جاتی عمرہ (لاہور)
جاتی عمرہ ( (Jati Umra) ) ایک چھوٹا قصبہ ہے جو اقبال ٹاؤن میں 124 (سلطانکے) کی یونین کونسل ، لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ اس قصبہ کی وجہ شہرت سابقہ وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی رہائش گاہ ہے۔
محلہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
شہر | لاہور |
ٹاؤن | اقبال ٹاؤن |
یونین کونسل | 124 (سلطان کے) |
تاریخ
ترمیمجاتی امرا لاہور کے قریب شریف خاندان کی محلاتی جائداد ہے اور اس کا نام پنجاب، بھارت میں ان کے آبائی قصبے جاتی عمرا، ترن تارن صاحب، امرتسر کے نام پر رکھا گیا ہے۔۔[1] میاں محمد شریف 1932 میں جاتی امرا میں پیدا ہوئے اور لاہور ہجرت کرنے سے وہیں مقیم رہے۔[2][3][4]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ شریف خاندان کا جاتی امرا کو بحال کرنے کا منصوبہ
- ↑ رانا، یدھویر (16 دسمبر 2013)۔ "پاکستانی پنجاب آمد شہباز شریف کا جاتی امرا میں آبائی گھر کا دورہ"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-20
- ↑ Service، Tribune News (3 فروری 2016)۔ "جاتی امرا شریف خاندان سے اپنا آخری ربط کھو بیٹھا"۔ tribuneindia.com۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-20
- ↑ "شہباز شریف کا جاتی عمرہ انڈیا کا دورہ"۔ video.dunyanews.tv۔ 20 اپریل 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-20