جامع شعیبیہ
جامع شعیبیہ (عربی: جَامِع الشُّعَيْبِيَّة) جسے العمری مسجد بھی کہا جاتا ہے (عربی: الْجَامِع الْعُمَرِي)، حلب، شام کی قدیم ترین مسجد ہے۔ یہ مسجد 637 میں تعمیر کی گی تھی، یہ شام کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک ہے۔ قدیم حلب کے مغربی حصے میں، شہر کی تاریخی دیواروں کے اندر، باب انطاکیہ کے قریب واقع ہے۔ [1] [2]
جامع شعیبیہ جَامِع الشُّعَيْبِيَّة | |
---|---|
نومبر 2017ء میں شعیبیہ مسجد | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 36°11′58″N 37°09′10″E / 36.199331°N 37.152738°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
علاقہ | سرزمین شام |
ملک | سوریہ |
حیثیت | فعال |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
سنہ تکمیل | 637 |
تفصیلات | |
گنبد | 1 |
مینار | 1 |
مواد | پتھر |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Raby 2004، صفحہ 295
- ↑ Alkeltawia:Al-Shuaibiyah Mosque