جناح اسٹیڈیم، پاکستان کے پرانے ترین اسٹیڈیم میں سے ایک ہے۔ یہ اسٹیڈیم سیالکوٹ میں واقع ہے۔ تقسیم ہند سے پہلے اس اسٹیڈیم کو کونیلی پارک کہا جاتا تھا۔ آزادی کے بعد اس گراؤنڈ کا نام تبدیل کر کے جناح پارک رکھ دیا گیا۔ 1979ء میں اس اسٹیڈیم کو دوبارہ تعمیر کیا گیا اور 1984ء میں مکمل ہوا۔ اس اسٹیڈیم میں 30،000 تماشائیوں کی گنجائش ہے۔ اس اسٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ میچ 1985ء میں کھیلا گیا۔[1] یہ گراؤنڈ سیالکوٹ سٹالینز کا گھر میدان ہے۔

جناح اسٹیڈیم
جناح پارک
میدان کی معلومات
مقامسیالکوٹ، پنجاب، پاکستان
جغرافیائی متناسق نظام32°30′3″N 74°33′14″E / 32.50083°N 74.55389°E / 32.50083; 74.55389
تاسیس1940
گنجائش30,000
ملکیتسیالکوٹ کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرفپاکستان کرکٹ بورڈ
اینڈ نیم
پویلین اینڈ
ریلوے اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ27 اکتوبر 1985:
 پاکستان بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ22 ستمبر 1995:
 پاکستان بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ16 اکتوبر 1976:
 پاکستان بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ6 دسمبر 1996:
 پاکستان بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ٹیم کی معلومات
سیالکوٹ کرکٹ ٹیم (1955 – تا حال)
سیالکوٹ سٹالینز (2003 – تا حال)
بمطابق 10 اکتوبر 2008
ماخذ: http://www.cricketarchive.com/Archive/Grounds/22/1551.html کرکٹ آرکائیو

ریکارڈز

ترمیم

ٹیسٹ

ترمیم

ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "جناح اسٹیڈیم"۔ کرک انفو۔ 17 جون 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2011 

بیرونی روابط

ترمیم