جمیلہ سلطان (Cemile Sultan) ایک عثمانی شہزادی جو عبد المجید اول اور رحیمہ پریستو سلطان کی بیٹی تھی۔ وہ سلاطین عثمانی محمد وحید الدین، مراد خامس، عبدالحمید ثانی اور محمد خامس کی بہن تھی۔

جمیلہ سلطان
Cemile Sultan
(ترکی میں: Cemile Sultan ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 18 اگست 1843
بےلربیئی محل، استنبول، سلطنت عثمانیہ
وفات 7 فروری 1915 (71 سال)
استنبول، سلطنت عثمانیہ
مدفن یاوز سلیم مسجد  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
شریک حیات محمد جلال الدین
والد عبد المجید اول
والدہ دوزد دل خانم افندی
خاندان عثمانی خاندان  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل فاتحہ خانم سلطان، فاطمہ خانم سلطان، عائشہ خانم سلطان، شہزادہ محمد محمود جلال الدین بے، شہزادہ ابراہیم ثاقب بے
اعزازات