شنكر ديال شرما (19 اگست 1918ء - 26 دسمبر 1999ء) بھارت کے نویں صدر تھے۔ ان کا دور اقتدار 25 جولائی 1992ء سے 25 جولائی 1997ء تک رہا۔ صدر بننے سے قبل آپ بھارت کے آٹھویں نائب صدر بھی تھے۔

شنکر دیال شرما
(ہندی میں: शंकर दयाल शर्मा ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
15 مارچ 1971  – 18 جنوری 1977 
حلقہ انتخاب بھوپال لوک سبھا حلقہ  
پارلیمانی مدت پانچویں لوک سبھا اور 7ویں لوک سبھا  
آندھرا پردیش گورنر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
29 اگست 1984  – 26 نومبر 1985 
 
کمود بین جوشی  
گورنر مہاراشٹر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 اپریل 1986  – 2 ستمبر 1987 
کونا پربھاکر راؤ  
کاسو برہمانند ریڈی  
نائب صدر بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 ستمبر 1987  – 24 جولا‎ئی 1992 
وینکٹارمن  
کے آر نارائن  
صدر بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 جولا‎ئی 1992  – 25 جولا‎ئی 1997 
وینکٹارمن  
کے آر نارائن  
معلومات شخصیت
پیدائش 19 اگست 1918ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھوپال   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 دسمبر 1999ء (81 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ویملا شرما   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ جانس کالج، آگرہ
الہ آباد یونیورسٹی
لکھنؤ یونیورسٹی
فٹز ولیم
جامعہ کیمبرج
ہارورڈ لا اسکول
جامعہ زیورخ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم انگریزی ادب ، ہندی اور سنسکرت   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ایم اے ،ایم اے قانون ،پی ایچ ڈی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  وکیل   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سنسکرت ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ریاست میں کابینہ درجے کے وزیر کے طور پر انھوں نے تعلیم، قانون، عوامی تعمیر کا کام، صنعت اور کاروبار کی وزارت کا کام کاج سنبھالا تھا۔ مرکزی حکومت میں وہ وزیر مواصلات کے طور پر (1974ء-1977ء) اپنا منصب سنبھالا۔ اس دوران وہ بھارت کی معروف سیاسی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کے صدر (1972ء-1974ء) بھی رہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Shankar-Dayal-Sharma — بنام: Shankar Dayal Sharma — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/8481513 — بنام: Shankar Dayal Sharma — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/sharma-shankar-dayal — بنام: Shankar Dayal Sharma — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000020349 — بنام: Shanker Dayal Sharma — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017