جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1997-98ء

جنوبی افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیم نے اکتوبر سے نومبر 1997ء میں پاکستان کا دورہ کیا اور پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی۔ جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی۔ جنوبی افریقہ کی کپتانی ہینسی کرونئے اور پاکستان کی کپتانی سعید انور نے کی۔ اس کے علاوہ ٹیموں نے ایک محدود اوورز انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں کھیلا جو جنوبی افریقہ نے جیتا۔ [1]

ٹیسٹ سیریز ترمیم

پہلا ٹیسٹ ترمیم

6–10 اکتوبر 1997ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
456 (162.5 اوورز)
اظہر محمود 128* (267)
شان پولاک 3/74 (37 اوورز)
403 (167.5 اوورز)
گیری کرسٹن 98 (344)
ثقلین مشتاق 5/129 (62 اوورز)
182/6 (57.4 اوورز)
انضمام الحق 56 (82)
جیک کیلس 2/21 (7.4 اوورز)
میچ ڈرا
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی
امپائر: جاوید اختر (پاکستان) اور سری وینکٹا راگھون (بھارت)
میچ کا بہترین کھلاڑی: اظہر محمود (پاکستان)

دوسرا ٹیسٹ ترمیم

17–21 اکتوبر 1997ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
402 (115.3 اوورز)
ایڈم باچر 96 (191)
مشتاق احمد 4/122 (38 اوورز)
53/1 (17 اوورز)
علی نقوی 30* (55)
پیٹ سیمکوکس 2/0 (2 اوورز)
میچ ڈرا
شیخوپورہ اسٹیڈیم، شیخوپورہ
امپائر: کے ٹی فرانسس (سری لنکا) اور محمد نذیر (پاکستان)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • پہلے، چوتھے اور پانچویں دن کوئی کھیل نہیں ہوا۔
  • علی حسین رضوی (پاکستان) اور مارک باؤچر (جنوبی افریقہ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔

تیسرا ٹیسٹ ترمیم

24–27 اکتوبر 1997ء
(5 روزہ میچ)
سکور کارڈ
ب
239 (68.4 اوورز)
گیری کرسٹن 100* (208)
وسیم اکرم 4/42 (16 اوورز)
308 (89.4 اوورز)
انضمام الحق 96 (169)
ہینسی کرونیے 2/6 (5 اوورز)
214 (69 اوورز)
پیٹ سیمکوکس 55 (120)
مشتاق احمد 4/57 (22 اوورز)
92 (37.3 اوورز)
معین خان 32 (79)
شان پولاک 5/37 (11 اوورز)
جنوبی افریقہ 53 رنز سے جیت گیا۔
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: سٹیوڈن (نیوزی لینڈ) اور محمد اسلم (پاکستان)
میچ کا بہترین کھلاڑی: پیٹ سیمکوکس (جنوبی افریقہ)
  • جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • میچ پانچ دن کا تھا لیکن چار میں مکمل ہوا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "South Africa in Pakistan 1997"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2014