تنوی اعظمی
تنوی اعظمی (انگریزی: Tanvi Azmi) (ولادت:) ایک بھارتی فلمی اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہے۔[3] [4] تنوی نے متعدد مراٹھی اور ہندی فلموں اور مراٹھی ٹیلی سیریل میں کام کیا ہے۔[5]
تنوی اعظمی | |
---|---|
(انگریزی میں: Tanvi Azmi) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 نومبر 1960 ممبئی |
قومیت | بھارتی |
شریک حیات | بابا اعظمی [1] |
والدہ | اوشا کرن |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، ملیالم ، مراٹھی |
اعزازات | |
قومی فلم اعزاز برائے معاون اداکارہ (برائے:باجی راؤ مستانی ) (2016)[2] |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
تنوی اعظمی مراٹھی ہندی کی مشہور اداکارہ اوشا کرن اور ڈاکٹر منوہر کھیر کی بیٹی ہیں۔[6]
ابتدائی زندگی
ترمیمتنوی اعظمی 9 نومبر 1960ء کو بھارت کے ممبئی میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والدین مراٹھی - ہندی اداکارہ اوشا کرن اور منوہر کھیر تھے۔ تنوی کا اصلی نام سونہیتا کھیر تھا۔[7]
پیشہ وارانہ زندگی
ترمیمتنوی اعظمی نے ٹیلی سیریز جیون ریکھا میں ایک پریشان ڈاکٹر اور ٹیلی فلم راؤ صاحب (1986) میں میں ایک نوجوان بیوہ کی حیثیت سے کام کیا۔ فلم راؤ صاحب کی ہدایت کاری وجیا مہتا نے کی تھی۔[6][7][8][9] وہ ٹیلی ویژن میں بھی اداکاری کرچکی ہیں۔
تنوی اعظمی کو فلم اکیلے ہم اکیلے تم (1995) میں کردار کے لیے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔[10]
ذاتی زندگی
ترمیمتنوی اعظمی نے سنیماٹوگرافر اور شبانہ اعظمی کے بھائی بابا اعظمی سے شادی کی ہے، اس طرح اختر-اعظمی فلمی فیملی سے وابستہ ہیں۔[10]
متعلقہ روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://web.archive.org/web/20131105110550/http://articles.timesofindia.indiatimes.com/2012-02-22/news-interviews/31086367_1_meghna-tanvi-viraj — اخذ شدہ بتاریخ: 5 نومبر 2013
- ↑ https://www.bollywoodhungama.com/news/bollywood/tanvi-azmi-brings-in-a-record-shattering-18th-national-award-into-the-azmi-akhtar-family/ — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جون 2023
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Tanvi Azmi"
- ↑ "Tanvi Azmi: I'm blessed to be liberated - Times of India"۔ The Times of India
- ↑ "Tanvi Azmi"
- ^ ا ب "تنوی اعظمی"
- ^ ا ب "Festive rise - Raghuvir Yadav and Tanvi Azmi: New-comers on the firmament of Indian stars"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 15 فروری 1987۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2014
- ↑ M. L. Dhawan (23 جون 2002)۔ "ON THE SANDS OF TIME — 1986 The year of thought-provoking films"۔ دی ٹریبیون۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2014
- ↑ "Vidheyan" (PDF)۔ Press Information Bureau۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2014 .
- ^ ا ب "Baba,Tanvi Azmi to adopt caretaker's kids"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 22 فروری 2012۔ 05 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2014