مراد سعید
پاکستان میں سیاستدان
مراد سعید پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ موجودہ وفاقی وزیر ڈاک اور وفاقی وزیر مواصلات ہیں۔ وہ اگست 2018ء سے قومی اسمبلی پاکستان کے رکن ہیں۔ اس قبل بھی وہ قومی اسمبلی کے جون 2013ء سے مئی 2018ء تک رکن رہ چکے ہیں۔
مراد سعید | |
---|---|
وفاقی وزیر ڈاک | |
آغاز منصب 17 دسمبر 2018 | |
صدر | عارف علوی |
وزیر اعظم | عمران خان |
وفاقی وزیر مواصلات | |
آغاز منصب 17 دسمبر 2018 | |
صدر | عارف علوی |
وزیر اعظم | عمران خان |
وزیر مملکت برائے ڈاک | |
مدت منصب 26 اکتوبر 2018 – 17 دسمبر 2018 | |
صدر | عارف علوی |
وزیر اعظم | عمران خان |
وزیر مملکت برائے مواصلات | |
مدت منصب 18 ستمبر 2018 – 17 دسمبر 2018 | |
صدر | عارف علوی |
وزیر اعظم | عمران خان |
وزیر مملکت برائے ریاستی و سرحدی امور | |
مدت منصب 11 ستمبر 2018ء – 18 ستمبر 2018ء | |
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
آغاز منصب 13 اگست 2018ء | |
مدت منصب 1 جون 2013 – 31 مئی 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 اگست 1986ء (38 سال) سوات |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعۂ پشاور |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سیاسی زندگی
انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں خیبر پختونخوا کے حلقہ این اے-3 (سوات-2) میں پاکستان تحریک انصاف سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1] پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں دوبارہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہو گئے۔ 9 اپریل 2022 کو عمران خان کی حکومت کے خلاف پی ڈی ایم کے نام سے اتحار جو بنا تھا اس نے تحریک عدم اعتماد پیش کی ۔ اور نتیجہ یہ کہ عمران خان کو وزارت عظمی سے فارغ کر دیا گیا ۔ جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے احتجاجا استعفی دے دیا ۔ یہ استعفی کئی مہینے تک منظور نہيں ہوئے ۔
مزید پڑھیے
حوالہ جات
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018