حاجی سیف اللہ خان بنگش ایک پاکستانی سیاست دان تھے جو ایوان بالا پاکستان کے مارچ 2012ء تا فروری 2018ء تک رکن رہے۔

سیف اللہ خان بنگش
رکن ایوان بالا پاکستان
مدت منصب
مارچ 2012 – 1 فروری 2018
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1948ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 1 فروری 2018ء (69–70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم

ترمیم

سیف اللہ بنگش نے گورنمنٹ ہائی اسکول کوہاٹ سے 1970ء میں میٹرک کا امتحان پاس کیا۔[1]

سیاسی دور

ترمیم

سیف اللہ بنگشن پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے ایوان بالا پاکستان کے 2012ء میں رکن منتخب ہوئے۔[2][3][4]

وہ اپنی وفات 1 فروری 2018ء تک سینٹ کے رکن تھے، ان کی وفات 70 سال کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔[5][6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Profile"۔ www.senate.gov.pk۔ Senate of Pakistan۔ 2017-07-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-28 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  2. "PPP contacts N for unopposed Senate slots election"۔ The Nation۔ 2018-01-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-28 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  3. "PPP dominates Senate elections"۔ www.geo.tv۔ 2018-01-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-28 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  4. "Senate elections: Despite drama, upset, PPP comes out on top – دی ایکسپریس ٹریبیون"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 3 مارچ 2012۔ 2015-07-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-01-28 {{حوالہ خبر}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  5. "IT standing committee adjourns due to demise of senator Saifullah Khan Bangash"۔ brecorder۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-01
  6. A Reporter (2 فروری 2018)۔ "Senator Bangash passes away"۔ DAWN.COM۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-02