پر ہفت روز کیلئے پابندی لگائی تھی، جو بلکل باجَواز اور ناقابل اعتراض تھی۔
لیکن ساتھ ہی آپ نے مجھ کو کسی بھی سانچہ خانہ معلومات میں ترمیم کاری کرنے سے باز رہنے کی تنبیہ فرمائی، اور خلاف ورزی کی ممکنہ صورت پر مجھے سخت وعید بھی سنائی تھی؛ حالانکہ ویکیپیڈیا آزاد دائرۃ المعارف کے تمام خانہ جاتِ معلومات کے نیچے واضح طور پر (حوالہ کی شرط کے ساتھ) ترمیم کا آپشن موجود ہوتا ہے۔
بعد ازیں، آپ نے ویکیپیڈیا مضمون محمد بن عبد الوہاب کے خانہ معلومات میں میری با حوالہ ترمیم کو بھی خارج کر دیا۔
لہٰذا آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ براہِ کرم، مجھ پر واضح فرمائیں کہ کیا آپ کے یہ دونوں اعمال ویکیپیڈیا کی علم دوستی اور متضبط آزادی کے قوائد و شرائط کے موافق ہیں؟ ۔ شکریہ۔ صارف:محمد مصعب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 27 ستمبر 2020ء (م ع و)

@محمد مصعب:- جناب میں نے جب آپ پر پابندی لگایی تب میں نے تفصیلات بیان کیا تھا- میں نے آپ پر 20 ستمبر 2020 کو ایک ہفتے کے لئے پابندی لگایی تھے لیکن جناب @Obaid Raza: صاحب نے 24 ستمبر 2020 کو نے پابندی اٹھائی- آپ نے سانچہ:معلومات شيخ اور سانچہ:خانہ معلومات عالم دین/عربی میں ترمیم کی تھی- ان سانچوں میں ترمیم کی کوئی ضرورت نہیں کیوں کہ یہ منتظمین نے پہلے سے مکمل کر رکھا ہے- اگر آپ کو کوئی ترمیم یا اضافہ کرنا ہے تو آپ ان صفحوں میں کر سکتے ہے جس کے متعلق آپ ان سانچوں میں ترمیم کر رہے ہیں- جیسے آپ محمد بن عبد الوہاب کے متعلق ان سانچوں میں ترمیم کی جب کی وو ترمیم آپ کو محمد بن عبد الوہاب میں کرنا تھا--- سانچہ:معلومات میں ترمیم کرنے کا مطلب ہے کی آپ نے ان سارے صفحات میں ترمیم کر دی جہاں جہاں یہ سانچہ لگا ہوا تھا-- سانچہ:معلومات شيخ میں ترمیم کی وجہ سے سارے صفحات پر اثر ہوا تھا جہاں جہاں یہ سانچہ لگا ہوا تھا- سانچہ:معلومات شيخ میں ترمیم کی وجہ سے زید بن علی پر بھی اثر ہوا تھا (اور بھی صفحے ہو سکتے ہیں- یہ صفحے میں کسی نے ترمیم کی تو یہ صفحہ مجھے نظر آیا) محمد بن عبد الوہاب کی سری معلومات جو آپ نے لکھا تھا یہاں نظر آ رہا تھا- اور سانچہ:خانہ معلومات عالم دین/عربی میں محمد بن عبد الوہاب کے متعلق ترمیم کرنے سے ثناء اللہ امرتسری، ابن تیمیہ، محمد بن اسماعیل بخاری، مالک بن انس اور بہت سارے صفحات پر اثر ہوا تھا جہاں جہاں یہ سانچہ لگا ہوا ہے--- آپ نے کہا کی “مجھے سخت وعید بھی سنائی تھی“ یہ ہر صارف کو بتایا جاتا ہے کہ اگر ایسی غلطی مستقبل میں کی تو پابندی لگ سکتی ہے ہمیشہ کے لئے-- آپ نے کہا “ویکیپیڈیا آزاد دائرۃ المعارف“ بے شک ہے- کوئی بھی صارف اگر خلاف ورزی کرتا ہے تو اس پر پابندی لگ جاتی ہے--- شکریہ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:18، 28 ستمبر 2020ء (م ع و)
سانچہ وہ بنا بنایا فارمیٹ ہے جو ایک ہی قسم کے مضامین پر لگایا جاتا ہے، اس کے اندر بہت سے پیرمیٹرز ہوتے ہیں، جو آپ مضمون میں استعمال کر سکتے ہیں، کسی خاص شخصیت کے مضمون میں اگر کسی سانچے کی وجہ سے کوئی معلومات فٹ نہیں بیٹھ رئیں، ظاہر نہيں ہو رہیں یا کوئی بھی مسئلہ درپیش ہے تو مضمون، سانچے یا کسی منتطم کے تبادلۂ خیال پر معاونت طلب کریں، اگر آپ کو سانچوں کی سمجھ ہے اور خود اس خامی کو درست کر سکتے ہیں (بشرط کہ وہ خامی ہو، اور اس سے دیگر صفحات، جہاں وہ سانچہ استعمال ہوا ہے، کوئی پیچیدگی نہیں ہو رہی) تو تب ہی کریں، ورنہ متعلقہ صارف ، جس نے اس سانچہ پر کما کیا ہوا ہے، اسے آگاہ کریں۔ پابندی جلد اس لیے اٹھا لی، تاکہ صارف واپس کام کر سکے، ہمارا مقصد لوگوں کو بلاک کرنا ہرگز نہیں، مستقل بلاک تب ہی کیا جاتا ہے، جب صارف معاملے کو سمجھ رہا ہو، مگر پھر بھی جان بوجھ کر وہ غلط طریقے استعمال کرے، خاص کر معلومات مٹانا، غلط معلومات شامل کرنا یا بدتمیزی، فرقہ واریت۔ مجھے یقین ہے کہ آپ ان میں سے کسی بھی الزام کی زد میں نہیں آتے، نہ آنا چائیے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:33، 28 ستمبر 2020ء (م ع و)

خذف نہ کریں بھائ

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ۔ بھائ میرے صفحے ، عنایت اللہ گوہاٹی ، کی تصحیح کریں۔ اسے خذف نہ کریں۔ بہت مہربانی ہوگی۔ Inayatullah Gohati (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:43، 30 ستمبر 2020ء (م ع و)

@Inayatullah Gohati:- وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہْ-- آپ خودنوشت نہیں لکھ سکتے ہیں- اور آپ کا صفحہ حذف شدہ ہے- غیر معروف بھی--- دیکھیں---- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:00، 30 ستمبر 2020ء (م ع و)

سر جی آپ میرے دوسرے صفحے مولا حبیب الرحمان آف گوہاٹی کی تصحیح کریں۔

بہت مہربانی ہوگی۔ اللہ آپ کو خوش رکھیں ۔ Inayatullah Gohati (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:05، 30 ستمبر 2020ء (م ع و)

@Inayatullah Gohati:- میں نے درستی کر دی ہے-- اب آپ حبیب الرحمان گوہاٹی میں مزید حوالہ شامل کر دیں تو بہتر رہے گا-- جو صفحہ حذف ہوتا ہے وہ غیر معروف ہونے کی وجہ سے حذف ہوتا ہے--- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:20، 30 ستمبر 2020ء (م ع و)

بہت شکریہ سرجی۔

آپ بہت اچھے انسان اور اپنے فن میں مہارت رکھتے ہیں۔ مجھے آئندہ بھی آپ کی راہنمائ کی ضرورت رہے گی إن شاءالله Inayatullah Gohati (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:07، 30 ستمبر 2020ء (م ع و)

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ

سر جی حبیب الرحمان گوہاٹی میں مذید حوالے دیۓ۔ آپ اس کی ایک بار پھر تصحیح کریں۔ بہت مہربانی ہوگی۔ Inayatullah Gohati (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:47، 30 ستمبر 2020ء (م ع و)

@Inayatullah Gohati:- اب آپ حبیب الرحمان گوہاٹی دیکھ سکتے ہیں--- آپ یہ دیکھیں اس سے آپ کو آسانی ہو گی ترمیم کرنے میں--- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:16، 30 ستمبر 2020ء (م ع و)

بھائ اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ

سرجی حبیب الرحمان گوہاٹی کے تصحیح کے لۓ بے حد مشکور و ممنون ہوں۔ جزاك اللهُ۔

محمد شفیق الرحمان حقانی میں ، میں نے مذید حوالے درج کۓ ہیں۔ آپ اس کی بھی تصحیح کریں۔ 

اللہ آپ کو بہت خوشیاں دیں آمین۔ Inayatullah Gohati (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:29، 1 اکتوبر 2020ء (م ع و)

@Inayatullah Gohati:- اب آپ محمد شفیق الرحمان حقانی دیکھ سکتے ہیں--- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:46، 1 اکتوبر 2020ء (م ع و)

سرجی اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ۔

محمد شفیق الرحمان حقانی اور حبیب الرحمان گوہاٹی صفحات کی تصحیح کے لۓ بے حد مشکور ہوں۔ اللہ مجھ سمیت آپ کی آل اولاد کو خوش رکھیں آمین Inayatullah Gohati (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:32، 1 اکتوبر 2020ء (م ع و)

@Inayatullah Gohati:- آمین-- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:37، 1 اکتوبر 2020ء (م ع و)

سر جی اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ

آپ محمد شفیق الرحمان حقانی کی ایک بار پھر تصحیح کریں۔ مجھے تسلی اور خوشی ہوگی کہ یہ مضمون آپ کے معیار پر پورا اترتا ہے۔ Inayatullah Gohati (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:36، 1 اکتوبر 2020ء (م ع و)

@Inayatullah Gohati:- بہت خوب-- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:37، 1 اکتوبر 2020ء (م ع و)

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ

سر جی میں نے محمد شفیق الرحمان حقانی میں کچھ ترمیم اور اضافہ کیا ہے ۔ آپ درستگی فرمائیں۔ بہت خوشی ہوگی۔ جزاك اللهُ بھائ۔ Inayatullah Gohati (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:23، 2 اکتوبر 2020ء (م ع و)

@Inayatullah Gohati:-  Y تکمیل آپ جب ئ لکھیں تو ئی پورا لکھیں--- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:36، 2 اکتوبر 2020ء (م ع و)

التجا برائے ارشاد

مرحبا، جناب صارف:Ulubatli Hasan صاحب! امید ہے آپ بلکل خیریت سے ہونگے۔ میں نے کچھ عرصہ قبل اردو ویکیپیڈیا میں ایک مضمون کی تحریر و اشاعت کی تھی، جسے ابھی ابھی میں نے حذف شدہ پایا ہے۔ میں معلوم نہیں کر پا رہا کہ یہ کس نے کیا ہے، کہ اس صارف سے اسکے فعل کی وضاحت طلب کر سکوں۔ پس، اس سلسلہ میں آپ کی رہنمائی درکار ہے۔ برائے مہربانی حذفکار صارف کو تلاش کرنے کا طریقہ سریعاً ارشاد فرما دیں، آپ کی بڑی نوازش ہوگی۔ شکریہ۔ صارف:محمد مصعب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03 اکتوبر 2020ء (م ع و)

@محمد مصعب:- جب کوئی صفحہ حذف ہوتا ہے تو اس کی وجہ دی جاتی ہے کہ کیوں حذف کیا گیا--- مضمون کا نام کیا تھا؟ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:17، 3 اکتوبر 2020ء (م ع و)

مضمون کا نام

"مرزا قادیانی اور برٹش سامراج". صارف:محمد مصعب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03 اکتوبر 2020ء (م ع و)

@محمد مصعب:- یہ مضمون غیر ویکی مواد تھا اس کی وجہ سے حذف ہوا-- آپ ویکیپیڈیا:تعارف، معاونت:ترمیم، ویکیپیڈیا:ہدایات و حکمت عملیاں، ویکیپیڈیا:پانچ ستون، ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے دیکھ لیں--- آپ کو مدد ملے گی------ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:46، 3 اکتوبر 2020ء (م ع و)
پورے خانہ معلومات کا مواد نہ نکالیں، شہروں کا ویکی ڈیٹا بہت محدود سا ہوتا ہے، کچھ معلومات ختم ہو جاتیں ہیں، اس طرح اور دوسرا اس سے اعداد و شمار میں آپ کا حذف شدہ مواد آپ کے شامل شدہ مواد سے بڑھ جائے گا :) آپ بس خانہ معلومات کا نام خانہ معلومات شہر/عربی کر دیں، اگر ضرورت ہو تو۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:44، 7 اکتوبر 2020ء (م ع و)
@Obaid Raza:- جی بہتر- دراصل کچھ میں تصویریں نہیں تھیں جس کی وجہ سے خانہ معلومات شہر/عربی لگایا اور تصویریں شامل گیئں- شکریہ - حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:11، 7 اکتوبر 2020ء (م ع و)

زکات اور زکوٰۃ

آداب و تسلیمات۔ زکوٰۃ عربی املا ہے۔ اردو میں اس کا اصل املا زکات ہے۔ بقول ڈاکٹر عبد السّتار صدیقی اردو کے حروفِ تہجی میں تائے مُدَوَّرہ نام کی کوئی چیز نہیں۔اس کے علاوہ اردو کے دیگر نامور ماہرِ لسانیات نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے۔ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کی طرف شائع شدہ رشید حسن خان کی کتاب ' اردو املا' میں اس بات کی تصدیق ہوتی ہے۔ Fairoz Pinarayi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:22، 9 اکتوبر 2020ء (م ع و)

@Fairoz Pinarayi:- ٹھیک ہے میں ان کتابوں میں دیکھتا ہوں-- دراصل میں نے آج تک صرف زکوٰۃ ہی دیکھا ہے کہیں بھی چاہے لغت ہو یا دینی کتاب- میں نے گوگل پر بھی دونوں زکات اور زکوٰۃ دیکھا وہاں پر دونوں ملے- زیادہ تر نیوز میں بھی زکوٰۃ ہی ملا- زکوٰۃ- ١ bbc، ٢ nawaiwaqt، ٣ geo.tv، ٤ urdunews، ٥، ٦، ٧ اس نے زکات بھی استمال کیا ہے، ٨، اور زکات ١، زکوٰۃ یا زکاة بھی استمال کیا ہے- یہاں پر زیادہ مجھے زکوٰۃ ہی ملا--- آپ کی کتاب بھی دیکھتا ہوں--- شکریہ آپ کے جواب کا--- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:44، 9 اکتوبر 2020ء (م ع و)

مسلسل تبدیلی صفحہ مخدوم عبد الرشید حقانی

السلام علیکم

کچھ عرصے سے میرے ایک صفحے مخدوم عبد الرشید حقانی پر مسلسل تبدیلی اور غیر مستند احوال کو لکھا جارہا ہے اور میری حوالہ والے احوال کو رد کر کے غلط باتیں لکھی جارہی ہیں کسی صارف کی جانب سے، جس کی وجہ سے صفحے کی شکل تبدیل ہو گئی ہے، ازراہ کرم اس پر توجہ دیں .

شکریہ

مخدوم عبدالرشید حقانی (تبادلۂ خیالشراکتیں)

@مخدوم عبدالرشید حقانی:-  Y تکمیل--- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:49، 4 نومبر 2020ء (م ع و)

شہریت

محترم! آپ پاکستان سے ہیں یا بھارت سے؟Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:30، 4 نومبر 2020ء (م ع و)

@Obaid Raza:- بھارت سے- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:36، 4 نومبر 2020ء (م ع و)
اصول کے مطابق، آپ اپنے ملک سے متعلق مصمون ایشیائی منصوبے مین شامل نہین کر سکتے، اس لیے مارک پور نکال دیا گیا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:50، 8 نومبر 2020ء (م ع و)
@Obaid Raza:- کوئی بات نہیں--- دراصل میں نے دیکھا ہی نہیں تھا آخری تک--- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:00، 8 نومبر 2020ء (م ع و)

Dear Ulubatli Hasan 

  I apologize that I deleted your post on talk:Joe Biden. I don't understand Urdu language, so I misunderstood that you posted that harmful message. Thank you for reverting that post.

آپ کی پوسٹ کو حذف کرنے پر معذرت خواہ ہیں۔ مجھے اردو سمجھ نہیں آتی ہے ، لہذا میں نے آپ کی پوسٹ کو غلطی سے غلط سمجھا۔ اس پوسٹ کو واپس کرنے کے لئے آپ کا شکریہ۔Adlgr (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:36، 8 نومبر 2020ء (م ع و)

@Adlgr:- no offence. Actually it often happens with us when we are checking foreign language wikis. Earlier someone had posted offencive things on talkpage then I removed that and posted Talk header.

حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:41، 8 نومبر 2020ء (م ع و)

رائے درکار

آداب! آپکی رائے اس ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/بنگالی زبان کی تحریک پر درکار ہے۔🇵🇰🇵🇰

تعلیمی اداروں کے خانہ معلومات میں تبدیلی

محترم آپ تعلیمی اداروں کے خانہ معلومات میں تبدیلی کر رہے ہیں، لیکن نئے خانہ معلومات میں کچھ سرخیاں عربی میں ہیں۔ پہلے وہ سب درست کر لیں اور اس کے بعد یہ تبدیلیاں کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:06، 23 نومبر 2020ء (م ع و)

@Tahir mq:- جی میں اس کو درست کرتا ہوں--- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:16، 23 نومبر 2020ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

  عمومی اعزاز
آپ نے گزشتہ چند ماہ میں بہترین فعالیت کا ثبوت دیا ہے اور متن اور زمرہ سازی میں گرانقدر اضافہ کیا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا میں بہترین شراکت داری پر یہ چھوٹا سا اعزاز آپ کے لئے فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:54، 24 نومبر 2020ء (م ع و)
@Faismeen:   شکریہ!

حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:07، 24 نومبر 2020ء (م ع و)

Reminder: Festive Season 2020 edit-a-thon

Dear Wikimedians,

Hope you are doing well. This message is to remind you about "Festive Season 2020 edit-a-thon", which is going to start from tonight (5 December) 00:01 am and will run till 6 December, 11:59 pm IST.

Please give some time and provide your support to this event and participate. You are the one who can make it successful! Happy editing! Thank You Nitesh (CIS-A2K) (talk) 15:53, 4 December 2020 (UTC)

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

  1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

(گو کہ آپ کی ترامیم کی تعداد 10000 کے قریب پہنچ چکی ہے۔ دیر آید درست آید) طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:09، 10 دسمبر 2020ء (م ع و) ًً

اعزاز آپ کے لیے

  ستارہ ان تھک صارف
ویکیپیڈیا پر مستقل مزاجی سے مثبت ترامیم کے لیے آپ کو یہ ستارہ ان تھک صارف پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:09، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

  10،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 10،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:14، 10 دسمبر 2020ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے

  ستارہ ضد تخریب کاری
اردو ویکیپیڈیا پر ضد تخریب کاری کی کاوشوں پر یہ ستارہ پیش کیا جاتا ہے۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:43، 14 دسمبر 2020ء (م ع و))

Request

Please correct the mistakes of مامون الحق. thanks. Owais Al Qarni (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:29، 15 دسمبر 2020ء (م ع و)

@Owais Al Qarni:-  Y تکمیل حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:06، 16 دسمبر 2020ء (م ع و)
’’مشہور تھے‘‘- Mashor thi.
Is it past tense or future tense ?Owais Al Qarni (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:55، 16 دسمبر 2020ء (م ع و)
@Owais Al Qarni:- its past tense. actually i checked enwiki. the word mentioned there was "was". if he is still popular in bangladesh you can add "ہیں". thanks حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:00، 16 دسمبر 2020ء (م ع و)
Still He is popular. Rather more popular than before. thanks. I can't understand urdu. Owais Al Qarni (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:11، 16 دسمبر 2020ء (م ع و)
@Owais Al Qarni:- don't worry I'm always ready to help you. Leave a msg on my talkpage incase if you need hep, will help as per my knowledge. after getting some time I'll expand that page. حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:05، 16 دسمبر 2020ء (م ع و)

Wikimedia Wikimeet India 2021 Newsletter #2

Hello,
The second edition of Wikimedia Wikimeet India 2021 newsletter has been published. We have started a logistics assessment. The objective of the survey is to collect relevant information about the logistics of the Indian Wikimedia community members who are willing to participate in the event. Please spend a few minutes to fill this form.

There are other stories. Please read the full newsletter here.

To subscribe or unsubscribe the newsletter, please visit this page. --MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:40، 17 دسمبر 2020ء (م ع و)

چوکس رہیں

  1. صارف:Mirani ms
  2. صارف:Mewashi
  3. صارف:Ghoto ghotki

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:30، 17 دسمبر 2020ء (م ع و)

تینوں نے اپنے صفحات پر لیبل لگا رکھا کہ کہ اس صارف کو پہلے ہی بلاک کر دیا گیا ہے تا کہ انہیں بلاک نہ کیا جائے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:39، 17 دسمبر 2020ء (م ع و)
شکریہ-- میں نظر رکھتا ہوں--- پچھلے کچھ دنوں میں تخریب کاری میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے- مجھے تو شک ہے کہ ایک ہی صارف متعدد اکاؤنٹ استعمال کر رہا ہے تخریب کاری کے لئے- شکریہ-- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:39، 17 دسمبر 2020ء (م ع و)
جی یہ سب بھی وہی ہیں۔ لیکن جب تک تخریب کاری نہیں کرتے پابندی لگانا صحیح نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:55، 17 دسمبر 2020ء (م ع و)
جی بلکل درست کہا ہے آپ نے------ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:58، 17 دسمبر 2020ء (م ع و)
«Ulubatli Hasan/وثق 2020ء» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔