جمال الشریف ( پیدائش 8 دسمبر 1954ء) دمشق ، شام سے ریٹائرڈ انٹرنیشنل فٹ بال ریفری ہیں۔ وہ فیفا ورلڈ کپ میں چھ میچوں میں ریفری کی حثیت سے اپنی خدمات انجام دے چکے ہیں ۔ دو میچ 1986ء میں، ایک 1990ء میں اور تین 1994ء میں، جس میں بلغاریہ اور میکسیکو کے درمیان دوسرے راؤنڈ کا میچ شامل ہیں۔ انھوں نے سعودی عرب میں فیفا کنفیڈریشن کپ کے پہلے ایڈیشن کنگ فہد کپ 1992ء میں ارجنٹائن اور آئیوری کوسٹ کے درمیان ایک میچ میں بھی ریفری رہے۔ انھوں نے 1988ء کے اولمپکس میں بھی فرائض انجام دیے۔ انھوں نے 2003ء میں بی این چینل کے آغاز سے 2020ء تک بطور تجزیہ کار کام کیا۔

جمال الشریف
(عربی میں: جمال الشريف ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 8 دسمبر 1954ء (70 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت موریتانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریفری (ایسوسی ایشن فٹ بال)   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایسوسی ایشن فٹ بال   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک سوریہ   ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم