اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

تارا میرا


اسمیاتی درجہ ذیلی نوع   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
جنس: Eruca
نوع: vesicaria
سائنسی نام
Eruca vesicaria subsp. sativa  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Albert Thellung   ، 1918  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سابق سائنسی نام Eruca sativa  ویکی ڈیٹا پر (P566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تارا میرا (سائنسی نام: Eruca vesicaria) (انگریزی: Rocket or arugula) ایک پتہ سبزی ہے۔ تارا میرا کا پودا 25 سے 50 سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے۔ بعض اوقات سیدھا اور بغیر شاخ کا ہوتا ہے اس میں خشک سالی کو برداشت کرنے کی قوت بھی پائی جاتی ہے۔ اس لیے یہ کم بارانی علاقوں میں زیادہ بویا جاتا ہے۔اس کے بیج میں تیل کی مقدار 25% تا 30% تک ہوتی ہے جب کہ ایروسک ایسڈ 33% تا 45% تکپایا جاتا ہے۔ اس کے پھلوں کا رنگ سفیدی مائل ہلکا پیلا ہوتا ہے۔ اس کے کئی نام ہیں پنجابی زبان میں اسے جواں، پشتو میں جماما اور عربی زبان میں جرجیر کہا جاتا ہے۔ بحیرہ روم کے علاقے میں مراکش اور پرتگال سے لے کر مشرق میں سوریہ، لبنان، مصر، ترکی اور مشرق وسطی میں اس کی ایک قسم بطور سلاد استعمال ہوتی ہے۔ [1][2]

تارا میرا، کچا
غذائی قدر فی 100 گرام (3.5 oz)
Energy105 کلوJ (25 kcal)
3.6 g
شکّر2.0 g
Dietary fiber1.6 g
0.6 g
2.6 g
حیاتینمقدار
حیاتین الف
15%
119 μg
13%
1424 μg
3555 μg
حیاتین الف2373 IU
Thiamine (B1)
4%
0.044 mg
Riboflavin (B2)
7%
0.086 mg
Niacin (B3)
2%
0.305 mg
Vitamin B6
6%
0.073 mg
فولک تیزاب
24%
97 μg
حیاتین ج
18%
15 mg
Vitamin E
3%
0.43 mg
Vitamin K
103%
108.6 μg
Mineralsمقدار
Calcium
16%
160 mg
Copper
4%
0.076 mg
Iron
11%
1.46 mg
Magnesium
13%
47 mg
Manganese
15%
0.321 mg
فاسفورس
7%
52 mg
Potassium
8%
369 mg
Sodium
2%
27 mg
جست
5%
0.47 mg
دیگر اجزامقدار
Water91.7 g

Percentages are roughly approximated using US recommendations for adults.
Source: USDA Nutrient Database

حوالہ جات

ترمیم
  1. Med-Checklist: Eruca sativa۔
  2. Blamey, M. & Grey-Wilson, C. (1989)۔ Flora of Britain and Northern Europe۔ آئی ایس بی این 0-340-40170-2۔

بیرونی روابط

ترمیم