این اے۔3 (سوات-2)
(حلقہ این اے۔29 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔3 (سوات-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔80، پی ایف۔81 اور پی ایف۔83۔
این اے۔3 (سوات-2) NA-3 Swat-II | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
ضلع | Barikot Tehsil, Babuzai Tehsil (partly), and Kabal Tehsil (partly) of Swat District |
ووٹر | 482,681[1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-29 (Swat-I) |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے قاری عبدل بعئیس صدیقی نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- عوامی نیشنل پارٹی کے مظفر الملک نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 521,072
- صنفی تناسب: 55 فیصد مرد؛ 45 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمعام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوئے۔
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
پاکستان تحریک انصاف | سلیم رحمان | 81,411 | |||
مسلم لیگ ن | واجد علی خان | 861 27 | |||
عوامی نیشنل پارٹی | شیر باز خان | 717 16 | |||
دیگر (6 امیدوار) | 015 33 | ||||
کؙل ڈالے گئے ووٹ | 167028 | 36.1 | |||
- رد شدہ ووٹ | 4966 | ||||
فاتح امیدوار کی عددی برتری | 550 53 | ||||
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد | 681 462 | ||||
پاکستان تحریک انصاف کامیاب از مسلم لیگ ن |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "این اے 3 نتائج 2024ء"۔ www.geo.tv