جینت سنہا
جینت سنہا (انگریزی: Jayant Sinha) (ولادت: 21 اپریل 1963ء) بھارتی پارلیمان کے رکن اور سابق وزیر مالیات ہیں۔ وہ مئی 2014ء لوک سبھا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیے ہزاری باغ، جھارکھنڈ سے منتخب ہوئے۔[2]
جینت سنہا | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزارت شہری ہوابازی، حکومت ہند | |||||||
مدت منصب 6 جولائی 2016 – 30 may 2019 | |||||||
وزیر اعظم | نریندر مودی | ||||||
| |||||||
وزارت مالیات، حکومت ہند | |||||||
مدت منصب 5 نومبر 2014 – 5 جولائی 2016 | |||||||
وزیر اعظم | نریندر مودی | ||||||
| |||||||
آغاز منصب 16 مئی 2014 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 21 اپریل 1963ء (61 سال) گرڈی |
||||||
شہریت | بھارت [1] | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی [1] | ||||||
والد | یشونت سنہا | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | انڈین انسٹیچیوٹ آف ٹیکنالوجی، دہلی جامعہ پنسلوانیا ہارورڈ بزنس اسکول |
||||||
پیشہ | سیاست دان [1] | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ https://web.archive.org/web/20190820105457/https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/ — سے آرکائیو اصل فی 20 اگست 2019
- ↑ https://web.archive.org/web/20140521023031/http://eciresults.nic.in/ConstituencywiseS2714.htm?ac=14۔ 21 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 فروری 2016 مفقود أو فارغ
|title=
(معاونت)