حلقہ این اے 1 (NA-1)(Constituency-1 of National Assembly) سے مراد ہے پاکستان کی قومی اسمبلی کا حلقہ نمبر ایک ۔


پس منظر ترمیم

پاکستان میں انتخابی حلقوں کو عام انتخابات کے حوالے سے این اے (NA)(National Assembly) نام دینے کا آغاز1977 کے انتخابات سے ہوا ۔ اس سے پہلے ملک دو حصوں پر مشتمل ہونے کی وجہ سے مغربی پاکستان (West Pakistan) اور مشرقی پاکستان (East Pakistan) کے نام سے معروف تھا ۔ اس مناسبت سے حلقوں کے نام مغربی پاکستان کے لیے این ڈبلیو(NW) سے شروع ہوتے تھے اور مشرقی پاکستان کے حلقوں کے نام (NE) سے شروع ہوتے تھے ۔

اسی سلسلے میں اس زمانے میں جو حلقہ این ڈبلیو-1 (NW-1) ہوا کرتا تھا ۔ مشرقی پاکستان کے الگ ہونے جانے وجہ سے یہ لفظی ترکیب این اے -1(NA-1) مقرر کی گئی ۔

انتخابات ترمیم

عام انتخابات 1977 ترمیم

1977 کے انتخابات میں یہ نام پہلی بار استعمال کیا گیا ۔ اس وقت اس حلقے کے تحت سابقہ صوبہ سرحد (موجودہ خیبر پختونخوا) کے علاقہ پشاور-1 کو یہ حلقہ نمبر موسوم کیا گیا ۔ [1]

پشاور-1 ترمیم

سنہ 1977 کے انتخابات میں حلقہ این اے پشاور-1 کے نتائج کچھ یوں تھے؛

پاکستان کے عام انتخابات 1977ء:
حلقہ این اے-1 (پشاور-1) [1]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (قیوم) محمد یوسف خٹک 44,905 55.91%
پاکستان نیشنل الائنس ایئر مارشل ریٹائرڈ اصغر خان 34040 42.38%
آزاد جان اکبر 1374 1.71%
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 150063
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 81,405 54.25%
- کؙل درست ووٹ 80319 98.67%
- رد شدہ ووٹ 1086 1.33%
فاتح امیدوار کی عددی برتری 10865 24.2%


عام انتخابات 1985 ترمیم

پشاور-1 ترمیم

1985 کے عام انتخابات کے لیے حلقہ این اے -1 حلقہ بندی کے لیے بھی پشاور-1 کا عنوان برقرار رکھا گیا ۔ [2] یہ انتخابات اس وقت کے صدر جنرل ضیال الحق کی نگرانی میں غیر جماعتی بنیادوں پر کرائے گئے ۔


پاکستان کے عام انتخابات 1985ء:
حلقہ این اے-1 (پشاور-1) [2]
جماعت امیدوار ووٹ %
محمد انیس اللہ حاجی 22,524 40.51%
محمد خورشید 5779 10.39%
میجر ریٹائرڈ سلطان حسین شاہ سید 479 0.86%
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 168846
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 57,365 54.25%
- کؙل درست ووٹ 55597 96.92%
- رد شدہ ووٹ 1768 3.08%
فاتح امیدوار کی عددی برتری 16745 74.34%

عام انتخابات 1988 ترمیم

پشاور-1 ترمیم

1988 کے عام انتخابات کے لیے حلقہ این اے -1 حلقہ بندی کے لیے بھی پشاور-1 کا عنوان برقرار رکھا گیا ۔ [3] سنہ 1988 ء انتخابات کے لیے حلقہ بندی کے وقت اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹر226,170 تھے ۔

پاکستان کے عام انتخابات 1988ء:
حلقہ این اے-1 (پشاور-1) [3]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان پیپلز پارٹی آفتاب احمد خان شیر پاؤ 44,658 52.68%
عوامی نیشنل پارٹی غلام احمد بلور 35947 42.41%
آزاد محمد رفیق 2335 2.75%
آزاد سعید انور 1826 2.15%
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 226170
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 86,236 38.13%
- کؙل درست ووٹ 84766 98.3%
- رد شدہ ووٹ 1470 1.7%
فاتح امیدوار کی عددی برتری 8711 19.51%

ضمنی انتخابات 1988 ترمیم

1988 کے ضمنی انتخابات 29 جنوری 1989 کو ہوئے - [4]

پشاور-1 ترمیم

1988 کے ضمنی انتخابات کے لیے حلقہ این اے -1 حلقہ بندی کے لیے بھی پشاور-1 کا عنوان برقرار رکھا گیا ۔ [4]

پاکستان کے ضمنی انتخابات 1988ء:
حلقہ این اے-1 (پشاور-1) [4]
جماعت امیدوار ووٹ %
عوامی نیشنل پارٹی غلام احمد بلور 46,943 85.04%
آئی جے آئی میاں محمد اقبال 8259 14.96%
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 226170
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 56,197 24.85%
- کؙل درست ووٹ 55202 98.23%
- رد شدہ ووٹ 995 1.77%
فاتح امیدوار کی عددی برتری 38684 82.41%

عام انتخابات 1990 ترمیم

پشاور-1 ترمیم

1990 کے عام انتخابات کے لیے حلقہ این اے -1 حلقہ بندی کے لیے بھی پشاور-1 کا عنوان برقرار رکھا گیا ۔ [5]

پاکستان کے عام انتخابات 1990ء:
حلقہ این اے-1 (پشاور-1) [5]
جماعت امیدوار ووٹ %
عوامی نیشنل پارٹی غلام احمد بلور 51,233 53.76%
پی ڈی اے بے نظیر بھٹو 38951 40.87%
آزاد غلام جعفر 1507 1.58%
آزاد محمد یوسف قریشی 1190 1.25%
آزاد با نظیر 1067 1.12%
آزاد قمر عباس 397 0.42%
پی اے ٹی خالد محمود درانی 373 0.39%
آزاد عبد المجید 290 0.3%
این ڈي پی قاضی شاہ جہاں 204 0.21%
آزاد سید جاوید حسن شاہ 95 0.1%
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 228734
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 96,516 42.2%
- کؙل درست ووٹ 95307 98.75%
- رد شدہ ووٹ 1209 1.25%
فاتح امیدوار کی عددی برتری 8711 17%

عام انتخابات 1993 ترمیم

پشاور-1 ترمیم

1993 کے عام انتخابات کے لیے حلقہ این اے -1 حلقہ بندی کے لیے بھی پشاور-1 کا عنوان برقرار رکھا گیا ۔ [6]

پاکستان کے عام انتخابات 1993ء:
حلقہ این اے-1 (پشاور-1) [6]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان پیپلز پارٹی سید ظفر علی شاہ 40,343 44.87%
عوامی نیشنل پارٹی حاجی غلام احمد بلور 35755 39.77%
پی آئی ایف حاجی دوست محمد 9725 10.82%
آزاد غلام جعفر 1943 2.16%
آزاد زبور خان 834 0.93%
آزاد محمد رفیق 447 0.5%
آزاد سید جاوید حسن شاہ 408 0.45%
آزاد رفعت اللہ 360 0.4%
ایچ پی جی زکریا اسلم 91 0.1%
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 248765
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 91,831 36.91%
- کؙل درست ووٹ 89906 97.9%
- رد شدہ ووٹ 1209 2.1%
فاتح امیدوار کی عددی برتری 4588 11.37%


عام انتخابات 1997 ترمیم

پشاور-1 ترمیم

1997 کے عام انتخابات کے لیے حلقہ این اے -1 حلقہ بندی کے لیے بھی پشاور-1 کا عنوان برقرار رکھا گیا ۔ [7]

پاکستان کے عام انتخابات 1997ء:
حلقہ این اے-1 (پشاور-1) [7]
جماعت امیدوار ووٹ %
عوامی نیشنل پارٹی الحاج غلام احمد بلور 25,930 68.34%
پاکستان پیپلز پارٹی قمر عباس 11275 29.72%
آزاد اورنگ زیب محمد 223 0.59%
آزاد غلام محمد بزاز 193 0.51%
آزاد رحمت گل آفریدی 150 0.4%
آزاد محمد خورشید انور 67 0.18%
آزاد قمر علی شاہ 54 0.14%
اے کیو پی محمد جہانزیب 49 0.13%
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 260968
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 38,326 14.69%
- کؙل درست ووٹ 37941 99%
- رد شدہ ووٹ 385 1%
فاتح امیدوار کی عددی برتری 14655 56.52%


عام انتخابات 2002 ترمیم

پشاور-1 ترمیم

2002 کے عام انتخابات کے لیے حلقہ این اے -1 حلقہ بندی کے لیے بھی پشاور-1 کا عنوان برقرار رکھا گیا ۔ [8]

پاکستان کے عام انتخابات 2002ء:
حلقہ این اے-1 (پشاور-1) [8]
جماعت امیدوار ووٹ %
متحدہ مجلس عمل شبیر احمد خان 37,179 56.64%
عوامی نیشنل پارٹی عثمان بشیر بلور 23002 35.04%
پی ٹی آئی ساجد عبد اللہ 2029 3.09%
آزاد محمد خورشید خان 1537 2.34%
پی ایم ایل محمد معظم بٹ 1417 2.16%
پی ڈبلیو پی رابعہ 478 0.73%
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 233907
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 67,194 28.73%
- کؙل درست ووٹ 65642 97.69%
- رد شدہ ووٹ 385 2.31%
فاتح امیدوار کی عددی برتری 14177 38.13%


عام انتخابات 2008 ترمیم

پشاور-1 ترمیم

سال 2008 کے عام انتخابات کے لیے حلقہ این اے -1 حلقہ بندی کے تحت پشاور-1 کا علاقہ برقرار رکھا گیا ۔ [9]

پاکستان کے عام انتخابات 2008ء:
حلقہ این اے-1 (پشاور-1) [9]
جماعت امیدوار ووٹ %
عوامی نیشنل پارٹی غلام احمد بلور 44,210 50.05%
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز ایوب شاہ 37682 42.66%
متحدہ مجلس عمل عبد الجلیل جان 4103 4.65%
آزاد سیف اللہ 661 0.75%
آزاد عبد اللہ جان 313 0.35%
آزاد اورنگ زيب 261 0.3%
اے ایچ ٹی پی جواد عزیز 247 0.28%
پاکستان پیپلز پارٹی - شہید بھٹو کاگئی محمد ظہور 232 0.26%
آزاد فخری عالم پراچہ 184 0.21%
آزاد اشونی کمار 156 0.18%
ایم کیو ایم پاکستان محمد زنبیر انجم 151 0.17%
آزاد میاں سلطان محمد 71 0.08%
آزاد خواجہ یاور نصیر 54 0.06%
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 387083
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 88,954 22.83%
- کؙل درست ووٹ 88325 99.29%
- رد شدہ ووٹ 629 0.71%
فاتح امیدوار کی عددی برتری 6528 14.77%


عام انتخابات 2013 ترمیم

پشاور-1 ترمیم

سال 2013 کے عام انتخابات کے لیے حلقہ این اے -1 حلقہ بندی کے تحت پشاور-1 کا علاقہ برقرار رکھا گیا ۔ [10]

پاکستان کے عام انتخابات 2013ء:
حلقہ این اے-1 (پشاور-1) [10]
جماعت امیدوار ووٹ %
پی ٹی آئی عمران خان 90,500 61.97%
عوامی نیشنل پارٹی غلام احمد بلور 24468 16.75%
متحدہ مجلس عمل محمد ذو الفقار افغانی 7121 4.88%
جماعت اسلامی شبیر احمد خان 7051 4.83%
ایم ڈی ایم محمد الیاس المعروف بابو معاویہ 4827 3.31%
جے یو آئی شاہ نواز 4738 3.24%
پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد افضال خان پانیالہ 4232 2.9%
کیو ڈبلیو پی جان عالم خان پراچہ 1694 1.16%
پاکستان پیپلز پارٹی - شہید بھٹو عامر سید 454 0.31%
آزاد پیر عبد الرحمان 265 0.18%
آزاد اکرم خان 182 0.12%
ایم کیو ایم - پاکستان بشیر احمد آفریدی 117 0.08%
جے یو آئی - نورانی سید محمد سبطین تاج آغا 100 0.07%
ایم پی عامر شہزاد ہاشمی 77 0.05%
پی ایم ایل - جے خالد تنویر روہیلہ 70 0.05%
آزاود ہدایت اللہ خان آفریدی 61 0.04%
پی آئی ایچ پی طارق سعید 45 0.03%
جے یو آئی - نظریاتی معین الدین 42 0.03%
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 320578
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 148,147 46.21%
- کؙل درست ووٹ 146044 98.58%
- رد شدہ ووٹ 2103 1.42%
فاتح امیدوار کی عددی برتری 66032 72.96%


ضمنی انتخابات 2013 ترمیم

1988 کے ضمنی انتخابات 22اگست 2013کو ہوئے - [11]

پشاور-1 ترمیم

2013 کے ضمنی انتخابات کے لیے حلقہ این اے -1 حلقہ بندی کے لیے بھی پشاور-1 کا عنوان برقرار رکھا گیا ۔ [11]

پاکستان کے ضمنی انتخابات 2013:
حلقہ این اے-1 (پشاور-1) [11]
جماعت امیدوار ووٹ %
عوامی نیشنل پارٹی غلام احمد بلور 34,386 47.34%
پی ٹی آئی گل بادشاہ 28911 39.81%
ایم ڈی ایم محمد ابراہیم قاسمی 6673 9.19%
آزاد صمد مرسلین 1770 2.44%
آزاد کامران صادق 498 0.69%
جہانگیر خان 204 0.28%
آزاد محمد عتیق الرحمان 67 0.09%
آزاد یاسمین شیرازی 46 0.06%
آزاد سید فیاض علی شاہ 25 0.03%
آزاد ملک نجب گل خلیل 19 0.03%
آزاد میاں سلطان محمد 18 0.02%
آزاد نیاز محمد مہمند 14 0.02%
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 320581
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 73,724 22.77%
- کؙل درست ووٹ 72631 129.24%
- رد شدہ ووٹ 995 1.77%
فاتح امیدوار کی عددی برتری 38684 82.41%


عام انتخابات 2018 ترمیم

سال 2018 کے عام انتخابات اگست 2018 کو ہوئے ۔

این اے-1 (چترال-1)
قومی اسمبلی حلقہ
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی 2018
 
ضلعچترال-1
صوبہخیبر پختونخواہ
ووٹر269,579[12]
حلقہ
قائم شدہ2018
اگلا حلقہحلقہ این اے 2
پچھلا حلقہ-

چترال-1 ترمیم

سال 2018 کے عام انتخابات کے لیے حلقہ این اے -1 حلقہ بندی کے تحت چترال-1 کا علاقہ رکھا گیا ۔ [13]

پاکستان کے عام انتخابات 2018ء:
حلقہ این اے-1 (چترال-1) [13]
جماعت امیدوار ووٹ %
متحدہ مجلس عمل عبدالاکبر چترالی 49,035 30.65%
پی ٹی آئی عبد اللطیف 38819 24.27%
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز سلیم خان 32783 20.49%
پاکستان مسلم لیگ (ن) افتخار الدین 21127 13.21%
اے پی ایم ایل محمد امجد 6769 4.23%
عوامی نیشنل پارٹی عید الحسن 3625 2.27%
پی آر ایچ پی سعید الرحمان 3227 2.02%
آزاد شہزادہ محمد تیمور خسرو 2416 1.51%
آزاد نثار دستگیر 793 0.5%
آزاد محمد یحی 698 0.44%
آزاد تقدیرہ اجمل 681 0.43%
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 269579
ک‏ؙل ڈالے گئے ووٹ 165,403 61.36%
- کؙل درست ووٹ 159973 96.72%
- رد شدہ ووٹ 5430 3.28%
فاتح امیدوار کی عددی برتری 10216 20.83%

اس ضلع کے مزید حلقے ترمیم

چترال جس ضلعے میں واقع ہے اس ضلعے میں موجود مزید حلقے یہ ہیں ،

  • NA-1 Chitral,
  • NA-2 Swat-I,
  • NA-3 Swat-II,
  • NA-4 Swat-III,
  • NA-5 Upper Dir,
  • NA-6 Lower Dir-I,
  • NA-7 Lower Dir-II,
  • NA-8 Malakand Protected Area,
  • NA-9 Buner,
  • NA-10 Shangla

مزید پڑھیے ترمیم

دو حلقے ہیں جن کا تعلق نئی اور پرانی مردم شماری سے ہے ؛


حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Constituency Profile"۔ عام انتخابات 1977۔ TDEA-FAFEN۔ اخذ شدہ بتاریخ 03-Aug-2023 
  2. ^ ا ب "Constituency Profile"۔ عام انتخابات 1985۔ TDEA-FAFEN۔ اخذ شدہ بتاریخ 03-Aug-2023 
  3. ^ ا ب "Constituency Profile"۔ عام انتخابات 1988۔ TDEA-FAFEN۔ اخذ شدہ بتاریخ 03-Aug-2023 
  4. ^ ا ب پ "Constituency Profile"۔ ضمنی انتخابات 1988۔ TDEA-FAFEN۔ اخذ شدہ بتاریخ 12-Aug-2023 
  5. ^ ا ب "Constituency Profile"۔ عام انتخابات 1990۔ TDEA-FAFEN۔ اخذ شدہ بتاریخ 04-Aug-2023 
  6. ^ ا ب "Constituency Profile"۔ عام انتخابات 1993۔ TDEA-FAFEN۔ اخذ شدہ بتاریخ 04-Aug-2023 
  7. ^ ا ب "Constituency Profile"۔ عام انتخابات 1997۔ TDEA-FAFEN۔ اخذ شدہ بتاریخ 04-Aug-2023 
  8. ^ ا ب "Constituency Profile"۔ عام انتخابات 2002۔ TDEA-FAFEN۔ اخذ شدہ بتاریخ 04-Aug-2023 
  9. ^ ا ب "Constituency Profile"۔ عام انتخابات 2008۔ TDEA-FAFEN۔ اخذ شدہ بتاریخ 11-Aug-2023 
  10. ^ ا ب "Constituency Profile"۔ عام انتخابات 2013۔ TDEA-FAFEN۔ اخذ شدہ بتاریخ 11-Aug-2023 
  11. ^ ا ب پ "Constituency Profile"۔ ضمنی انتخابات 2013۔ TDEA-FAFEN۔ اخذ شدہ بتاریخ 12-Aug-2023 
  12. Waseem Ahmad Shah (3 July 2018)۔ "KP gets 3.05 million new voters"۔ dawn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2018 
  13. ^ ا ب "Constituency Profile"۔ عام انتخابات 2018۔ TDEA-FAFEN۔ اخذ شدہ بتاریخ 12-Aug-2023