فرانسیسی تعہد برائے سوریہ اور لبنان
(تعہد برائے سوریہ اور لبنان سے رجوع مکرر)
فرانسیسی تعہد برائے سوریہ اور لبنان (French Mandate for Syria and the Lebanon) سرکاری طور پر تعہد برائے سوریہ اور لبنان (Mandate for Syria and the Lebanon) ((فرانسیسی: Mandat français pour la Syrie et le Liban)) پہلی جنگ عظیم کے اختتام پر سلطنت عثمانیہ کے کے حصے سوریہ اور لبنان کے لیے ایک جمعیت الاقوام تعہد تھا۔[1]
فرانسیسی تعہد برائے سوریہ اور لبنان French Mandate for Syria and Lebanon (1923−1946) | |
---|---|
تعہد دستاویز کا سر ورق، 1922ء | |
تاریخ | 1920–1922 |
توثیق | 1923 |
دستخط کنندگان | جمعیت الاقوام |
مقصد | قیام |
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ League of Nations Official Journal, Vol 3, August 1922, p. 1013