تبادلۂ خیال صارف:Zahidfaridkhawaja/وثق 1
This page is an archive. Do not edit the contents of this page. Please direct any additional comments to the current talk page.
خوش آمدید
ترمیمخوش آمدید!
(?_?)
جناب Zahidfaridkhawaja/وثق 1 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
Welcome! Bienvenue! Willkommen! Benvenuti ¡Bienvenido! ようこそ Dobrodosli 환영합니다 Добро пожаловать Bem-vindo! 欢迎 Bonvenon Welkom
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ← ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 106,815 مضامین موجود ہیں۔ ← اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔
بہتر ہوگا آپ آغاز میں ہی ان صفحات پر نظر ڈال لیں:
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:25, 5 مئی 2016 (م ع و)
جواب
ترمیمالسلان و علیکم! آپ نے گزشتہ وقت پہلے صفحہ خواجہ فخر جہاں کے تبادلہ خیال میں یہ لکھا تھا ــ
اسلام علیکم منتظمین
—
اس لیے میں آپ کو بتاتا ہوں کہ وہ کوئ خطرہ نہیی ہے وہ بس ایک منتظم نے حذف شدگی کا Tag کر دیا ہے ــ آپ کو چاہیے کہ آپ اُس صفحہ میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ حوالے بھی دیا کریں ــ
اور پھر انشاءللہ دوبارہ وہ ہٹا لیا جائت گا ــ--ممماکب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) ممماکب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:23, 9 مئی 2016 (م ع و)
چائے خانے میں تشریف لائیں!
ترمیمآداب Zahidfaridkhawaja/وثق 1! ہم آپ کو چائے خانہ میں دعوت دیتے ہیں ــ (چائے خانہ) ایک دوستانہ جگہ ہے جہاں نئے صارف دیگر صارفین سے ویکیپیڈیا میں ملتے اور بات چیت کرتے ہیں ــ آپ بھی آئیں اور اپنا سوال پیش کر کے ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں ــ مگر یاد رہے کہ سوال کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (ویکیپیڈیا) میں اِس طرح کرتے ہیں:(~~~~) ــ ہمیں ضرور ملیں!ممماکب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:04, 11 مئی 2016 (م ع و)
السلام و علیکم! Zahidfaridkhawaja/وثق 1، ہم آپ کو چائے خانہ میں دعوت دیتے ہیں ــ (چائے خانہ) ایک دوستانہ جگہ ہے جہاں نئے صارف دیگر صارفین سے ویکیپیڈیا میں ملتے اور بات چیت کرتے ہیں ــ آپ بھی آئیں اور اپنا سوال پیش کر کے ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں ــ مگر یاد رہے کہ سوال کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (ویکیپیڈیا) میں اِس طرح کرتے ہیں:(~~~~) ــ ہمیں ضرور ملیں! ممماکب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:04, 11 مئی 2016 (م ع و)
- رجوع_مکرر سانچہ:حوصلہ افزائی--ممماکب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:22, 11 مئی 2016 (م ع و)
حوالہ
ترمیمالسلام و علیکم‼ ہمیں بہت خوشی ہے کہ آپ اردو ویکیپیڈیا پر فائدہ مند ثابت ہورہے ہیں لیکن آپ کو صرف اتنا کرنا ہوگا کہ آپ اگر کسی صفحہ پر زیادہ اضافہ کرتے ہیں تو اُس میں کچھ حوالے دے دیا کریں کیونکہ اگر آپ بغیر حوالہ اضافہ کرتے جائیں گے تو اُس کو ہو سکتا ہے کہ صحیح نہ سمجھا جائے گویا وہ بالکل صحیح ہو ــ--ممماکب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:11, 12 مئی 2016 (م ع و) ممماکب (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:11, 12 مئی 2016 (م ع و)
املا
ترمیمزاہد صاحب املا میں مدد دینے کے لیے ایک آلہ موجود ہے، جو کہ آپ یہاں فعال کر سکتے ہیں۔ آس کے بعد غلط املا کے الفاظ سرخ پس منظر میں ظاہر ہوں گے۔
ترجیحات - آلات - تجرباتی - غلط املا کو رنگین کریں کو منتخب کر کے محفوظ کر لیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:03, 15 مئی 2016 (م ع و)
گزارش
ترمیمزاہد صاحب، حفیظ الرحمٰن خان دریشک مضمون تحریر کرنے کا تہ دل سے شکریہ! آپ کے اصل عنوان میں ڈاکٹر بھی شامل تھا۔ عمومًا ہمارے یہاں القاب والے عنوان نہیں رکھے جاتے۔ اس لیے ڈاکٹر ہٹا دیا گیا، تاہم باقی متن محفوظ ہے۔ تعاون کے لیے ایک بار پھر شکریہ! آپ اسی طرح اپنے ملک سے معروف سیاست دانوں پر مضمون لکھتے رہیے جن پر ہمارے یہاں کوئی معلومات نہیں ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:40, 19 مئی 2016 (م ع و)
گزارش
ترمیمجناب اعلٰی ڈاکٹر صاحب نے ایم بی بی ایس کیا ہوا ہےZahidfaridkhawaja 07:56, 8 جون 2016 (م ع و)
گزارش (2)
ترمیمبراہِ کرم امیدوار برائے حذف شدگی جیسے انتظامی سانچوں کو مضامین سے نہ ہٹائیں۔ اگر مضمون کو بہتر بنانا ہو، تو یہ جاری رکھیے۔ انشاءاللہ حسب موقع منتظمین یا تو مضمون کو حذف کریں گے یا یہ سانچہ ہی ہٹا دیں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:43, 7 جون 2016 (م ع و)
آداب!
ہر مہینہ ویکیمیڈیا انڈیا کے صفحہ اول پر کسی بھارتی ویکیپییڈین کی مختصر پروفائل کے ساتھ منتخب ویکیپیڈین کے طور پر پیش کرتا ہے۔ فی الوقت یہ شرف ہندی ویکیپیڈین راجو سُتھار کو حاصل ہے: http://wiki.wikimedia.in/Home
چونکہ شعیب صاحب کی خدمات گراں قدر ہیں، اس لیے میں ان کا نام پیش کررہا ہوں۔ گزارش ہے کہ آپ دیوان عام متفرقات کے اس آخری قطعے میں تائید درج کر کے اس مقصد کو کامیاب بنائیں۔ ----مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:40, 1 اگست 2016 (م ع و)
مچھلیاں
ترمیمآپ نے جو صفحات مچھلیوں کے بارے میں بنائے ہیں وہ کافی اچھے ہیں۔ کیا آپ ان مچھلیوں کے نام انگریزی میں جانتے ہیں تا کہ اگر یہ صفحات انگریزی میں بھی ہوں تو ان کو بین الویکی ربط دے دیا جائے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:17, 2 اگست 2016 (م ع و)