حائل شمال مغربی سعودی عرب میں نجد کا ایک شہر ہے۔ یہ صوبہ حائل کا صدر مقام ہے۔ سال 2004ء کی مردم شماری کے مطابق حائل کی آبادی 267,005 ہے۔ حائل ایک زرعی شہر ہے اور اس مِیں زیادہ پیدا ہونے والی اجناس میں غلہ، کھجور اور پھل شامل ہیں۔ صوبے حائل کی زیادہ تر گندم یہاں ہی پیدا ہوتی ہے۔

قشلہ پیلس حائل
قشلہ پیلس حائل

حائل شهر
(عربی میں: حائل)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدينة حائل

حائل (شہر)
حائل (شہر)
علم
حائل (شہر)
حائل (شہر)
شعار

لقب عروس شمال نجد
انتظامی تقسیم
ملک سعودى عرب[2]
دار الحکومت برائے
منطقة حائل
حکام
الأمير عبد العزيز بن سعد بن عبد العزيز آل سعود
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 27°31′33″N 41°40′29″E / 27.5258717°N 41.6748334°E / 27.5258717; 41.6748334
بلندی 992 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
تعداد آبادی 600.000 افراد (اعداد و شمار 2014)
مزید معلومات
اوقات +3 ( گرینوچ)
گرمائی وقت +3 گرینوچ
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ الموقع الرسمي لمدينة حائل
جیو رمز 106281  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/السعودية" does not exist۔


تصغير تصغير

حائل کی مشہور شخصیات

ترمیم
  1. تعداد السكان والمساكن — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جولا‎ئی 2020
  2.    "صفحہ حائل (شہر) في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2024ء