جمشید الدین کاکاخیل

پاکستان میں سیاستدان

میاں جمشید الدین حلقہ پی کے 63 نوشہرہ سے 2018ء کو تحریک انصاف کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوئے تھے وہ تحریک انصاف کی گذشتہ دور حکومت میں محکمہ ایکسائز کے وزیر رہے۔

جمشید الدین کاکاخیل
معلومات شخصیت
پیدائش 31 مارچ 1955ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوشہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 3 جون 2020ء (65 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19 [1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا [2]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پی کے-63 نوشہرہ-III  
پارلیمانی مدت 13ویں صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گذشتہ دنوں میاں جمشید الدین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا اور انھیں علاج کے لیے اسلام آباد منتقل کیا گیا جہاں وہ 3 جون 2020ء کو انتقال کرگئے۔

حوالہ جات

ترمیم