ثقلین مشتاق (پیدائش: 29 دسمبر 1976ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ کوچ اور سابق کھلاڑی ہیں[1]۔ وہ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بہترین اسپن گیند بازوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ وہ آف اسپن گیند بازی میں لیگ بریک، گوگلی گیند باز کی ایک قسم دوسرا کے موجد مانے جاتے ہیں۔ ایک روزہ کرکٹ میں سب سے تیز 200 اور 250 وکٹ لینے والے کھلاڑی ہیں ثقلین مشتاق۔[2]

ثقلین مشتاق ٹیسٹ کیپ نمبر134
فائل:Saqlain-mushtaq-banner 0.jpeg
ذاتی معلومات
مکمل نامثقلین مشتاق
پیدائش (1976-12-29) 29 دسمبر 1976 (عمر 47 برس)
لاہور، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 134)8 ستمبر 1995  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ1 اپریل 2004  بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ (کیپ 103)29 ستمبر 1995  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ7 اکتوبر 2003  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1994–2004پی آئی اے
1994–1998اسلام آباد کرکٹ ٹیم
1997–2008سرے
2003–2004لاہور
2007سسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 49 169 194 323
رنز بنائے 927 711 3,405 1,339
بیٹنگ اوسط 14.48 11.85 16.69 11.64
100s/50s 1/2 0/0 1/14 0/0
ٹاپ اسکور 101* 37* 101* 38*
گیندیں کرائیں 14,070 8,770 44,634 16,062
وکٹ 208 288 833 478
بالنگ اوسط 29.83 21.78 23.56 23.55
اننگز میں 5 وکٹ 13 6 60 7
میچ میں 10 وکٹ 3 n/a 15 n/a
بہترین بولنگ 8/164 5/20 8/65 5/20
کیچ/سٹمپ 15/– 40/– 67/– 80/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 8 دسمبر 2009

دائیں ہاتھ کے آف اسپن گیند باز ثقلین مشتاق نے 1995ء اور 2004ء کے دوران میں کل ٹیسٹ کرکٹ 49 مقابلے اور ایک روزہ بین الاقوامی میں 169 مقابلے کھیلے ہیں۔ ٹیسٹ میں کل 208 اور ایک روزہ مقابلوں میں 288 وکٹ انھوں نے اپنے نام کیے ہیں۔ 2016ء تک ایک روزہ کرکٹ میں 100 وکٹ لینے والے سب سے تیز کھلاڑی تھے۔[3][4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "All-time W100 ODI Top 10s"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-08-20
  2. "Saqlain Mushtaq"۔ cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-07-16
  3. "Records | One-Day Internationals | Bowling records | Fastest to 100 wickets"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-16
  4. "Wisden – Cricketer of the year 2000 – Saqlain Mushtaq"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-16