جیوتی سبھاش
بھارتی اداکارہ
جیوتی سبھاش (انگریزی: Jyoti Subhash) (ولادت:؟) ایک بھارتی اداکارہ ہیں جو مراٹھی فلم، ٹیلی ویژن اور منچ دنیا میں کام کرتی ہیں۔
جیوتی سبھاش | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
رہائش | پونے |
شہریت | بھارت |
اولاد | امروتا سبھاش |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
مادری زبان | مراٹھی |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، مراٹھی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ذاتی زندگی
ترمیمشادی کے بعد اس کا اصل نام جیوتی سبھاش چندر دھمبری ہے۔ جیوتی سبھاش اداکارہ امروتا سبھاش کی والدہ ہیں۔ دونوں نے کئی فلموں (آجی، زوکا، گندھا، نیتال، ولو، بدھا، گلی بوائے، وہیر) میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ کسی بھی تخلیقی عمل میں ایک ساتھ کام کرنے سے جوڑ مضبوط ہوتا ہے۔ جیوتی سبھاش نے آجی میں امروتا سبھاش کی دادی اور 2009ء میں بننے والی فلم گندھا میں ان کی والدہ کا کردار ادا کیا تھا۔ انھوں نے اپنی فلم کاوداسے میں 60 سالہ خاتون کے کردار ادا کرنے بھی ان کی مدد کی۔ جیوتی سبھاش کے داماد سنیش کلکرنی ایک فلم ہدایت کار ہیں۔
فلمی گرافی
ترمیمسال | فلم | کردار | میڈیم | نوٹ |
---|---|---|---|---|
1991ء | رکمااوتی کی حویلی | ٹی وی فلم | ہندی زبان | |
1992ء | ززیرے | ٹی وی فلم | ہندی زبان | |
1997ء | نذرانہ | ٹی وی فلم | ہندی زبان | |
1999ء | راستے | – | ناٹک | ہندی ورژن کی مصنفہ |
2002ء | دہاوی فا | فلم | ||
ادھنتر | ناٹک | |||
ایک شنیا باجیرا | ناٹک | |||
2004ء | دیوارائی | فلم | ||
2004ء | شبھرا کہی | آئی | فلم | |
2004ء | جس لاہور نہی دکھیا | مائی | ناٹک | اردو زبان |
2005ء | آمہی اسو لاڈکے | فلم | ||
2005ء | پاک پاک پاکاک | فلم | ||
2006ء | نیتال[1] | وسودھا | فلم | |
2006ء | بڑھا | فلم | ||
2008ء | ولو | سخوبائی | فلم | |
2008ء | مہاسٹا | فلم | ||
2008ء | فونک | اماں | فلم | ہندی زبان |
2009ء | بوکیا ستبندے | فلم | ||
2009ء | گبریچہ پاؤس | فلم | ||
2009ء | گندھا | وینا کی ماں | فلم | |
2009ء | سواتینٹریچی ایشی تشی | فلم | ||
2009ء | ایکم | – | ناٹک | ناٹک کی ہدایت کار[2] |
2010ء | وہیر | فلم | ||
2011ء | ڈیول | کانتا | فلم | |
2011ء | دھوسر[3] | نرس ماری | فلم | |
2012ء | بابا لگیں | فلم | ||
2012ء | مسالا | فلم | ||
2012ء | آیہ | میناکشی کی دادی | فلم | ہندی زبان |
2012ء | موکلا شوس[4][5] | |||
2012ء | سمہیتا | فلم | ||
2013ء | یونے پورے شہر ایک | ناٹک | ||
2013ء | فنڈری | فلم | ||
2016ء | سیرات | فلم | ||
2017ء | چی وا چی سو سا | فلم | ||
2018ء | پیڈ مین | فلم | ||
2019ء | گلی بوائے | فلم | ||
2020ء | گھواسٹوریز | نانی | نیٹ فلکس فلم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Nital – Cast"۔ 2013-10-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-17
- ↑ Kharade, Pallavi (25 اگست 2009)۔ "Theatre is an every day challenge"۔ زی نیوز۔ Pune۔ 2016-03-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-17
- ↑ Dhole, Renu (4 اگست 2011)۔ "Dhoosar: Looking through the haze"۔ Sakal۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-17
- ↑ "Mokla Shwas"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 10 دسمبر 2012۔ 2013-06-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-17
- ↑ Nivas, Namita (29 جون 2012)۔ "Matter of concern"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-17