توہین آمیز
کوئی لفظ یا اظہار خیال کے طریقہ توہین آمیز (انگریزی: pejorative) یا ہجویہ اس وقت ہو سکتا ہے جب اس کا مقصد بنیادی طور پر منفی یا بد تمیزی بھرے لب و لہجے کا اظہار کسی شخص یا کسی چیز کے لیے کیا جائے۔ اس کا استعمال کئی بار تنقید، دشمنی یا عدم احترام کے اظہار کے لیے بھی ہو سکتا ہے۔[1] کبھی کبھار کوئی لفظ یا اصطلاح کسی مخصوص نسلی یا سماجی گروہ کے نزدیک توہین آمیز ہو سکتا ہے، تاہم دیگر گروہوں کے نزدیک یہ شاید توہین آمیز نہ ہو۔
مثالیں
ترمیم- بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو انڈین نیشنل کانگریس نے حقارت آمیز انداز میں انتخابی مہموں کے دوران چائے والا کہا، تاہم اسی کو طرہ امتیاز بناکر بی جے پی الیکشن لڑتی بھی ہے اور جیت بھی جاتی ہے۔[2]
- نریندر مودی نے 2019ء میں جھارکھنڈ ریاست کے انتخابات کے دوران فرقہ وارانہ اور حقارت آمیز بیان جاری کیا کہ متنازع سی اے اے کے خلاف احتجاجیوں کی شناخت وہ کپڑوں سے کر سکتے ہیں۔ یہ اس بات کا اشارہ تھا کہ بیش تر احتجاجی مسلمان ہیں، جیساکہ دی وائر، اسکرول ڈاٹ ان اور کئی دیگر ذرائع ابلاغ نے تجزیہ کیا۔[3][4]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pejorative | Define Pejorative at Dictionary.com"۔ Dictionary.reference.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2012
- ↑ [https://www.business-standard.com/article/politics/congress-gets-slammed-over-youth-wing-s-chaiwala-jibe-at-pm-modi-117112101127_1.html Congress gets slammed over youth wing's 'chaiwala' jibe at PM Modi]
- ↑ 'Look at Their Clothes': Modi Plays Communal Card on CAA, Targets Muslim Protestors
- ↑ As Modi talks of identifying violent protesters by their clothes, what should Indian Muslims do?
- ↑ Modi's 'clothes of perpetrators of violence' remark strengthens communal actions of Delhi's police?
- ↑ ‘Muslims can be identified by removing their clothes’: Kerala BJP chief sparks row
- ↑ love child