جامعہ سلفیہ، بنارس
بھارت کے ریاست اتر پردیش کے شہر بنارس میں دینی یونیورسٹی
(جامعہ سلفیہ (ہندوستان) سے رجوع مکرر)
جامعہ سلفیہ، بنارس یا وارانسی سلفیہ یونیورسٹی (الجامعـہ السلفیہ) ایک اسلامی جامعہ یا دینی یونیورسٹی ہے جو بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر بنارس میں واقع ہے۔ اس کی بنیاد 1967ء میں مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند نے رکھی تھی۔ اس کا افتتاح ہندوستان میں سعودی عرب کے اس وقت کے سفیر یوسف الفواز نے کیا تھا۔ یہ ہندوستان کا سب سے بڑا سلفی اہلحدیث تعلیمی ادارہ ہے۔ اس یونیورسٹی کو سعودی عرب کی حکومت نے مالی اعانت فراہم کی ہے اور بیشتر اساتذہ سعودی عرب کی اسلامی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہیں۔ سعودی عرب کی حکومت ہندوستانی مسلمانوں کو اس یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کا مشورہ دیتی ہے۔[1][2][3][4][5][6]
قسم | جامعہ |
---|---|
قیام | 1966 |
مولانا شاہد جنید | |
مقام | بنارس، ، بھارت |
کیمپس | Semi-Urban |
ویب سائٹ | aljamiatussalafiah.org |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Robert W. Hefner، Muhammad Qasim Zaman (2010)۔ Schooling Islam: The Culture and Politics of Modern Muslim Education (بزبان انگریزی)۔ Princeton University Press۔ صفحہ: 95۔ ISBN 978-1-4008-3745-8۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2020
- ↑ Philippa Williams (2015)۔ Everyday Peace?: Politics, Citizenship and Muslim Lives in India (بزبان انگریزی)۔ John Wiley & Sons۔ صفحہ: 56۔ ISBN 978-1-118-83781-8۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2020
- ↑ Muslim India (بزبان انگریزی)۔ Muslim India۔ 2004۔ صفحہ: 613۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2020
- ↑ Farish A. Noor، Yoginder Sikand، Martin van Bruinessen (2008)۔ The Madrasa in Asia: Political Activism and Transnational Linkages (بزبان انگریزی)۔ Amsterdam University Press۔ صفحہ: 55۔ ISBN 978-90-5356-710-4۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2020
- ↑ Irfan Ahmad (2009)۔ Islamism and Democracy in India: The Transformation of Jamaat-e-Islami (بزبان انگریزی)۔ Princeton University Press۔ صفحہ: 23, 255n14۔ ISBN 978-0-691-13920-3
- ↑ David Emmanuel Singh (2012)۔ Islamization in Modern South Asia: Deobandi Reform and the Gujjar Response (بزبان انگریزی)۔ Walter de Gruyter۔ صفحہ: 18۔ ISBN 978-1-61451-185-4۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2020