حراطین (انگریزی: Haratin) (عربی: حراطين) ایک نسلی گروہ ہیں جو مغربی ساحل اور جنوب مغربی المغرب العربی میں پائے جاتے ہیں۔ [1][2][3] حراطین زیادہ تر جدید موریتانیہ (جہاں وہ ایک اکثرتیت بناتے ہیں)، المغرب، مغربی صحارا، تونس، لیبیا اور الجزائر میں پائے جاتے ہیں۔

حراطین
Haratin / Haratine
حراطین، المغرب
کل آبادی
> 1.5 ملین
گنجان آبادی والے علاقے
(40%)  موریتانیہ;
ایک نسلی گروہ
( تونس,  الجزائر,  المغرب,  لیبیا,  مغربی صحارا)
زبانیں
مغربی عربی
بربر زبانیں
مذہب
اہل سنت اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
کناوہ, دیگر افریقی عرب,
Beidane, صحراوی, دیگر Maghrebi Arabs,
دیگر عرب قوم, بربر, Arab-Berber, اور Arabized Berber اقوام,
طوارق, دیگر Maghrebis

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Chouki El Hamel (2014)۔ Black Morocco: A History of Slavery, Race, and Islam۔ Cambridge University Press۔ صفحہ: 110–113۔ ISBN 978-1-139-62004-8 
  2. Partouche Sabine۔ "L'Encyclopédie berbère"۔ Institut de recherches et d'études sur les mondes arabes et musulmans Iremam - UMR 7310۔ 25 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2018 
  3. Denise Jacques-Meunie (1972)۔ "L'Notes sur l'histoire des populations du sud marocain"۔ Revue de l'Occident Musulman et de la Méditerranée۔ 11: 137–150۔ doi:10.3406/remmm.1972.1148۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2018