حازم حیدر کرمی
حازم حیدر الکرمی (ولادت: 18 فروری 1964ء طولکرم) فلسطینی عالم دین،[3] مدرس اور قرآن پاک کے قاریوں میں سے ہیں۔ آپ قرآن علوم اور تفسیر میں ماہر ہیں اور سعودی عرب کے مسجد نبوی میں تلاوت قرآن بھی کرتے ہیں۔[4]
حازم حیدر کرمی | |
---|---|
(عربی میں: حازم السعيد)[1] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: حازم سعيد حيدر السعيد)[1] |
پیدائش | 18 فروری 1964ء (60 سال) طولکرم |
شہریت | ریاستِ فلسطین [2] |
آبائی علاقہ | طولکرم |
رکن | رابطہ عالم اسلامی ، شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس ، وزارت اسلامی امور، دعوت و رہنمائی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ |
تخصص تعلیم | تفسیر قرآن ، قرآنیات |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ ، ایم اے اور بیچلر |
پیشہ | عالم ، فقیہ |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، انگریزی |
شعبۂ عمل | قرآنیات ، قرأت ، تفسیر قرآن ، فقہ |
ملازمت | شاہ فہد قرآن کریم پرنٹنگ کمپلیکس ، مسجد نبوی |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیمحازم حیدر الکرمی 18 فروری 1964ء کو فلسطین کے طولکرم میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اسلام مذہب کے بارے میں بہت سی کتابیں لکھی۔ آپ نے طولکرم میں قرآن مجید کا مطالعہ کیا اور حفظ کیا، پھر مدینہ منورہ چلے گئے اور جامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہ سے قرآن مجید کے علوم کے شعبے میں ڈاکٹریٹ حاصل کی۔
تالیفات
ترمیمشیخ حازم حیدر الکرمی نے بہت سی کتابیں لکھی ہے جن میں یہ کتابیں شامل ہیں:
- تحقيق ودراسة كتاب (شرح الهداية في القراءات السبع) للإمام أبي العباس المهدوي.
- تحقيق نسبة كتاب (عجائب علوم القرآن) إلى ابن الأنباري.
- علوم القرآن بين البرهان والإتقان: دراسة موازنة، عام 1999، ويتكون من 748 صفحة.
- المقومات الشخصية لمعلم القرآن الكريم.
- مقدمة الدر المنثور في التفسير بين المخطوط والمطبوع.
- قصة إبراهيم الخليل عليه السلام عرض وتحليل.
- تحقيق جامع أسانيد الحافظ ابن الجزري.
- مدخل إلى التعريف بالمصحف الشريف.
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ حازم الكرمي — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2021
- ↑ الشيخ حازم بن سعيد السَّعيد — اخذ شدہ بتاریخ: 18 جنوری 2024 — سے آرکائیو اصل فی 18 جنوری 2024
- ↑ إمتاع الفضلاء بتراجم القراء فيما بعد القرن الثامن الهجري - ج 1، ص73 آرکائیو شدہ 2020-06-03 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ وزارة الشؤون الإسلامية السعودية تنظم الدورة الـ(11) في تحكيم المسابقات القرآنية - وكالة الأنباء السعودية آرکائیو شدہ 2017-03-21 بذریعہ وے بیک مشین