جنید اکبر

پاکستان میں سیاستدان

جنید اکبر پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹ پر دوبار رُکن قومی اسمبلی رہے ہے اور اب بھے وہ قومی اسمبلی کے رکن رہے ہیں۔ 2018 کے جنرل الیکشن میں انھوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول زرداری کو شکست دی۔

جنید اکبر
 

مدت منصب
6/1/2013 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت
پیدائش 23 مارچ 1977ء (47 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعۂ پشاور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ان کا آبائی گاؤں تھانہ ہے اپنے حلقے میں سادگی اور شرافت سے مشہور سیاست دان ہے۔

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا فوکل فرسن برائے پارلیمنٹنٹ امور بھی ہے ۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء

ترمیم

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں خیبر پختونخوا کے حلقہ این اے۔35 (NA-35 (Malakand))میں پاکستان تحریک انصاف سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

مزید پڑھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018