جامع سفاحیہ
جامع سفاحیہ (عربی: جَامِع السَّفَّاحِيَّة) حلب کی ایک مسجد ہے، جو قلعہ حلب کے جنوب مغرب میں، قدیم شہر کے ضلع "الجلوم" میں، کنیسہ الشیبانی کے مشرق میں واقع ہے۔ یہ مسجد 1425ء میں احمد بن صالح بن سفاح کی سرپرستی میں مملوک دور میں تعمیر کی گئی تھی۔ [1]
-
حلب سفاحیہ مسجد کے سامنے والا حصہ
-
حلب سفاحیہ مسجد مقرناس کے داخلی دروازے میں
جامع سفاحیہ جَامِع السَّفَّاحِيَّة | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 36°11′49″N 37°09′38″E / 36.196944°N 37.160694°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
علاقہ | سرزمین شام |
ملک | سوریہ |
حیثیت | فعال |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | مملوک فن تعمیر |
سنہ تکمیل | 1425 |
تفصیلات | |
مینار | 1 |
مواد | پتھر |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.esyria.sy/ealeppo/index.php?p=stories&category=places&filename=201009011345011 eAleppo:Al-Saffahiyah (in Arabic)