تحصیل لاوہ
لاوہ ضلع چکوال کی پانچویں تحصیل ہے۔ اس کو تحصیل کا درجہ 2013ء میں ملا۔ لاوہ ایشیا کا سب سے بڑا قصبہ تھا۔ اس کے قصبوں میں شاہ محمد والی، لیٹی، تراپ جنوبی، پچنند، ڈھیرمونڈ، دھندہ شاہ بلاول، بلوال، بنجرہ، سکا، ڈھرنال، کوٹ گلہ، ڈھڈمبر، مرکھکی، کوٹ قاضی، صادق آباد، گٹال، دروٹ اور کوٹ شمس ہیں۔اس تحصیل کا علاقائی نام پکھڑ ہے۔
تحصیل لاوہ | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان |
تقسیم اعلیٰ | ضلع چکوال |
متناسقات | 32°41′47″N 71°55′56″E / 32.696409°N 71.93228°E |
قابل ذکر | |
درستی - ترمیم |