حلقہ پی پی-7 (راولپنڈی-2)
حلقہ پی پی-2 (راولپنڈی-2) پنجاب صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1]
حلقہ پی پی-7 (راولپنڈی-2) | |
---|---|
صوبہ حلقہ | |
برائے پنجاب صوبائی اسمبلی | |
موجودہ حلقہ |
عام انتخابات 2018ءترميم
عام انتخابات 2018ء میں آزاد امیدوار راجہ صغیر احمد منتخب ہوئے۔ آزار امیدوار جیتنے کی وجہ سے انہوں نے پاکستان تحریک انصاف سے اتحاد کیا۔
عام انتخابات 2013ءترميم
عام انتخابات 11 مئی 2013ء کو منعقد ہوئے۔ Raja Muhammad Ali 43,335 ووٹ لے کر کامیاب رہا۔[2]
جن امیدواروں نے 1,000 سے زیادہ ووٹ لیے، مندرجہ ذیل ہیں۔
نام | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
Raja Muhammad Ali | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 43,335 |
Raja Sagheer Ahmad | آزاد سیاست دان | 38,706 |
Lt. Col (R) Muhammad Shabbir Awan | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 15,868 |
Tariq Mehmood Murtaza | پاکستان تحریک انصاف | 13,233 |
Ibrar Hussain Abbasi | جماعت اسلامی پاکستان | 1,760 |
عام انتخابات 2008ءترميم
تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2008ء ملاحظہ کریں۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (نومبر 2016) |
مزید دیکھیےترميم
بیرونی روابطترميم
- الیکشن کمیشن پاکستانآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ecp.gov.pk (Error: unknown archive URL) کی سرکاری ویب سائٹ
- سرکاری ویب سائٹ حکومت پنجاب