خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)

جناب Yajeee کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 174,952 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 11:00, 22 مئی 2013 (م ع و)

  • السلام علیکم جناب۔ آپ کے لکھے ہوۓ کئی الفاظ میں اردو کی ہ (ہے) نظر آنے کے بجاۓ ایک چوکور خانہ ظاہر ہو رہا ہے؛ اور اس پر لطف یہ کہ آپ اس چوکور خانے والے عنوانات کی جانب رجوع مکرر (redirects) بھی بنا رہے ہیں۔ براہ کرم اردو کی ہے استعمال کیجیۓ اور اس کے لیۓ آپ اپنے کلیدی تختے پر پہلے اردو کے تمام unicodes کی معلومات حاصل کیجیۓ ، یہ معلومات آپ کو internet پر متعدد جگہوں پر مل جائیں گی۔ آپ کا بنایا ہوا رجوع مکرر شہر کرد تو درست نظر آتا ہے جبکہ جس عنوان کی جانب یہ لے کر جاتا ہے شهرکرد اس میں ہ کی جگہ ایک چوکور خانہ ہے۔ براہ کرم دائرہ المعارف پر مزید پیچیدگیاں پیدا کرنے سے قبل اپنی اردو کلیدی تختے کی معلومات کی پیچیدگیاں سلجھا لیجیۓ۔ --سمرقندی 10:15, 16 دسمبر 2008 (UTC)
  • تصویر زبر اثقال کرنے کے لیۓ آپ کو دائیں لائحہ (right menu) میں ------ زبراثقال ِملف (فائل اپ لوڈ) ------ لکھا ہوا ملے گا اس پر ٹک کیجیۓ اور جو زبر اثقالی صفحہ رونما ہو اس میں دی گئی ہدایات کے مطابق تصویر زبر اثقال فرما لیجیۓ۔ --سمرقندی 10:27, 16 دسمبر 2008 (UTC)
  • السلام علیکم محترم/محترمہ! ایران کی انتظامی تقسیم اور صوبوں و شہروں کے حوالے سے آپ کے مضامین بہت اعلٰی ہیں۔ بس ایک بار پھر اس امر کی جانب نشاندہی کرنا ضروری سمجھوں گا جس طرح سمرقندی صاحب نے اشارہ کیا ہے کہ آپ کی جانب سے جہاں بھی 'ہ' استعمال کیا گیا ہے وہاں اردو کے بجائے عربی کی 'ہ' دکھائی دے رہی ہے۔ اس کی تصحیح کر لیجئے۔ آپ کے مزید مضامین کا انتظار رہے گا۔ فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ