این اے-1 (چترال بالا۔کم۔چترال زیریں)

(حلقہ این اے۔1 (چترال) سے رجوع مکرر)

این اے۔1 (چترال بالا۔مع۔چترال زیریں)، سابقہ نام: این اے-32، (چترال) پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے۔ یہ چترال کے پورے ضلع پر مشتمل ہے۔ یہ پہلے 1988ء سے 1997ء تک این اے-24 چترال کے نام سے جانا جاتا تھا۔ 2002ء میں اسے این اے-32 (چترال) میں تبدیل کر دیا گیا۔ 2018ء میں حلقہ بندیوں کے بعد حلقے کا نام تبدیل کر کے این اے-1 (چترال) کر دیا گیا۔

این اے-1 (چترال بالا۔کم۔چترال زیریں)
NA-1 Upper Chitral-cum-Lower Chitral
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
ضلعضلع چترال بالا اور
ضلع چترال زیریں
صوبہخیبر پختونخوا
ووٹر313,550[1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔1 چترال

عام انتخابات، 2002ء

ترمیم

عام انتخابات، 2008ء

ترمیم

عام انتخابات، 2013ء

ترمیم

اعداد و شمار

ترمیم
  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 206,910
  • صنفی تناسب: 58 فیصد مرد؛ 42 فیصد خواتین

مقابلہ

ترمیم
امیدوار جماعت
محمد حکیم خان پاکستان پیپلز پارٹی
عبدل لطیف پاکستان تحریک انصاف
محمد یونس پاکستان مسلم لیگ (ن)
مولانا عبدالاکبر چترالی جماعت اسلامی
سید مظفر علی شاہ جان عوامی نیشنل پارٹی

جماعت اسلامی پاکستان کے مولانا عبد الاکبر چترالی کامیاب ہوئے۔

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-1 (چترال)

امیدوار جماعت ووٹ
عبدالاکبر چترالی جماعت اسلامی پاکستان 48,616
عبدالطیف پاکستان تحریک انصاف 38,481
سلیم خان پاکستان پیپلز پارٹی 32,635
صاحبزادہ افتخار الدین پاکستان مسلم لیگ ن 21,016
دیگر (7) امیدوار متفرق 18,177
کل ڈالے گئے ووٹ 164,355
مسترد شدہ ووٹ 5,430
کل رجسٹرڈ ووٹ 269,579
نتیجہ:جماعت اسلامی پاکستان کے مولانا عبدالاکبر چترالی صاحب نے 48,616 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06

بیرونی روابط

ترمیم