ہم نام ریاستوں اور علاقوں کی فہرست
(فہرست ہم نام ریاستیں اور علاقے سے رجوع مکرر)
یہ فہرست ہم نام ریاستیں اور علاقے ہے۔
قومی وجود اور ذیلی قومی وجودترميم
ذیلی قومی وجودترميم
- امازوناس (برازیلی ریاست) برازیل، امازوناس ڈیپارٹمنٹ کولمبیا، امازوناس علاقہ پیرو، امازوناس، وینزویلا وینزویلا
- کریلیا (روسی جمہوریہ) اور کریلیا (علاقہ)، روس اور فنلینڈ کے علاقے شامل ہیں۔
- پارانا اور پارانا (ارجنٹائن کا شہر)
- پنجاب (بھارت کی ریاست) اور پنجاب (پاکستان کا صوبہ) اور پنجاب (بھارت، پاکستان اور افغانستان کے علاقوں پر مشتمل خطہ)
- نیو کیلیڈونیا (جنوبی بحر الکاہل میں ایک فرانسیسی جزیرہ) اور نیو کیلیڈونیا (موجودہ برٹش کولمبیا، کینیڈا میں ایک سابقہ مستعمر)
- تیرول (آسٹریا کی ریاست) اور جنوبی تیرول (اطالیہ کا خود مختار صوبہ)